نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    میری رائے بھی بالکل یہی ہے۔ ہمارے سوچنے کے انداز میں بہت فرق ہے۔ اللہ ہمیں سیدھی راہ دکھائے، آپ کی ساتھ دعا میں‌شریک ہوں۔ والسلام
  2. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    برادرم فلسفہ کا بہت شکریہ۔ آپ کو احادیث کا بارے میں جواب دے چکا ہوں۔ آپ یہی کشتی ہر دھاگہ میں کھیلتے ہو، جبکہ آپ کو اس کے لئے ایک الگ دھاگہ عنائت کرچکا ہوں۔ اس باب میں، اس دھاگہ میں، میں نے اپنی بات کے لئے کسی آیت یا حدیث کا حوالہ نہیں دیا، اپنی بات کے ثبوت میں صرف عقلی اور منطقی بات کی۔ لیکن...
  3. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    Volume 6, Book 61, Number 568: کو عربی میں‌یہاں‌لکھئے ۔ اور داؤد کے ساز کونسے تھے، اس کا حوالہ دیجئے۔ آپ کے پاس تو ہوگا۔ بناء حوالہ معروضات پیش کرنے سے وجہ عنائت کیجئے۔ والسلام۔
  4. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    جی پارے جو آپ اپلوڈ کر رہے ہیں، ان کو میں ساتھ ساتھ اوپن آفس میں محفوظ کرکے دوبارہ اپ لوڈ کردیتا ہوں۔ مجھے ایک معمولی سی خرابی ملی ہے وہ ہے کہ حرف -- آ -- کسی وجہ سے -- اآ -- میں محفوظ ہوتا ہے۔ میں اس کو تبدیل کردیتا ہوں تو تھیک ہوجاتا ہے۔ اب تک سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے۔ جونہی ابتادائی پروف...
  5. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل 10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 11 واں‌پارہ۔ محب صاحب - 12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل 14 واں پارہ - ضبط صاحب 15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل 16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل 17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل 18 واں پارہ -...
  6. فاروق سرور خان

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    ریڈیو یقیناَ ایک بہت مزے کا میڈیم ہے۔ میں 1460 اے ایم سنتا ہوں جب کبھ گھر سے باہر جاتا ہوں۔
  7. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    میری سمجھ میں کچھ بھائیوں‌کا مسئلہ آ رہا ہے۔ کہ ان کے مسلک کا یہ اصول رہا ہے کہ یہودیوں کی طرح، وہ صرف کسی مخصوص فرد کو یہ حق دیتے ہیں کہ صرف وہی احادیث یا آیات کو پڑھ سکے یا اس کا حوالہ دے سکے۔ اگر وہ شخص مخصوص‌اسناد کا مالک نہیں ہے تو اس کی جہاں تک ممکن ہو مخالفت کی جائے۔ اس سے خود اس مکتبہء...
  8. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    جو لوگ انترنیٹ کی کارکردگی پہتر نہ ہونے کی وجہ سے یہ کام کرنا مشکل پائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ اللہ تعالی ان کو ان کی نیت پر ہی جزائے خیر دیں۔ جزاک اللہ خیرکم۔
  9. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    اجمل صاحب، میر خیال تھا کہ سوال ڈاکٹر شبیر احمد صاحب کے بارے میں تھا دین کے بارے میں‌نہیں۔ آپ بہت ہی کنفیوز نظر آرہے ہیں‌بزرگوار۔
  10. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    اس کے باوجود انسان کی تخلیقی صلاحیتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ سوال انسانی تخلیقی صلاحیتوں پر پابندی لگانے کا ہے یا ان صلاحیتوں کے استعمال کا معیار مقرر کرنے کا؟ تو پھر ہمیں ہر قلم استعمال کرنے والے پر پابندی لگانا چاہئیے کہ وہ اس سے ایسے مضامین لکھ سکتا ہے جو فحش ہوں۔ مجھے ذرا یاد...
  11. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    کردار کشی کا ایک بار شکریہ۔ آپ کی تمام باتیں اپنی منظق اور ذاتی عناد پر مشتمل ہیں۔ آپ کے مدرسوں کی جانچ پرکھ کا اور 'جعلی اسناد' کا میں کیا کوئی قائل نہیں۔ ذرا اپنے مدرسے کے مستند استاد کو کہیئے کہ ایم اے اسلامیات پڑھانے کے لئے کسی یونیورسٹی میں ایپلائی کرکے دیکھے۔ جو شخص عام آدمی کو پڑھانے کی...
  12. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    دوبارہ دیکھ لیجئے، میں‌نے اپنی وضاحت کے ساتھ، صرف حسن نظامی صاحب کی مہیا کی ہوئی آیات اور شاکر القادری کی فرمائش کی ہوئی آیات مہیا فرمائی۔ حسن نظامی صاحب نے جو ترجمات مہیا فرمائے وہ درست نہیں۔ درست ترجمات کے ساتھ ان میں‌سے کوئی بھی آیت جو موافقت یا مخالفت میں اب تک ‌پیش کی جاتی رہی ہیں موسیقی...
  13. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    فرید احمد صاحب، یہ تنبیہ میں بہت دکھ کے ساتھ اور مجبور ہو کر لکھ رہا ہوں۔ کہ دو بات مجھ سے منسوب کررہے ہیں وہ میری نہیں‌ بلکہ ایک حوالہ بفرمائش شاکر القادری ہے۔ آپ بہت جلد باز ہیں۔ اس پوسٹ کے شروع میں‌ہی میں نے لکھ دیا کہ یہ آیات دیگر حضرات پیش کرتے ہیں ۔ یہ میری بات نہیں۔ شاکر القادری کی...
  14. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    پہلا حصہ: موسیقی کیا ہے اس کا موازنہ تحریر و تخلیق سے؟ کیا موسیقی، مجرا یا قابل اعتتراض اور بیہودہ پروگرامز ہیں جیسے لغو و لچر ناول؟ کیا موسیقی شاعری ہے جیسے نثر کا ایک مضمون؟ کیا موسیقی کوئی موسیقی کا آلہ ہے جیسے ایک قلم؟ کیا موسیقی وہ ہے جو آپ بس اسٹاپ پر سنتے ہیں جیسے بانگ درا کا ورق کی...
  15. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    بردران سے گذارش: یہ پوسٹ برادرم شاکر القادری کی خواہش کے مطابق صرف حوالہ جات ہیں۔ اس پوسٹ کو میرا ذاتی خیال نہ تصور کیجئے، میں اپنا ذاتی نکتہ نظر دو مرحلوں میں اگلی پوسٹ میں انشاء اللہ ‌پیش کروں گا۔ 1۔ موسیقی کیا ہے یا کس بات پر فیصلہ کیا جانا چاہئے؟ (بعد میں) 2۔ میرا اپنا خیال موسیقی کے...
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    جونہی یہ تمام پارے مکمل ہوتے ہیں، میں ان کو http://www.openburhan.net پر ڈاٹا بیس میں شامل کردوں گا۔ یہ ڈاٹا بیس اور اس کا تمام سوفٹویر opensource ہے شمشاد اور اعجاز، اس مدد کا بہت ہی شکریہ جزاک اللہ خیرکم۔
  17. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    ایک ڈسکشن یہاں ہے۔ کوئی صاحب جو اردو میں فراہم کرنا چاہیں۔ جن لوگوں کو موسیقی ناپسند ہو یا دور رہنا چاہیں تو کوئی مجبور نہیں کرتا۔ http://www.irfi.org/articles/articles_351_400/is_music_prohibited_in_islam.htm
  18. فاروق سرور خان

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    دوست آپ نیا تھریڈ دیکھئے۔
  19. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ ماشاء اللہ۔ آپ جس رفتار سے چاہے اس پر پیشرفت فرمائیے۔ جیسا جیسا ممکن ہو اور جتنا وقت ہو، اسی اعتبار سے پارے لیتے رہئیے، بس جس پارے پر کام کر رہے ہیں آپ اسے یہاں پوسٹ کردیجئے۔ تاکہ مجھے اور دوسروں کو آسانی رہے۔ والسلام
  20. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    آپ سے کیا کسی سے بھی کوئی معاندانہ رشتہ نہیں۔ آپ سب قابل عزت و احترام ہیں۔ درج ذیل سوال فاتح صاحب کا تھا، آپ کا نہیں۔ جس کے جواب یہ عرض تھی کہ عالمانہ حیثیت ان سے ہی دریافت فرمالیں۔ بات نکلے ہے تو عرض کرتا چلوں کہ موصوف اب تک 13000 سے زائد لوگوں کو مسلمان کرچکے ہیں۔ 40 کے قریب اسلامی...
Top