عمر، اگر منتخب شدہ خلیفہ، پریزیڈینٹ یا جو بھی آپ کہیں۔ کی معیاد مقرر نہیں تو یہ ایک فرسودہ نظام ہے جس کی جڑیں قرآن میں تو نہیںملتی ہیں۔ زندگی بھر کی فرمانروائی کا مطلب ہے، حکومت ایک شخص کی میراث ہو گئی۔ ہم آج کے جمہوری نظام میں تو اپنے صدر کو ہٹا نہیں سکتے، کسی مطلق العنان خلیفہ کو کیسے ہٹائیں...