نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    جواد، آپ کا کام قابل تعریف ہے۔ تمام تر نیک خواہشات آپ کے لئے۔ والسلام
  2. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    بھائی ظفری۔ بہت شکریہ۔
  3. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    دوست آپ کی نصیحت کا بہت شکریہ۔ سر آنکھوں‌پر۔ کیا آپ نے اس بحث کے باہر میرا کوئی آرٹیکل پڑھا ہے؟ اگر نہیں تو آپ کی آسانی کے لئے میں چند پوائنٹرز فراہم کر رہا ہوں۔ کسی وقت اگر وقت ملے تو دیکھئے، آپ کے تاثرات اور تبصرات سن کر خوشی ہوگی۔ اور اپنا محاسبہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ چند لنکس یہ ہیں۔...
  4. فاروق سرور خان

    بائیو بیٹری

    اس کا تو بہت بڑا پوٹینشل ہے۔ اگر ہم ہائی بلڈ شوگر والے کا بلڈ کسی ایسی بیٹری میں‌سے پاس کریں اور اس سے پیدا ہونے والی بجلی سے چھوٹا سا موبائیل فون چلائیں جو دانت میں‌ کان کے پاس لگا ہو اور آواز سے ڈائیل کرتا ہو تو سب لوگ آپس میں انتر کنیکٹ ہو سکیں گے ۔۔۔۔ شوگر کے مرض کا ایک مقصد تو ہوا۔ اور...
  5. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میری عرض‌یہ ہے کہ اس پر فی الحال اس امر پر مباحثہ کو معطل کردیا جائے اور جب ذہن اور دل دونوں‌صاف ہوجائیں تو شائستگی کو دوبارہ برقرار رکھتے ہوئے، اگر، ضروری سمجھا جائے تو بات کی جائے۔ کوئی ایسی قدم جو فیصلہ کن طور پر دل آزاری پیدا کرے اور مسلمانوں کو دو یا زائد حصوں میں ‌بانٹ دے، یقین ہے، کہ...
  6. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میرا خیال ہے۔ کہ فرید صاحب اور اجمل صاحب یہاں‌رکیں۔ اتنے سارے لوگ غلط نہیں ہوسکتے۔ میں‌ اجازت چاہوں گا۔ والسلام
  7. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    مخلصانہ سوال۔ کیا آپ اس سوچ کی وجہ سے مخالفت کرتے رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو وضاحت یہ ہے۔ ان کتب روایات میں ایسی روایات شامل ہیں جن میں‌اہانت رسول کا پہلو نکلتا ہے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ چند دوسروں کواہانت رسول سلی اللہ علیہ وسلم نظر آئے اورآپ کو نظر نہ آئے۔ خلوص دل سے ایک نظر ایسی روایات پر...
  8. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    اعجاز صاحب بہت شکریہ۔ اور شمشاد صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ۔ میرا خیال ہے محب مصروف ہیں۔ ان کی طرف سے کوئی اطلاع نہیں؟ ضبط صاحب کی طرف سے بھی کوئی اطلاع نہیں؟ والسلام
  9. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    تمام علمی اور اعتراضی سوالات کے جوابات دیتا رہا ہوں باقاعدگی سے ۔ صرف 'ان اصل احکامات' کے حوالہ جات درکار ہیں۔کہ قرآن پر دسترس کا اندازہ ہو۔ جب تک کسی کی بنیادی معلومات کا اندازہ نہ ہو تو پتہ نہیں کہ بات کہاں سے شروع کی جائے ۔جب تک مناسب جوابات نہیں‌ملتے۔ مزید سوالات کے جواب سے گریز کروں گا۔...
  10. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    فرید احمد صاحب۔ بہت ہی بنیادی سوالات آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ اور دیا ہوا وقت بھی ختم ہو گیا ہے۔ یہ کیا وجہ ہے کہ آپ اعتراضات میں تو بہت آگے ہیں۔ لیکن علمی سوالات کا جواب نہیں دینا چاہتے؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=181737&postcount=37 والسلام
  11. فاروق سرور خان

    حدیث، سنت اور قرآن حکیم۔

    کتب روایات اور اقوال رسول کے کنفیوژن پر جواب دے چکا ہوں۔ یہاں‌دیکھ لیجئے http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=181812&postcount=8
  12. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    اس سائٹ کا مقصد وہاں لکھا ہو ہے۔ اگر ایسی کوئی غلطی ہے کہ کوئی قادیانی ترجمہ اس میں شامل ہیں تو میں اسے بھی مارک کرکے خوشی محسوس کروں گا۔ آپ وضاحت فرمائیں۔ اس میں غیر مسلموں کے تراجم بھی شامل ہیں، جو کہ نام سے ظاہر ہیں اور مناسب لنک فراہم کیا ہوا ہے۔ ڈاکٹر شبیر احمد کا جو ترجمہ اس سائٹ پر...
  13. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    الف صاحب ، یہ نوٹ‌ دہرا رہا ہوں۔ اقوال رسول پر میں نے کبھی لکھا ہی نہیں۔ دیکھ لیجئے۔ بات ہی مکمل کتب روایات سے شروع ہوئی۔ اور دلیل یہ دی گئی کہ اقوال رسول چونکہ ان کتب میں شامل ہیں لہذا تمام کی تمام کتاب ایمان کا حصہ بنے گی اور کسی حصے سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ اس کا جواب میں نے یہ عرض‌کیا...
  14. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    واضح رہے کہ میں نے اقوال رسول کے بارے میں‌کبھی لکھا ہی نہیں۔ بات کتب روایات کی ہوتی رہی ہے۔ اس سوال کے جواب میں کہ مکمل طور پر کتب روایات پر ایمان رکھنا ضروری ہے۔ تو میں نے عرض‌کی کہ ڈاکٹر شبیر احمد کی کتاب اسلام کے مجرم بھی دیکھ لیں۔ ان روایات پر ایک نظر ڈالئے۔ یہ ساری بحث ساری کتب روایات پر...
  15. فاروق سرور خان

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    ان صاحب کو وہیں‌جواب بھی دے دیا گیا تھا۔ اسکا بھی حوالہ دے دیں۔ اور یہ بھی دیکھ لیں http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=181812&postcount=8
  16. فاروق سرور خان

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    میں متعدد بار ‌عرض‌کرچکا ہوں کے میں فیصلے نہیں‌ کرتا اور نہ ہی فتوے دیتا ہوں۔یہ الفاظ‌میرے اپنے لئے ہیں۔ کہ قرآن اس مقصد کے لئے الفرقان (کسوٹی) ہے۔ اور میں نے صرف اپنے ایمان کی گواہی کے لئے لکھا ہے۔ شروع میں واضح کیا ہے کہ آپ کا کیا ایمان ہے آپ لکھئے۔ شروع میں واضح کیا ہے کہ یہ میرا...
  17. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    فورم میں یہ آسانی ہے کہ اصل تحریر کے اقتباس کی طرف اشارہ کیا جاسکتا ہے۔ یہ کیوں ضروری ہے کہ آپ تحریفات کے ساتھ میرا بیان نقل کریں۔ میں‌نے اب تک کم از کم 5 روایات نقل کیں۔ جس میں حضرت عائشہ سے مروی روایت بھی شامل ہے۔ اور رسول اللہ کا حدیث کو پرکھنے کا طریقہ بھی۔ روایات کا علم واعلام میں...
  18. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    ان سوالات کے جواب بھی عطا فرمادیجئے: 1۔ کیا تمام کی تمام روایات صد فی صد درست ہیں جیسا کہ اس ڈشکشن کی ابتدا میں ایک صاحب نے پیش کیا تھا؟ 2۔ کیا کتب روایات مسلمان کے ایمان کا حصہ ہیں یا علم و اعلام ہیں؟ 3۔ کتب روایات کو مسلمان کے ایمان کا حصہ کس نے بنایا؟ 4۔ قرآن اللہ کی کتاب ہے، کیا اس کی...
Top