ارادے ٹوٹنا اور بننا اسی بات کی علامت ہے کہ ایمان کی دولت موجود ہے اور بلاشبہ شیطان ایمان کی دولت پر ہی ڈاکہ مارتا ہے۔
بہت عمدہ انداز میں ذہنی کشمکش کو اجاگر کیا ہے آپ نے۔ لگ بھگ ہر صاحب ایمان اسی کشمکش سے گزرتا ہے بس اس کی شدت میں کم بیشی ہوتی ہے۔
اسی جملے میں پورے مضمون کا نچوڑ ہے۔ اور اسی...