نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    اس خوشی کے پیچھے کی کہانی بھی بتائیں ذرا۔:p
  2. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    صرف انڈیا ہی نہیں بلکہ جہاں جہان حضرت انسان پائے جاتے ہیں وہاں یہ مسائل بھی بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں۔ بس فی صد میں کمی بیشی ہوتی ہے۔ کس کو مار کر؟:eek: کہیں ایسا تو نہیں؟ ایک دفعہ ایک صاحب اپنے دوست کے ساتھ کسی ریستوران میں بیٹھے تھے کہ سامنے سے کچھ لوگ آتے دکھائی دیئے۔ انہوں نے دوست کو کہا...
  3. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    ادی پھر مسئلہ قومیت کا بھی آجائے گا، کوئی نارویجین کی فرمائش کرے گا تو کوئی کسی اور ملک کی۔ اور ایک اندیشہ دل آزاری کا بھی ہے اسی لئے اینیمیشن پر ہی اکتفا کیا ہے تاکہ بات مذاق تک ہی رہے۔
  4. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    درست فرمایا آپ نے۔ وہ جو کہتے ہیں نا کہ "وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ"، تو اتنے رنگ ہیں کہ امتیاز مشکل ہے۔ لیکن کچھ کوالٹیز پیدائشی ہوتی ہیں بلکہ یوں کہہ لیں کہ ان خواتین کا خاصہ ہوتی ہیں بس یہ وہی درجہ بندی ہے۔
  5. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    جی بالکل "بظاہر" آسان ہی ہے۔ لیکن اس کے دیرپا ثمرات خاصے زودہضم ہیں، اسلئے "بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا"۔:LOL:
  6. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    دوستو! کچھ ہی ن میں ویلنٹائن ڈے کی آمد آمد ہے۔ اب چونکہ موجودہ زمانہ آئی ٹی کا زمانہ ہے لہٰذا میں آپ کو بتاؤں گا لڑکیوں کی مختلف اقسام اور ان کی خصوصیات آئی ٹی کی اصطلاح میں تاکہ آپ مستفید ہوسکیں اور حسب حال سچویشن کو ہینڈل کر سکیں۔ 1- ہارڈ ڈسک گرلز یہ آپ کی ساری باتیں یاد رکھتی ہیں خواہ...
  7. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ میں سگریٹ نہیں پیتا۔ جب چاند پر پریاں رہتی ہیں تو شاپنگ مال میں کیوں نظر آتی ہیں؟
  8. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    لڑی کے عنوان کے مطابق یہی مضطرب کے معنی فٹ بیٹھتے ہیں۔
  9. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    مجھے بھی یہی معلوم تھا لیکن میرا خیال ہے یہ لغوی معنی ہیں، جبکہ یہاں استعارہ ہے اندرونی اضطراب کیلئے۔ بہتر تو اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں۔
  10. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    نیند کا تو پتا نہیں البتہ گنتی آجاتی ہے۔ عقد کا ایک دن معین ہے، نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟
  11. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    ہے تو نہیں۔ آپ غالباً وحشی سے جنگلی مراد لے رہے ہیں؟ سلمان دانش جی نے درست کہا ہے۔
  12. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    تب تو نِرا پاگل ہوجانا سی۔
  13. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    کاش آپ بیتی ہی ہوتی:( ہمارا بچپن اور لڑکپن دوریوں میں ہی کٹ گیا، حصول معاش کیلئے والد صاحب سعودیہ میں ہوتے تھے۔
  14. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    جس دن ہم نے محفل میں اندراج کیا۔ (خبردار کوئی اس کو غلط معنوں میں نہ لے، میرا ہاضمہ انتہائی شاندار ہے) لوگ تارے کیوں گنتے ہیں؟
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین یہی توقع تھی آپ سے :( غلط املا کا اعزاز بھی آپ نے ہی دیا ہوا ہے:unsure:
  16. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    وحشی کا الٹ مہذب ہے کیا؟
  17. ناصر رانا

    فکری قبض !

    بہت عمدہ حاصل کلام یہ جملے ہیں شاید
  18. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    ابے یار پر ہمارے ایک دوست نے فی البدیہہ اپنے ابا سے جھانپڑ بھی کھایا تھا۔ اس کے ابا کوئی بات بتا رہے تھے شاید تھرل زیادہ تھا کہ اچانک اس کے منہ سے نکل گیا "ابے نہیں یار" اگلے ہی لمحے ایک سنسناتا ہوا تھپڑ اس کے کان لال کر گیا :laughing:
  19. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    لگ گئے
Top