نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم سے حکومت نہیں چل سکتی ،کفر سے تو چل سکتی ہے۔ قول علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمیشہ پورا ہوتا دکھائی دیتا ہے۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غدر مچا ہوا ہے ایک ملک میں ۔حالات دیکھ کر کڑھن ہوتی ہے پھر آدمی جب کچھ نہ کر سکتا ہو تو اخلاق خراب ہونے لگتے ہیں۔لہذا حل یہی ہے کہ خبروں سے دور رہنا چاہیے اور دعائیں کرنی چاہییں ملک کی سلامتی کے لیے۔ لیکن کیا کیا جائے تجسس بھی بہت رہتا ہے کہ اب نہ جانے کیا ہوا۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً بھانپ لیا آپ نے۔شاباش
  4. یاسر شاہ

    یا الہی قبول ہو جائے۔ آمین۔تاکہ قبول ہے،قبول ہے کی صدائیں گونجیں۔فی الحال دودھ جلیبی کھانا شروع...

    یا الہی قبول ہو جائے۔ آمین۔تاکہ قبول ہے،قبول ہے کی صدائیں گونجیں۔فی الحال دودھ جلیبی کھانا شروع کر دیں ۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ ہوں ۔خیریت وعافیت سے ہوں الحمدللہ ۔ ابھی لوٹا ہوں ایوننگ ڈیوٹی سے ۔آپ سب میری دعاؤں میں ہیں اور میں بھی آپ لوگوں کی ،سو ان شاء اللہ آئندہ بھی خیر وعافیت رہے گی۔اب فجر میں اٹھنا ہے ۔السلام علیکم شب بخیر۔
  6. یاسر شاہ

    حبیب جالب ماں

    ماں بچوں پہ چلی گولی ماں دیکھ کے یہ بولی یہ دل کے مرے ٹکڑے یوں روئے مرے ہوتے میں دور کھڑی دیکھوں یہ مجھ سے نہیں ہوگا میں دور کھڑی دیکھوں اور اہل ستم کھیلیں خوں سے مرے بچوں کے دن رات یہاں ہولی بچوں پہ چلی گولی ماں دیکھ کے یہ بولی یہ دل کے مرے ٹکڑے یوں روئیں مرے ہوتے میں دور کھڑی...
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوکیداروں سے اب گھر کو خطرہ ہے۔گھر کا بچہ کچھ کہہ دے حق سچ تو اس کی پٹائی کر دیتے ہیں۔وہ روتا ہوا گھر آتا ہے تو امی پوچھتی ہیں" کیا ہوا بیٹا؟" وہ کہتا ہے "چوکیدار انکل نے مارا ہے" امی پوچھتی ہیں "دکھاؤ کہاں مارا ہے"وہ کہتا ہے "نہیں دکھا سکتا" ۔امی پوچھتی ہیں بتاؤ کہاں مارا ہے تو کہتا ہے "نہیں...
  8. یاسر شاہ

    ترکِ وطن

    کیا خوب درد دل کی ترجمانی کی ہے۔ عمدہ نظم ہے۔ماشاء اللہ
  9. یاسر شاہ

    عبیر و عنبر و مشکِ ختن کی بات کرو

    ماشاء اللہ ظہیر بھائی خوبصورت غزلیں ۔ ان اشعار پہ خصوصی داد مولائے کریم آپ کو خوش وخرم ،شاد و آباد رکھے صحت و عافیت کے ساتھ۔آمین
  10. یاسر شاہ

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    بارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الْخَيْرِ ترجمہ: اللہ تعالی آپ کےلیے یہ نکاح مبارک فرمائے اور آپ پر برکتیں نازل فرمائے، اور آپ دونوں کو خیر و خوبی کے ساتھ اکٹھا رکھے۔ آمین
  11. یاسر شاہ

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    کوئی مزارِ آرزو مرے قدم قدم پہ تھا نسیم یادِ یار کی لیے لیے جدھر چلی یا مرے قدم قدم پہ تھاکوئی مزارِ آرزو نسیم یادِ یار کی لیے لیے جدھر چلی
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں "درس" تحریر ہوا وہاں لگتا ہے "درشن "ہو گا۔
  13. یاسر شاہ

    جون ایلیا غزل - کسی سے عہد و پیماں کر نہ رہیو - جون ایلیا

    واہ محبی کیا ذوق سخن ہے۔ماشاء اللہ میں بھی یہ غزل پیش کرنے لگا تھا پر آپ نے پہلے ہی کر رکھی ہے۔یعنی بقول اقبال: تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا ممکن ہے زمیں ہو وہ کسی اور جہاں کی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب ۔ آپ فیض کی نظم پڑھ کر نکل آیا کریں آج بازار میں پابجولاں چلو مست و رقصاں چلو خوں بداماں چلو
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلیا بنا بتوا اداس موری سجنی
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا قریب ہے کینجھر جھیل وہاں کی بھی سیر کریں گے اور آپ کو کشتی میں بٹھا کر نوری جام تماچی کی لو اسٹوری سنائیں گے
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھائی کراچی تشریف لائیے آپ کو ٹھٹھے کی ربڑی کھلائیں گے ان شاء اللہ
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات تو یہ ہے کہ بہتوں کی نمازیں بھی ساتھ ساتھ چل رہی ہوتی ہیں اور عاشقی معشوقی بھی۔اگر کہیں کسی دینی مجلس کے باہر بینر لگا ہو "مستورات کا انتظام ہے" تو یوں پڑھتے ہیں :مستو!!رات کا انتظام ہے
Top