نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    خالہ جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء- آپ کا قرآن سے لگاؤ قابل تعریف ہے-
  2. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء -علوی بھائی آپ کی باتیں دل کو بھاتی ہیں -میں آپ کو بزرگوں میں نہیں بلکہ ایک بے تکلف بڑے بھائی کی طرح سمجھوں گا،یوں ان شاء اللہ گفت و شنید سے سیکھنے سکھانے کا سلسلہ چل نکلے گا- آپ کا نکتہ بالکل واضح ہے اور ڈھنگ سے ادا ہوا ہے کہ غلط قرار دے کر "court is adjourned"...
  3. یاسر شاہ

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    کیا بات ہے ماشاء اللہ ۔بہت پیارے اشعار ۔
  4. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    ظہیر بھائی ! بحث تعمیری تب ہوتی ہے جب دونوں فریقوں میں اپنی رائے سے رجوع کرنے کا مادہ ہو -ورنہ بحث وہ لطیفہ بن جاتی ہے کہ جس میں شوہر صبح صبح بیگم سے کہتا ہے کہ جلدی ناشتہ دو آج میرا مباحثہ ہے -بیگم پوچھتی ہے موضوع کیا ہے تو شوہر کہتا ہے کہ بحث کا موضوع ہے بھینس کے سینگ ہوتے ہیں کہ نہیں ہوتے...
  5. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    جزاک الله خیر ظہیر بھائی کہ آپ نے یہ شربت حوصلہ افزا پلایا -
  6. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    جزاک اللہ خیر علوی بھائی ۔ یہ دیکھ لیں : http://udb.gov.pk/result_details.php?word=128729 چلیں اس بہانے آپ دو بزرگوں نے مجھ سے ایک لفظ "دو لفظی " سیکھ ہی لیا۔کوئی بات نہیں کچھ نہ کچھ اپنے چھوٹوں سے بھی سیکھتے ہی رہنا چاہیے۔ میرے نزدیک آدمی بوڑھا تب ہوتا ہے جب اس میں مثبت تبدیلی کی سکت اور...
  7. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    یہیں ہو رہا ہے اور کہاں ۔ورنہ دو لوگوں کی بحث میں تیسروں کا کیا کام۔سخت کوفت ہوتی ہے اس سے کم از کم مجھے تو۔
  8. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    خالہ غصے کی بات پہ غصہ آئے گا ۔چھوٹی سی دنیا ڈرامے والا قصہ ہے انگریزی بولی کا ملاکھڑا چل رہاہے ۔جانو جرمن کی تقریر شروع ہوگئی ہے وہ ون، ٹو، تھری ،فور، فائیو، سکس گنتی بڑے اعتماد سے پڑھ کے خاموش ہو گیا ہے۔خوب ڈھول تماشا ہو رہا ہے دیہاتی لوگ ناچ رہے ہیں ۔اب دوسرے فریق کی باری ہے جس کا اعتماد یہ...
  9. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    بھائی یہ رنگ بھی مہمان ہی جانو ورنہ آج کل تو یہاں آکر یہی نعرہ لگانے کو جی چاہتا ہے: بائیکاٹ -بائیکاٹ اسلامی بائیکاٹ ، انقلاب ۔انقلاب ۔وہابی انقلاب پس پردہ اس ایجنڈا پہ کام کیا جا رہا ہے بھائی شجا! میں تیری کھجاؤں تو میری کھجا۔کچھ لوگوں کو جعلی آئی ڈی بنا کر علما کے خلاف بکواسیات کی بھی...
  10. یاسر شاہ

    طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو

    کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا مجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا لیکن اعجاز صاحب میرا مزاح با مقصد بایں معنی ہوتا ہے کہ سچی بات کی تلخی کو کم کرنے کے لیے اکثر مزاح کا سہارا لیتا ہوں ورنہ میری رائے میں اگر کوئی شعر کی سنجیدہ تشریح جانتا نہ ہو اور مزاحیہ تشریح شروع کر دے ،یہ شعر و ادب...
  11. یاسر شاہ

    طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو

    ظہیر بھائی مجھے تبصرہ کرتے ہوئے لگ رہا تھا کہ آپ کی خوش طبعی کا باعث بنے گا، کیا خبر تھی کہ میری زجر و توبیخ ہو جائے گی بالفرض آپ کی بات درست ہو کہ میں لفظوں کے جامد معانی دیکھتا ہوں اور وسیع مفاہیم تک نہیں پہنچ پاتا تو اس سے ایک سبق تو ملا کہ وہ لوگ جو صاحب کلام کی خوشنودی کے لیے کلام کے لفظی...
  12. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    رمزِ اَخلاق خُلق نہیں جو خدا کے لیے وہ کچھ بھی نہیں فنکاری ہے باتیں بنانا اور مسکانا رسم ہے، ظاہرداری ہے دو لفظی بھی ان کے ہاں کی ساری کتب پر بھاری ہے جب سے پڑھا "وَلِرَبِّكَ فَاصْبِر" صبر میں کیف سا طاری ہے بچ کے وبا سے بھی مرنا تو ہے اس کی بھی کچھ تیّاری ہے جلنا بھی تو سیَد صاحب اک مہلک...
  13. یاسر شاہ

    طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو

    السلام علیکم ظہیر بھائی - کیسے مزاج ہیں ؟ آپ کی غزل مجھے گد گدا کر کچھ نہ کچھ لکھنے پہ آمادہ کر دیتی ہے - طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو میرے گھر آؤ کبھی ، میرا اثاثہ دیکھو اپنے اثاثے تو تبھی شو کیے جاتے ہیں جب غبن کا کیس ہو یعنی : تہمتِ دجل و غبن مجھ پہ نہ دھرنا دیکھو میرے...
  14. یاسر شاہ

    غزل: ہجومِ غم سے کہاں تک فرار ڈھونڈینگے

    جی بھائی! وعلیکم السلام عرض ہے! مرحبا۔ارشاد۔ ابھی نوازتے ہیں۔ واہ صاحب واہ۔کیا ہی عمدہ بات کی۔ یہ بھی خوب ہے۔ دوسرے مصرع میں " بھی" کی کمی محسوس ہوئی۔ واہ۔ واہ کیا خوب فرمایا۔ برتری کی تلاش میں انکسار بھی کاہے کا انکسار۔ تبھی حدیث میں یہ نہیں کہ جو رفعت کے لیے تواضع (انکسار) کرے گا اللہ...
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ نوازی ہے ان کی کہ کئی بیماریوں سے دور رکھا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت جسمانی و صحت روحانی عطا فرمائے اور عطا فرما کر محروم نہ کرے۔آمین
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راست گوئی کی بات تو یہ ہے ہسپتال کام سے بھی جاؤ تو صحت کی قدر معلوم ہوتی ہے۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سارا ورزش کا تب ہوتا ہے جب ٹیسٹ کا رزلٹ خراب آئے ۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب بیماریاں زیادہ تربے سدھ پڑے رہنے سے ہو رہی ہیں۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرط ہوتے ہیں سارے ٹیسٹ کرانا ائیر پورٹ ڈرائیونگ پرمٹ کے لیے۔آج کروائے ہیں اللہ تعالیٰ خیر کرے۔بی پی کے لیے کہا ہے کہ کل پھر آنا
Top