نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    جاری رکھئے۔ بہتر سمت ہے۔ دو اشیاء کی ضرورت ہے۔ ایک درست ٹایم لائن۔ اور دوسرے قدیم ترین ، قابل قبول متن کا حوالہ۔ کہ قریم ترین یہ کتاب ملتی ہے اور اس حالت میں۔ اور اگر حوالہ موجود نہ ہو تو ترتیب دئے جانے کے بعد ممکنہ تبدیلی اورممکنہ درایت پر بھی لکھئے۔ آپ کے متن کی تمام ہی باتیں میرے علم میں...
  2. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    آرٹیکلز پڑھے بغیر جواب لکھے ہیں۔ عالموں کو چھوڑیں آپ نے تو الزام قرآن پر رکھا ہے نہ کہ عالموں پر؟۔ پہلے قرآن کی آیات تو دیکھ لیں ان آرٹیکلز میں اور پھر ان آیات پر تبصرہ کریں۔ پھر عالموں‌ پر لکھتے رہئے گا۔
  3. فاروق سرور خان

    آج ٹی وی - نیٹ‌ پر

    ہو سکتا ہے دوسری جگہوں پر پاکستانی ٹی وی دستیاب ہو۔ آج ٹی وی اچھی کوالٹی میں یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔ اور مفت :) http://www.jumptv.com/en/channel/aajtv/ چینلز میں دیکھئے۔ مزید مفت ٹی وی چینلز بھی ہیں ۔ کیا ایسی کوئی دوسری سائٹ‌بھی ہے؟
  4. فاروق سرور خان

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    دونوں طرف براڈ بیند لگا کر آئی پی فون استعمال کرنے میں‌کیا مضائقہ ہے؟
  5. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    انفردی صورتحال، کسی معاشرے کے اصولوں کی درست غمازی نہیں‌کرتی۔ ایک بہت امیر معاشرہ میں بھک منگا اور بہت غریب معاشرے میں ایک امیر شخص ہو سکتا ہے۔ انفرادی صورتحال اور اجمتماعی معاشرتی صورتحال دونوں کو الگ دیکھنا ضروری ہے۔ جو نتائج 33:50 سے اخذ کئے گئے ہیں وہ دونوں غلط ہیں ۔ لونڈیوں اور...
  6. فاروق سرور خان

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بھائیو۔ میں آپ سب کی توجہ اس طرف دلانا چاہتا ہوں۔ کہ ذاتی حملوں سے گریز کریں۔ اور صرف موضوع پر بامعنی بات کیجئے۔ کسی سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں‌کہ ہم اس کو طرح طرح کے خطاب سے نوازیں؟ جواب میں وہ آپ کو خطابات سے نوازے گا اور پھر آپ ایک دوسرے کو خطابات سے ہی نوازتے رہ جائیں گے اور اصل موضوع ایک طرف...
  7. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    پہلے آپ کے سوالات کے جواب: رسول پر ایمان کا مطلب ہے اقوالِ و سنتِ رسول پر ایمان، ان کے پیغام پر ایمان اور جو کچھ 2:177 میں دیا گیا ہے۔ سنت رسول صلعم: اعمال و عادات رسول اکرم اور (رسول صلعم کا) قرآن کی ہدایات اور احکامات پر عمل ، یہ سنت رسول بمطابق سنت اللہ ہے اور قرآن سے ثابت ہے۔ اقوال...
  8. فاروق سرور خان

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    اس میں یہ پہلو عجیب ہے کہ وہ دونوں خواتین ایک رکشے میں جارہی تھیں، رکشہ روک کر ان کو کار میں ڈالا گیا اور پھر یہ سلوک کیا گیا۔ آہستہ آہستہ تعلیم کی روشنی اور قرآن و سنت کی روشنی اپنے ہم وطنوں میں پہنچانی ضروری ہے۔ تاکہ ہم انصاف کے تقاضوں کو پورا کرسکیں۔ سوال: پتہ نہیں یہ کونسا اسلام کا ورژن...
  9. فاروق سرور خان

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    یہ ٹاپک قطعاَ نسبت نہیں رکھتا - مندرجہ بالاء ٹپک حدیث کے بارے میں ہے۔ جبکہ میں نے صرف اور صرف ان کتب کے بارے میں بات کی ہے جو کتب روایات کہلاتی ہیں‌اور ان کا کوئی سٹینڈرڈ نہیں ہے۔ کہیں 174 صفحے کی اور کہیں 700 صفحے کی۔ کوئی نہ دیکھے سکے تو دوسروں کو الزام نہ دے۔
  10. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    الف صاحب - "فاروق کا کھڑا کردہ مسئلہ" کونسا ہے اس کی نشاندہی فرمائیں، کیا اس فورم میں پوئنٹرز فراہم کرنا اتنا مشکل کام ہے؟۔ اور کوئی پوائنٹر فراہم کریں۔ اس کے بغیر آپ کی بات بے معنی ہے۔ میں نے اپنا موقف لکھ دیا، آپ کا موقف کیا ہے اور اس کی کیا دلیل ہے۔ وضاحت کرنے میں کیا مشکل ہے۔ مجھے تو یہ...
  11. فاروق سرور خان

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بی بی سی: دو عورتوں کے سر، ' فحش حرکات' کرنے پر کاٹ دئے گئے۔ پوری خبر یہاں ہے http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6983692.stm ان دو عورتوں کو رکشہ سے اتار کر ایک کار میں ڈالا گیا اور بعد میں ان کی سر بریدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔ دونوں پر 'فحاشی' الزام تھا۔ جس کے لئے کسی عدالت، کسی قاضی، کسی...
  12. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    دوست - بہت خوبصورت بات کہنے کا بہت ہی شکریہ۔
  13. فاروق سرور خان

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    اب یہ نورا کشتی نہیں لگ رہی۔ لیکن کیا اب مسلم لیگ (ن) کچھ کرے گی؟ کیا پھر ہڑتالوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے؟
  14. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    دوست، رسول پر ایمان کا مطلب ہے اقوالِ و سنتِ رسول پر ایمان، یہ میرے ایمان کا بھی حصہ ہیں۔ وضاحت فرمائیے کہ آیا کتب روایات جو چھ سنی اور 3 شیعہ مصنفین کی تصنیف شدہ ہی، ان پر من و عن ہر یقین رکھنا چاہئیے؟ میرا خیال درج ذیل ہے، آپکا کیا خیال ہے؟ میرا اپنا خیال: میرے حساب سے تارک حدیث وہ...
  15. فاروق سرور خان

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    کیا یہ نورا کشتی ہے؟ عموماَ‌میرے سیاسی اندازے بالکل درست نہیں ہوتے۔ لیکن یہ تو نورا کشتی لگ رہی ہے۔ اگر یہ نورا کشتی ہے تو: نواز شریف جیل میں یا گھر میں نظر بند ہوگا۔پر امن احتجاج کی اپیل کرے گا۔ زور 'پر امن' پر ہے۔ یاد رہے کہ میری سیاست بہت کمزور ہے ہمیشہ میرے اندازے غلط ہوتے ہیں۔ اور...
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    جی، زبان کی اصلاح کی جائے، اس سے متفق ہوں۔ آپ کی کی گئی تبدیلیاں مناسب ہیں۔ میں پروف ریڈنگ کے بعد بھی پڑھتا رہتا ہوں۔ اس ترجمے کو کم از کم ایک بار اور پڑھوں گا۔ اگر کوئی واضح خرابی نطر آئی تو درست کردوں گا انشاء‌اللہ۔ جیسا پہلے بتا چکا ہوں، یہ اوپن سورس ہے۔ تو کوئی صاحب بھی اسکو بہتر بناسکتے...
  17. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل 10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 11 واں‌پارہ۔ محب صاحب - 12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل 14 واں پارہ - فاروق اور رعنا 15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل 16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل 17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل 18 واں...
  18. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    آپ کی آسانی کے لئے میں‌ نے یہاں بھی مرر کردیا ہے۔ http://www.openburhan.net/share/ اس سے ضائع ہونے کا اندیشہ بھی کم ہوگیا۔ اس پر 1 ٹیرا بائیٹس جگہ ہے۔ آپ اس کو مناسب شئرنگ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ میں‌بیک اپ نہیں بناتا لہذا ضائع ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔ اگر ضبط صاحب کام نہ کرپائیں تو...
  19. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نیاہدف، نیا خورشید: دین سب کے لئے کیا اعتراض‌اس لیئے کہ میں ان خیالات کا داعی ہوں؟ نیاہدف، نیا خورشید: دین سب کے لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ قرآن 2، 3 پارے کرکے پہلی سے بارہویں تک اختیاری نصاب کا حصہ بنایا جائے، جو کہ معنی کے ساتھ پڑھایا جائے۔ دینی مدرسوں‌کے نصاب کا معائینہ کیا جائے، خطابت (...
  20. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    الف صاحب، آپ تھوڑی سی تکلیف کیجئے اور سب سے پہلے اپنے الزامات، تارک رسول، تارک سنت، تارک حدیث‌کی دلیل لائیے۔ پھر ان مسائل کی نشاندہی فرمائیے جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے تاکہ میں ان کی درستگی کر سکوں، اپنے پاس یا اگر دیگر اصحاب کی غلط فہمی ہے، تو اس غلط فہمی کا ازالہ کرسکوں۔ آسانی کے لئے ایک یا دو...
Top