نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    طالبان کا وزیرستان

    زیک۔ ساجد : ایسا کیوں ہے کہ ملا مولوی آیت اللہ، اسکول بنانے کے خلاف ہیں؟ عورتوں‌کی تعلیم کے خلاف ہیں؟ ٹیلیفون ایکسچینجز ، ریڈیو اور ٹیلی وژن کے خلاف ہیں؟ اور اس کی وجہ صرف ایک بتاتے ہیں کہ یہ 'شریعت' کے خلاف ہے۔ لڑکیوں کے اسکولوں کو بم سے اڑادینے کہ ذمے دار کون لوگ ہیں؟ پہلے مسجد میں جمعہ کی...
  2. فاروق سرور خان

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    بھائی امریکہ سے پہلے تو ہم کو اعتراض‌ہونا چاہئیے اس شریعت کے نام پر ظلم و بربریت پر۔ ملاؤں‌کو معلوم ہے کہ کس بربریت کا نام شریعت ہے۔ یہ ملا یہ بھی جانتے ہیں‌کے شورائی نظام یعنی باہمی مشورے کی نظام یعنی جمہوریت کو یہ مولوی شکست نہیں دے سکتے اس لئے اب ان کا نعرہ ہے شریعت۔ صاحب یہ شریعت قرآن سے کس...
  3. فاروق سرور خان

    طالبان کا وزیرستان

    اگر ہم عوام کے کسی حصے کی ترقی روک دیں گے تو نتیجہ میں وہ لوگ مکمل طور پر پیچھے رہ جائیں گے۔ یہ ایک ٹک ٹک کرتا ٹایم بم ہوگا۔ جس نے ایک نہ ایک دن مزید فساد کھڑا کرنا ہے۔ ایسے لوگ بالآخر الگ ہوجاتے ہیں۔ معاشرے کے کسی حصے کو پیچھے رکھیں، وہ بالآخر تباہی لائے گا۔ چاہے وہ فرنٹیر ہو یا بلوچستان یا...
  4. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    جواب اب بھی ندارد ہے۔ سوالوں کے جواب سوالوں سے دے کر لوگ سمجھتے ہیں کہ بہت بڑا تیر مار لیا۔ لیکن ہم تو وہیں‌ہیں جہاں‌سے شروع کیا تھا۔
  5. فاروق سرور خان

    اب سوات

    نفاذ شریعت کی ڈیمانڈز کے ساتھ ساتھ بم، بارود اور اسلحہ، دھماکہ کیوں‌ آتا ہے؟ کوئی پر امن طریقہ بھی سوچا ہے ان لوگوں نے؟
  6. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    قسیم صاحب۔ بہت اچھا خیال ظاہر کیا آپ نے۔اس کے لئے ایک اچھا سا قرآن سے یا رسول اکرم کی حدیث سے حوالہ دیجئے۔ یہ پوچھنے کی جسارت کررہا ہوں کہ دین سیکھنے یا سکھانے کے لئے کس سرٹیفکیٹ یا کس درجہ پر فائز ہونے کی ضرورت ہے؟ اس تعلیم کو حاصل کرنے کے لئے کیا معیار مقرر ہے؟ کیا دین یہودیوں کی طرح...
  7. فاروق سرور خان

    زکوٰۃ پر مضمون

    آپ اپنے مخلصانہ کوشش جاری رکھئے۔ آپ کا کوئی قصور نہیں۔ یہ کہنے کے اجازت دیجئے، کہ استدعا ہے کہ لکھنے سے پہلے پڑھ لیا کیجئے اور سمجھنے کے بعد لکھا کیجئے۔ والسلام۔
  8. فاروق سرور خان

    زکوٰۃ پر مضمون

    اگر ہم ٹیپنا چھوڑ‌کر سیکھنا شروع کریں تو شاید ایسے ترجمے اور تفاسیر نہ کریں۔ لاحول ولاقوۃ - ہمارے عربی دان حضرات قرآن کی اس آیت کا ممکنہ معانی بتانا پسند فرمائیں گے؟ ذکواۃ‌کے بارے میں‌ جب مکمل آیات موجود ہیں‌تو ایسی مبہم آیات سے اس طرح معانی نکالنا چہ معنی دارد؟
  9. فاروق سرور خان

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    قوانین اور آئین کی رو سے، ہم اس بات پر متفق ہو چکے ہیں کہ سزا جرم ثابت ہونے پر ہی دی جاسکتی ہے۔ اگر کوئی پڑوسی ایسا کہتا ہے تو رپورٹنگ کا اور عدالتوں کا پورا نظام موجود ہے۔ اگر یہ نظام درست کام نہیں کرتا تو اس کو کون ٹھیک کرے گا؟ اور کیسے ٹھیک کرے گا؟
  10. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    صاحبو، دوستو ، محترمو اور ناظمو :) ہم سب یقینا یہاں اس لئے جمع ہوتے ہیں کہ ہم کچھ ایسے خیالات کا اظہار کرسکیں کہ ہمارے اپنے خیالات اور اپنے سوچ کو جلا ملے۔ اگر ہماری اس سوچ کی بہتری سے اہم ایک بہتر انسان بنتے ہیں یا معاشرہ کا کوئی بھی مسئلہ حل ہوتا ہے یا بہتری کی طرف گامزن ہو جاتا ہے تو ایسی...
  11. فاروق سرور خان

    اے افواج پاکستان

    سلام، چھوٹا سوال ہے آفینس نہ تصور کیجئے۔ ووٹ میں اور بیعت میں کیا فرق ہے؟
  12. فاروق سرور خان

    اے افواج پاکستان

    صاحبو، اور دوستو۔ ایک بات پر میں آپ سے متق ہوں اور آپ سے اتفاق کی گزارش کرتا ہوں۔ وہ یہ کہ ----- ہم یہاں کچھ بہتر سوچنے کے لئے جمع ہوئے ہیں کہ بہتر نتائج نکلیں۔ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا ہمارا منشاء نہیں ہے ------ اس کے بعد میرا یہ وعدہ ہے کہ احترام کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دوں گا کہ آپ سب...
  13. فاروق سرور خان

    اے افواج پاکستان

    قاتلوں کو معصوم قرار دے رہے ہیں آپ۔ جنہوں‌ نے قتل و غارتگری کی مثالیں قائم کر رکھی ہیں؟ اور فوج کو بغاوت پر آمادہ کررہے ہیں؟ بھائی پراپیگنڈہ شروع کرنے سے پہلے کچھ تو خدا کا خوف کرو ! ہماری فوج مسلمانوں کی محافظت ہی کر رہی ہے اور اسلامی علاقوں کا دفاع ہی کر رہی ہے۔ جو لوگ لڑکیوں کے اسکول تباہ...
  14. فاروق سرور خان

    اے افواج پاکستان

    صاحبو، حرام اور حلال کا تعین صرف اور صرف اللہ تعالی ہی فرماسکتے ہیں۔ میں نے حزب التحریر کی ویب سایٹ جو آپ نے مہیا کی تھی تمام تحاریر پڑھی۔ یہ وہی نظام ہے جو خلافت کے نام پر ترک حکومت کی شکل میں کسی نہ کسی طور قرون وسطی سے جاری تھا۔ جو لوگ اس کے بارے میں‌پڑھ چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ کس طرح...
  15. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    سوال۔ کیا ترجمان القرآن کا متن مکمل ہو گیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو میں کل سورتوں اور آیات کے نمبرز لگا سکتا ہوں۔ عرفان القرآن کی سورتوں اور آیات کے نمبرز کل انشاللہ لگا دوں گا۔ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    اے افواج پاکستان

    جناب من، تمام تر عزت و احترام اور ادب و محبت سے عرض ہے کہ ۔ ایک عدد ایسی آیت جو جمہوری طرز عمل کو حرام قرار دیتی ہے بیان فرمائیے۔ باہمی مشورے سے آپ کیا تصور کرتے ہیں اور 16 کروڑ افراد باہمی مشورہ کیسے کریں گے؟ فرد واحد کی حکومت جس شکل میں بھی ہو، اسلام سے ثابت نہیں۔ قرآن جس وقت نازل ہوا، اس...
  17. فاروق سرور خان

    اے افواج پاکستان

    جناب یہ حزب التحریر کی خلافت کی تعریف پڑھی۔ سراسر خلاف اسلام ہے۔ یہ لوگ جذباتیت سے کھیل رہے ہیں۔ اور مسلم افواج کے خلاف جزبات بھڑکا رہے ہیں۔ مسلم امۃ کو یکجا کرنا تو بہت دور کی بات ہے ان کا خلافت کا تصور اسلام سے بہت دور ہے۔ اسلام اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کے تحت ایک مکمل جمہوری نظام ہے جہاں...
  18. فاروق سرور خان

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    بھائیو اور بہنو، صاحبو، نماز کی پابندی اور بروقت آدائیگی اپنی جگہ مسلم ہے۔ شمشاد بھائی کا اس آیت کی فراہمی کا شکریہ۔ آپ سب بہت اچھے خیالات پیش کررہے ہیں اور امید ہے کہ مزید بہتر معلومات حاصل ہونگی۔ آج تک میری نطر سے کوئی ایسی آیت نہیں گزری جو قضا عمری کے بارے میں‌ہو۔ جن ساڑھے تین احادیث کی...
  19. فاروق سرور خان

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    یہ پیغام میں جب آپ دیکھ لیں گے تو حذف کردوں گا۔ مجھے اس میں ٹائپنگ کی بہت سی غلطیاں نظر آرہی ہیں۔ آپ دوبارہ پروف ریڈ کرلیجئے۔ جب آپ اس پیغام کو دیکھ لیں‌تو شکریہ ادا کر دیں تاک مجھے پتہ چل جائے کہ آپ نے دیکھ لیا ہے اور میں اسے ڈیلیٹ کرسکوں۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ والسلام
Top