نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ”اسلامی تعلیم کی اہیمیت“

    محترم کارتوس۔ بہت شکریہ اس اچھی تعلیم کا۔ آپ کی آسانی کے لئے مزید آیات علم حاصل کرنے کے لئے۔ علوم زندگانی کی ترقی اور ترویج اور مزید موضوعات پر یہ بھی دیکھئے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7947 امید ہے کہ جو نیک کام آپ کر رہے ہیں اس میں یہ آرٹیکلز آپکی مددکریں...
  2. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بازوق صاحب، آپ ایک کارِ گراں‌سر انجام دے رہے ہیں۔ کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔ شکریہ والسلام
  3. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    بہن زینب، ذہن میں‌رکھئے کہ آپ کا سامنے ایک سمجھدار تنخواہ دار ہے۔ جس کو پتہ ہے کہ آپ کی کس بات کا جواب دینا ہے اور کس کا نہیں۔ یہ شخص اب پہچانا جاچکا ہے اور غائب ہونے جارہا ہے۔ اپنے سوالوں کے جوابات کے لئے تو مٰٰیں خود کب سے منتظر ہوں۔ آپ کے سوالات کا جواب کی تو امید ہی کم ہے۔اس شخص کا یہ...
  4. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    اپنی ترجمانی احمد فراز کے ان الفاظ سے ۔ سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئے سپرد داد و رسن سبھی سر کشیدہ ہوئے تمام صوفی و سالک، تمام شیوخ و امام امید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کو مثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں تم اھل حرف کے پندار کے صنع گر تھے وہ...
  5. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    اس فورم کو اپنی اشتہار گاہ نہ بنائیں۔ اگر آپ کوئی ایسا ریکارڈ‌ بنانا چاہتے ہیں تو اپنی ویب سائٹ اور سٹوریج خریدیں۔ دوسروں کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلانا تو سب کو آتا ہے۔ کچھ جیب سے بھی کیجئے،
  6. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    بہت شکریہ بہن زینب۔ معصوم جانوں کے ضیاع کا بہت افسوس ہم سب کو ہے۔ لیکن آپ کے جواب سے ظاہر ہے کہ یہ ایک سمجھ دار اور زندہ قوم ہے۔
  7. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    ابرار حسن صاحب اپ کے اندر کا اصلی " برار ہاسن ھندو " اب تو واضح طور پر سامنے آرہا ہے اور آپ کے مذموم ارادے بھی۔ آپ پاکستانیوں‌ میں انتشار پھیلانے میں مشغول ہیں۔ اور اس ڈسکشن فورم کو اپنے اشتہارات کا ذریعہ بنارہے ہیں۔ آپ کو اس کام کی تنخواہ کتنی ملتی ہے؟
  8. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    ابرار حسن صاحب، میرے پچھلے جوابات پڑھ لیجئے۔ شاکر القادری صاحب بھی میرے نکتہ نظر کی وضاحت فرما چکے ہیں۔ اور میں اور اجمل صاحب دونوں شاکر القادری صاحب کے نکتہ نظر پر ان کا شکرہ ادا کر کے متفق ہو چکے ہیں۔ ترکِ احادیث و ترک سنت کا رنگ دینے والا ہتھکنڈہ بہت پرانا ہوچکا ہے، ایک مسلمان سے یہ سوال، کہ...
  9. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    نظریہ ریاست کی مزید قسطوں کا انتظار ہے۔
  10. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    حد درجہ خونی افسانے اب خبروں‌کی جگہ صرف یکطرفہ پراپہگنڈہ لگتے ہیں۔ دوسری طرف کی خبریں ‌ہی حقیقت عیاں کرسکتی ہیں‌کہ کیا ان معصوم جانوں کا ضیاع کیوں ہوا۔ اور مستقبل میں ان عناصر سے جو ان واقعات کے ذمہ دار بنے بچا جاسکتا ہے۔ ہر مدرسے ، یونیورسٹی اور کالج کی حفاظت کی ذمہ داری صرف اور صرف قانون نافذ...
  11. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    آپ کے خاکے سے جو تصور میرے ذہن میں بنتا ہے وہ میرے سوال سے واضح‌ہے۔ میری رائے میں آپ درست سمت میں پیشرفت کر رہے ہیں۔ کہ 1) نظریہ ریاست = 2) آئین ریاست => 3) قانون ریاست۔ اس پہ بحث نہ صرف دلچسپ رہے گی بلکہ امید ہے کہ "اسلامی نظام" کے کھوکھلے سیاسی نعرے میں قوس قزح کے رنگ بھی بھر دے۔...
  12. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    ابرار صاحب، اگر خبریں‌ دونوں‌طرف کی نہ ہوں‌تو صرف پراپیگنڈہ تصور کی جاتی ہیں۔ کسی مسجد میں بھی ‌اسلحے کی موجودگی یقیناَ‌نارمل نہیں‌ہے۔پھر گیس ماسک کی موجودگی بھی نارمل نہیں‌ہے۔ ان لوگوں کی خبریں‌کہان ہیں‌جو جدید اسلحے سے لیس تھے اور گیس ماسک والکی ٹالکی اور سٹیلائٹ فون سے لدے پھندے تھے؟‌ وہ کس...
  13. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    ظفری، آپ نے نہائت مناسب الفاظ میں نظریہ کی ضرورت ایک معاشرے کے لئے اور اس کے نتیجے میں ریاست پر زور دیا۔ اس کے لئے سب سے پہلے تو زبردست شکریہ۔ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ نظریہء ریاست کا ترجمان آئین ہے جو اک ریاست کے بنیادی اصولوں کی ترجمانی کرتا ہے، جن سے انحراف ممکن نہیںِ۔ اور پھر آئین میں...
  14. فاروق سرور خان

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    صحت کاملہ کے لئے دعا گو ہوں۔ والسلام
  15. فاروق سرور خان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    کوشش بہت خوبصورت ہے اور پھر انٹرویوز پڑھ کر مزا آتا رہتا ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    صاحبو! اس شکایت کا ازالہ ہر پوسٹ میں‌کرنے کی کوشش کیجئے۔ تنقید و تائید اصل موضوع تک محدود رہے تو انتہائی پائیدار اور بلند پایہ رہتی ہے۔ ایک دوسرے کی کردار کشی سے، چاہے جتنا دل للچائے یا کتنی ہلکی لگے گریز فرمائیے۔ ہم سب ایک دوسرے کے ممنون ہونگے اس اصول کو اپنا کر :) والسلام
  17. فاروق سرور خان

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے ادوار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 570-632 حضرت ابوبکر صدیق 573-634 حضرت عمر فاروق 583-644 حضرت عثمان 583-656 حضرت علی ابن طالب 600-661 شیعہ امام: 1۔ علی ابن طالب 600-661 2۔ حسن بن علی 625-670 3۔ حسین بن علی 626-680 4۔ زین العابدین بن حسین 659-712 5۔...
  18. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    عوام کو ملازمت دینے کا تصور عوام کو ملازمت دینے کا تصور قران، عوام کو ملازمت دینے کا تصور پیش کرتا ہے اور ایملایمنٹ، ایمپلائی اور ایمپلائر یعنی ملازمت، ملازم اور ملازمت فراہم کرنے والے کی وضاحت کرتا ہے۔ 43:32 کیا آپ کے رب کی رحمتِ (نبوّت) کو یہ لوگ تقسیم کرتے ہیں؟ ہم اِن کے درمیان دنیوی...
  19. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    شخصی جائیداد کا تقدس اور حفاظت شخصی جائیداد کا تقدس اور حفاظت اسلامی فلاحی ریاست کا تصور، اس ریاست میں آپ کی پراپرٹی کی مناسب حفاظت اور اس کے تقدس کے بناٌ ناممکن ہے۔ قرآن اس مال و جائیداد کو مقدس قرار دیتا ہے اور حکم دیتا ہے کہ ایک دوسرے کی جائیداد میں داخل تک نہ ہو۔ اس طرح قران ان عالمگیر...
  20. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    اسلامی فلاحی معاشرہ میں اقلیتی مذاہب کی آزادی اسلامی فلاحی معاشرہ میں اقلیتی مذاہب کی آزادی اسلامی فلاحی معاشرہ کے استحکام کے بعد اور مستقل استحکام کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ اقلیتی مذاہب ایک مسلم معاشرہ میں موجود رہیں گے۔ ان اقلیتی مذاہب کو اپنی رسومات کی آزادی دینا اسلامی معاشرہ کے لئے...
Top