پہلے مصرع میں" سارا" کو "ایک" سے بدل دیں اور" کیونکہ" کو ہٹا دیں ۔"کیونکہ" اور "چونکہ" جیسے لفظ عموماً شاعری میں استعمال نہیں ہوتے کیونکہ" کہ" سے کام چل جاتا ہے۔یوں دیکھیں
اپنا دشمن ہوا ہے ایک جہاں
کہ ہم اس آگہی کے مارے ہیں
یا
اور ہم آگہی کے مارے ہیں
بہت خوب ۔
ذوق البتہ چاہتا ہے کہ بے بسی ،خوف...