نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    ترجمہ کی پروف ریڈنگ میں میں‌بھی ہاتھ بٹا سکتا ہوں۔ جب آپ شروع کرنا چاہیں بتا دیجئے۔ ابھی قرآن آسان کا جو کام چل رہا ہے، اندازہ ہے کہ 2 دن میں ختم ہو جائے گا۔ اگر چاہیں تو http://www.openburhan.net/share کو یا کسی بھی دوسری جگہ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ والسلام
  2. فاروق سرور خان

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    انا لللہ و انا الیہ راجعون
  3. فاروق سرور خان

    نظریہِ ریاست اور پاکستان ( حصہ دوم )

    ظفری یہ ایک بہت اچھا کوریج ہے۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال پر اگر محب لکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ہمیں ایک نئے نظریے کی ضرورت ہے کہ قوم اس کو حاصل کرنے کے لئے ویسے ہی جت جائے جیسا کہ 23 مارچ 1940 سے شروع ہو کر 14 اگست 1947 تک ہوا تھا۔
  4. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    غلطی انسانوں سے ہوئی یا قران کے احکامات غلط ہیں؟ منصور حلاج صاحب۔ پہلے آپ کے ابتدائی نکات: آپ نے جس طرح‌موضوع شروع کیا تھااس کے بنیادی نکات یہ تھے: 1۔ قرآن مجید نہ صرف غلامی کو حلال قرار دیتا ہے بلکہ لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کی بھی کھلی اجازت دیتا ہے۔ 2۔ قرآن غلامی کو فروغ دیتا ہے۔ 3۔...
  5. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    (یہ اقتباس ایک دوسرے تھریڈ میں‌ لکھا گیا تھا۔ افادیت کے کئے یہاںمنتقل کردیا گیا ) کیا عائشہ ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت ٹی۔ او ۔ شاہنواز ٹی ۔او۔ شاہنواز ۔ ، مشی گن اسٹیٹ میں ایک پیشہ ور ڈاکٹر ہیں ۔ ان کا یہ مضمون منارات نامی رسالہ میں مارچ 1999 میں شائع...
  6. فاروق سرور خان

    نظریہِ ریاست اور پاکستان ( حصہ دوم )

    اپنی کاوش جاری رکھئے، آپ کی سوچیں بہت دانشورانہ ہیں۔
  7. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    حضرت عائشہ کی عمر اور حضرت عاصمہ کی عمر کی نسبت کیا عائشہ ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت ٹی۔ او ۔ شاہنواز ٹی ۔او۔ شاہنواز ۔ ، مشی گن اسٹیٹ میں ایک پیشہ ور ڈاکٹر ہیں ۔ ان کا یہ مضمون منارات نامی رسالہ میں مارچ 1999 میں شائع ہوا۔ ( مضمون لمبا ہے اور اس میں‌8...
  8. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    یہاں‌دیکھئے۔ http://www.asanquran.com/Quran.cfm اسی تھریڈ میں پورا طریقہ بھی ہے۔
  9. فاروق سرور خان

    آج ٹی وی - نیٹ‌ پر

    بہت سے چینلز مفت دیکھے جاسکتے ہیں۔ اور 'آج ٹی وی' تو مفت ہے۔
  10. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    وضاحت: اس کو ایسے پڑھئیے۔ " غلام تو مردوں کو بھی بنا گیا تھا - کیا آزاد مردوں کا مقام اس سے کم ہوجائے گا؟" آپ کا فرمانا درست ہے کہ غلامی ہی آدمی کا درجہ کم کرنا کا باعث، ۔ قرآن اس غلامی کو ختم کرتا ہے۔ اور ایسے اقدامات کرتا ہے کہ بتدریج اس بدترین سوچ کا خاتمہ ہو جائے جو اس عمل بد کا باعث ہے۔
  11. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    وضاحت: یہ جوابات صرف ان صاحب کی مدد کے لئے ہیں، میں‌قانون سازی یا فتوی کا حق نہیں رکھتا، اس وضاحت کو فتوی یا قانون نہ سمجھا جائے۔ یہ صرف سمجھنے سمجھانے کے لئے ہے۔ اس موضوع 'عورت کا اسلام میں مقام' میں ایک مزید توجیہہ جو مغربی پریس میں عام طور پر پیش کی جاتی ہے پیش کی گئی۔ عرض‌ یہ ہے کہ کسی...
  12. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    اسلامی معاشرہ میں عورتوں اور مردوں کا مساوی مقام۔ آپ نے عورتوں کے مقام کی شروعات شادی سے کی جس کے جواب میں آپ کو بتایا گیا کہ اللہ تعالی، قراں میں، غلامی کا خاتمہ کرتا ہے اور جو ملکت ایمانکم ہیں ان سے، ان کی مرضی کے مطابق، شادی کرکے بطور بیوی آزادی کا حکم دیتا ہے ۔ عورتوں اور مردوں کے مقام...
  13. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    ‌ بیوی اور ملکت ایمانکم سے نکاح کی شرائط میں‌یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ قانون سازی میرا حق نہیں۔ میری کوئی بات نہ فتوی ہے نہ قانون۔ قانون سازی قانون ساز اداروں کا حق ہے۔ یہ سارا ڈسکشن میں ان صاحب سے مناسب قرآن فہمی کی مد میں کر رہا ہوں۔ میرا جواب کسی طور نکاح کے بارے میں‌ کوئی فتوی نہیں ۔ اس...
  14. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    بھائی محب، کئی لوگوں کو مناسب انٹرنیٹ کی وجہ سے دشواری ہورہی ہے۔ اللہ ان کو اس کا اجر خیر دے۔ اور نیت پر بھی ان کو اجر دے۔ آپ اگر نہ بھی کر پائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ والسلام۔
  15. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل 10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 11 واں‌پارہ ۔ 12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل 14 واں پارہ - فاروق اور رعنا 15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل 16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل 17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل 18 واں پارہ - شمشاد -...
  16. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  17. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    السلام علیکم۔ بہت سے لوگوں‌کی یہ فرمائش تھی کہ قرآن کے الفاظ کو کسی آن لائین عربی ڈکشنری سے لنک کردیا جائے۔ آپ کی آسانی کے لئے یہ سہولت بھی بہم پہنچا دی گئی ہے۔ اب آپ کسی بھی آیت کے نیچے جہاں عربی/انگریزی الفاظ لکھے ہیں۔ ان میں سے عربی لفظ پر کلک کرکے الفاظ کے معنی -- قاموس -- نامی سایٹ‌ سے...
  18. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    اپنے کسی بھی آیت کے ترجمہ میں وضاحت فرمائیے کہ کونسا حصہ ایسے تعلقات کی اجازت دیتا ہے۔ علماء کو اللہ سے فی الحال دور رکھئے۔ پہلے قرآن کا درست ترجمہ اور حوالہ دیکھ لیجئے۔ اگر قرآن کچھ کہتا ہے اور پھر ثابت کریں کہ کس عالم نے اس کے خلاف عمل کیا ہے یا موفقت میں‌ لکھا ہے۔ ہم سب سے عرض۔ 1۔ کسی...
  19. فاروق سرور خان

    تاسف مفسرِ قرآن عبد الکریم پاریکھ کا انتقال

    موت عالِم - موت عالَم اللہ ان کی مغفرت کرے۔
Top