نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سونگھیں نہ جب تک ٹھرکی خاص خوشبو بیمار ہو جاتے ہیں۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعلے عشق کے کم ہو کر نہیں دیتے۔یہ فارمولا آفاقی ہے لالچی زندہ ٹھگ آباد ۔بس کہیں کہیں اس میں کچھ ترمیم یوں ہوتی ہے ۔ٹھرکی زندہ ٹھگ آباد
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صمد بونڈ کا نشہ کرتے ہیں مرد عشاق ۔کیوں روفی بھئی؟😀
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمانیت ہوتی ہے محبوب کو قدموں میں دیکھ کر ان ضعیف العقیدہ خواتین کو
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظریف مرید نے ایک پیر کا کھانا بند کر دیا کہ پھر کھانا بھی وہیں سے کھا آئیے تو کہنے لگے میاں کھانا تو جسم کا تقاضا ہے ۔مرید نے کہا پھر جسم سے سجدہ بھی کریں روحیں تو عالم ارواح میں عبادت کر ہی رہی تھیں یہاں جسم دیا گیا کہ سجدہ اور رکوع و قیام بھی کریں جسم کے ساتھ۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاملان جعلی یہی کہتے ہیں کہ ہماری روح مکہ مدینہ میں جا کر نماز پڑھ آتی ہے جب مرید پوچھتے ہیں نماز کیوں نہیں پڑھتے
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلو نہیں اس میں کہ آپ لوگ دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قالین بھی حائل نہ ہو پیشانی اور فرش میں تو لطف سجدے کا دگر ہے۔
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی اور اس کے مضافات میں عشاء کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن نووا کہتے کسے ہیں۔یہ تو پتا چلے
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نووا غمگین نہ ہو ں سب بہتر ہو گا ان شاء اللہ
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی ابھی لایا ہوں۔
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیگم پہلے لے آئی چائے۔
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترنت لائے تو اچھا ہے۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے کا کہیں سموسے جلیبیاں میری طرف سے۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلیبیاں کھائیں گے عاطف بھائی
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیستان ہے محفل بھی
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خراٹوں کی آواز بھی سنائی نہیں پڑتی۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو سو چوبیس لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی محفل میں ایسی خاموشی۔
  20. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    میت پہ میری آ کے دل ان کا دہل گیا تعظیم کو جو لاش مری اٹھ کھڑی ہوئی داغ
Top