نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    حصہ بقدر جثہ کو بھی مدِنظر رکھیئے گا۔ :p
  2. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    اور دعا کیجئے کہ ذیل کے اقتباس پر ان کی نظر نہ پڑے :p
  3. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    انتہائی خوبصورت انداز بیاں میں ملاقاتی احوال تصویر دیکھ کر میرا بھی دل کر رہا ہے کہ کاش ہم بھی شریکِ محفل ہوتے اور پراٹھا رول سے لطف اندوز ہوتے (وقت ملتا تو آپ پانچوں سے بھی مل لیتے:p) یہ پراٹھا رول دیکھنے میں ہی اتنا خوبصورت لگ رہا ہے کھانے میں کیسا ہوگا؟؟ :D
  4. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    گاجر کا سیزن ہے روزانہ گاجر کا تازہ جوس پیا کیجئے افاقہ ہوگا :p بچت صرف نظر کرنے سے بھی نہیں ہوگی جناب جی :beating: ہوسکتا ہے ایسا ہو، تو آگے بڑھیں رہنمائی کریں اور اپنے معتقدین میں اضافہ کریں۔ پہلو تہی تو جب کریں جب کوئی آپ سے ہم کلام نہ ہو۔ جب مخاطب کیا ہے تو سہولت سے سمجھا دیجئے کہ: ناصحوں...
  5. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھائی ریحان ماننا پڑے گا کہ آپ سچ مچ وکیل ہیں، بہت خوبصورتی سے موضوع سخن لڑی کے موضوع سے ہٹا کر کہیں اور لے گئے ہیں۔ اور خدا جانے یہ کس مذہب کے کٹر مذہبیوں کی آپ بات کر رہے ہیں؟ نمازوں والی بات سے شبہ ہوتا ہے کہ آپ اسلام کو تختہ مشق بنا رہے ہیں۔ ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ اسلام ہمیشہ نفس کو مارنے کی...
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ کریں جی وہ عینک لگا کر تو ہول آتا ہے، عجب خیالات دل میں آتے ہیں۔ پھر یہ بھی اندیشہ ہوتا ہے کہ پائلٹ اگر بے ایمان ہوا توا ادھر ادھر بھٹکا کر لمبا روٹ نہ پکڑ لے زیادہ کرایہ وصولنے کے چکر میں، نطر رکھنی پڑتی ہے۔
  7. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کیا ہوگا اگر لڑکے وہ عینک استعمال کر بھی لیں تو؟
  8. ناصر رانا

    لباس کا المیہ

    بالکل درست۔ بس کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جہاں کوئی یونیفارم نہ ہونے کے باوجود لباس کے معاملے میں مخصوص ہونا پڑتا ہے۔ ہمیں انجینئرنگ کی ٹریننگ کے دوران جب سیفٹی پریکاشنز پڑھائی جاتی تھیں تو لباس کے لئے بھی ہدایت ہوتی تھیں(بالخصوص پینٹ شرٹس پہننا ہے، شلوار قمیض کا تو نام بھی نہیں لے سکتے)، اس کے علاوہ...
  9. ناصر رانا

    لباس کا المیہ

    لباس الگ چیز ہے اور یونیفارم الگ چیز۔ لباس آپ ہمہ وقت پہنے ہوتے ہیں اور وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے جبکہ یونیفارم خاص کام یا تقریب میں پہننا ہوتا ہے۔ لباس کا کوئی مذہب بھی نہیں ہوتا، مذہب صرف کچھ شرائط بتاتا ہے کہ لباس کیسا ہو۔ مثلاً اسلام میں مردوں کے لباس کے لئے صرف یہ شرط ہے کہ ستر ڈھانپتا ہو اور...
  10. ناصر رانا

    امیج پراکسی

    بس لمحوں سے چوک گیا۔ لیکن چوہدری صاحب کے اقتباس نے اسے امر کر دیا ہے۔
  11. ناصر رانا

    امیج پراکسی

    کیا کہنے
  12. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاہاہاہا اول الذکر کا تو سوچ سکتا ہوں، بعد الذکر کا تو تصور بھی محال ہے۔:p
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ لڑی کی نہ لڑکی کی، یہ تو اس لڑکے (ناچیز) کی عادت بن گئی ہے گویا۔:atwitsend:
  14. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں کیا میری مجال کیا کہ کوئی حکم جاری کروں۔ دراصل یار یہ اتنے عام الفہم الفاظ نہیں ہیں بلکہ چونکہ نادر الاستعمال ہیں اسلئےکسی بھی اہل زبان یا اہل علم کو تذبذب میں ڈال سکتے ہیں۔ اور جب گفتگو اتنے دشوار الفاظ میں ہو تو اصل مضمون دب جاتا ہے۔ اسلئے تقریباً متروک ہو گئے ہیں یہ الفاظ۔ دوسری بات یہ کہ...
  15. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ سوال ہے تو اچھا کیسے ہوسکتا ہے۔ اچھے تو صرف داغ ہوتے ہیں۔ داغ کیوں اچھے ہوتے ہیں؟؟
  16. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    سوال کا تو ذکر ہی نہی ہے جواب پوچھنا ہے یہاں۔ کاٹھ کا الو زیادہ طاقتور ہے یا کاٹھ کا گھوڑا؟
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھبراہٹ ہوتی ہے اتنے ثقیل الفاظ دیکھ کر۔
  18. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ سوال ہو چکا ہے الو اسلئے جاگتے ہیں کیونکہ ویرانے میں انہیں رات کو ڈر لگتا ہے بچےمن کے سچے کیوں ہوتے ہیں؟
  19. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط خیال ہے یہ کہ یہ اردو کے الفاظ نہیں ہیں جبکہ اوپر سرخی میں صاف لکھا ہے کہ یہ اردو اور فارسی کے الفاظ ہیں۔
  20. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جب بھائی کہہ رہی ہیں تو یہ معذرت والی غیریت چہ معنی؟ سلمان کی مہربانی ہے کہ انہوں نے میری جانب سے کچھ کہا ہے، لیکن درحقیقت میں خود بھی کچھ مشورے دینا چاہ رہا تھا کل سے۔ اڑچن یہ ہے کہ آپ اتنی ثقیل گفتگو کرتی ہیں کہ مزاح کا پہلو دب کر رہ جاتا ہے، جبکہ میں ٹھہرا مزاح کا دلدادہ۔
Top