نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    ذہن میں رکھئے کہ پیپلز پارٹی کے منتخب نمائیندے صدر کے انتخاب میں شریک نہیں ہوئے تھے اور نہ ہی انہوں نے انتخاب میں حصہ لیا تھا، اس کے باوجود مشرف کو صرف 57 فی صد ووٹ‌ملے۔ اگر پیپلز پارٹی صدر پرویز کی مخالفت ووٹ‌دیتی تو آج صدر کوئی اور ہوتا۔ اسمبلیاں توڑنے اور عدلیہ پھوڑنے کے موجودہ غیر جمہوری...
  2. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    اپنے وکیل بھائیوں کی مدد کیجئے۔ قرارداد آزادیء آئین پاکستان منظور کیجئے ۔ التماس برائے قرارداد آزادیء آئین پاکستان یہاں‌ دیکھئے
  3. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    میں نے ایک علیحدہ دھاگے میں بحالیء آئین اور موجودہ اسمبلیوں کی بحالیوں کے لئے ایک قرارداد منظور کرنے کے لئے التماس کیا ہے۔ اپنی تنقیدی اور تائیدی نظر سے دیکھ لیجئے۔ اس دھاگہ کو اسی موضوع پر چلنے دیجئے۔ التماس برائے آزادیء آئین پاکستان
  4. فاروق سرور خان

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان کے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں درج ذیل قرارداد کے لئے التماس کرتا ہوں کہ یہ قراداد ہم سب منظور کریں اور اس پر عمل کروانے کی مکمل کوشش کریں ۔ تاکہ آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان، پاکستان کے باشندوں کا بنیادی جمہوری حق ہے اور خدا تعالی کی بزرگی و...
  5. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    میں ایک التماس کرنا چاہتا ہوں‌ کہ ائین کی بحالی کے لئے، قرار داد آزادیء آئین پاکستان پیش کی جائے۔ ہم سب کی طرف سے۔ میں اس کا مختصر ترین مضمون لکھنے کے لئے تیار ہوں۔
  6. فاروق سرور خان

    آخری مکا

    یہ درست ہے۔ ان چودھریوں کو اور ان کے ساتھ باقی دوسرے سیاستدانوں کو بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کچھ نہ کچھ اسلامی جمہوریت سیکھنے کی ضرورت ہے۔ بہر صورت عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ میں‌ہم آہنگی ضروری ہے۔ اگر ہم آہنگی نہیں ہوگی، مسائین کو حل کرنے کے واضح‌ طریقہ کار نہیں‌ہوں گے تو جمہوریت پامال ہوتی...
  7. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ساجد، تمہارے پتے کے بغیر یہ ایک بے معنی خلاف ورزی ہے ۔۔۔
  8. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    کونسا ایسا شخص ہے جو اپنی جان، اپنے مال یا اپنی عزت کو خود سے چھوڑنے کے لئے تیار ہوجائے؟ اور کونسا ایسا اسلام ہے جو دوسروں کے مال کو زبردستی ہڑپ کرنے کا حکم دیتا ہے؟ ریاست خدا داد پاکستان کا چپہ چپہ، عمارت عمارت،سڑک سڑک کس نے تعمیر کی ہے؟ یہ کس کی ملکیت ہے؟ پاکستانی نے اپنی کمائی سے ٹیکس...
  9. فاروق سرور خان

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    بہت شکریہ۔ اگر یہ کتاب سکین کرکے نیٹ پر ڈال دیں تو میں اس کو یونی کوڈ میں تبدیل کرانے کی مکمل کوشش کروں گا۔
  10. فاروق سرور خان

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    ماشاء اللہ۔ فرید۔ قابل قدر کام ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  11. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    اگر یہ لوگ شریعت محمدی چاہتے ہیں تو اس خبر میں دئے گئے طریقے درست نہیں بھائی۔ اس کا طریقہ یہی ہے کہ یہ لوگ اتفاق رائے سے اسمبلیوں میں جائیں ۔ زبردستی سے کوئی بھی کچھ قابل قبول نہیں۔ شریعت لائیے، قابل قبول طریقے سے لائیے۔ تاکہ ایک اتفاق رائے ہو کہ سب لوگوں نے مشترکہ دستخطوں اپنے نمائیندے اسمبلی...
  12. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    چند لوگ ایسا سماں پیدا کردیتے ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہو گیا۔ اور رونا دھونا شروع۔ صاحبو۔ وہ عناصر جو "خود ساختہ" شریعت لاکر پاکستان پر دنیا بھر کا حملہ کروانا چاہتے ہیں، ان کے علاج کے دس طریقے ہیں اور ان میں سے ایک ہے ایمرجینسی۔ شکر ہے کہ پاکستان میں قانون کی بالا تری ہے۔
  13. فاروق سرور خان

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    اعجاز اور وارث، ان معلومات کا بہت شکریہ۔ مجھے جن الفاظ کے مصدر یا جذر مجھے ابتداء میں نہیں ملے ان کو یہاں‌سے اکٹھا کرنے کی کوشش کروں‌گا۔ والسلام
  14. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    باسم بہت اچھے نکات آپ نے پیش کئے ہیں۔ آپ کا بہت ہی شکریہ۔ ان تمام اصولوں کی جو آپ نے بیان فرمائے ہیں ۔ میں انشاء اللہ تعالی آج آیات کے ریفرنس فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ جب میں نے اس تھریڈ‌کی ابتدا کی تو اور ابتدا میں یہ سوال پوچھا تو کسی ایک شخص نے بھی قرآن و سنت کے ترجمان آئین پاکستان کی...
  15. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    بہت شکریہ خرم۔ دیکھا جائے تو ہر قوم یا ملک کا کوئی دستور ہے۔ یہ دستور ہی اس قوم کو بنیادی اصول فراہم کرتا ہے۔ یہ بنیادی اصول ہی اس قوم کا آئین ہوتا ہے اور اسی دستور یا آئین (‌قانون نہیں) کی پابندی وہ ہر قانون بنانے کے وقت کرتے ہیں۔ اگر بنیادی اصولوں یعنی اس قوم کے دستور یعنی اس قوم کے...
  16. فاروق سرور خان

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    اس معلومات کا بہت ہی شکریہ جناب۔ اس پر میں نے بھی تھوڑا سا کام کیا ہے اور قرآن کے ہر لفظ کا مصدر یا جذر یا باعتبار مادہ کے مطابق ایک ڈاٹا بیس بنائی، جو مصدر سے آیات کو منسلک کرتی ہے تاکہ ایک لفظ کے جذر کی تمام آیات دیکھی جاسکیں۔ جو کہ اوپن برہان کے ساتھ موجود ہے۔ کسی بھی لفظ پر کلک کرکے اس کی...
  17. فاروق سرور خان

    اور اب سرگودھا

    یہ لیجئے :) http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9260 اعتراض ہے ملا کے "ہوس اقتدار اور کنواری قلقاریوں" ‌پر، لگتا ہے شاہ کا حرم اور شاہ کے پیشوا کے حرم کے بارے میں اطلاعات کچھ لوگوں تک پہنچی نہیں یا دیدہ دانستہ آنکھ بند کئے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ والسلام۔
  18. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    اس مد میں‌کم از کم ایک ریفرنس فراہم کردیجئے جو ان معروف مصنفین نے "نفاذ شریعت کے لئے بم دھماکوں‌، اور معصوم کے قتل کی ضرورت"‌ پر لکھا ہو۔ جناب، میں کیا کہوں۔ جو لوگ اس دھماکوں سے پُر "نفاذ شریعت " کے لئے برسر پیکار ہیں‌، اپنے آپ کو ملا کہتے ہیں۔ ان کے ' نمبر دو اسلام' کی جو حمایت کرتے ہیں۔ وہ...
  19. فاروق سرور خان

    اور اب سرگودھا

    ساجد، آپ کیسی بہکی بہکی باتیں‌کررہے ہیں؟ ‌ابھی کچھ ایسی ہی بات کہنے پر مجھ پر لعنتیں بھیجی گئی ہیں :) اللہ ہمارے ملک میں‌امن و امان بحال فرمائے اور ہم کو دہشت گردوں اور عالموں میں‌فرق کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔ ان جملہ معصوم جاں بحق ہونے والے متاثریں کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  20. فاروق سرور خان

    زکوٰۃ پر مضمون

    ڈکشنری سے تعریف، کوئی صاحب اس معنی کی تصدیق یا درستگی فرمادیں۔ زكو, thrive. زكو, thrive. زكا, thrive عموماَ‌یہ لفظ thrive معیشیت کے لئے استعمال کیا جاتا۔ مزید الفاظ جو اس زمرے میں استعمال ہوئے ہیں وہ ہیں‌صدقات اور اتی المال۔ یہ الفاظ مترادف نہیں ہیں۔ یہاں‌کچھ آیات کا تعلق زکوٰۃ سے...
Top