نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ مثال تھی محترمہ، دراصل ایک صاحب طقریباً کی جھینپ مٹا رہے ہیں۔ :p
  2. ناصر رانا

    محفلین میری نظر میں

    یا اللہ خیر!
  3. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ان کی تو لاٹری نکل آئے شاید۔
  4. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    یعنی دلہنوں کو کوئی اعتراض نہیں
  5. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    بھائی تمہارے لئے کینیا، مالی اور نائجیریا ہی بیسٹ ہے۔ تینوں میں سے کوئی ایک دلہن پسند کر لو۔
  6. ناصر رانا

    محفلین میری نظر میں

    ایک دفعہ ایک مغنیہ نے بادشاہ کے دربار میں ایک گیت گایا، بادشاہ کو گیت پسند ایا اور اس نے کہا جاؤ فلاں جائداد تمہیں دی۔:applause: مغنیہ بہت خوش ہوئی اور اس نے اور بھی مدحت میں گیت گایا، بادشاہ مزید خوش ہوا اور اس نے کہا واہ واہ فلاں جاگیر بھی تمہیں دی۔:applause::applause: اب تو مغنیہ نے پورے جی...
  7. ناصر رانا

    محفلین میری نظر میں

    یار دراصل کبھی براہ راست ہمکلامی نہیں ہوئی ہمارے درمیان، کھیلوں کے درمیان تبصرے ہوئے ہیں مگر اسے کون گنتا ہے آج کل۔ اسی وجہ سے مجھے ذرا بھی امید نہ تھی کہ محفلین کے ذکر میں میرا نام بھی آئے گا۔ پھر جب اپنا نام دیکھا تو مانو ایسی خوشی ہوئی جیسے کسی دور پرے کے رشتے دار کی وصیت میں جائداد مل گئی ہو۔ :p
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی مسئلہ ہے جو عموماً خواتین کرتی ہیں یعنی غلطی اور اس پر ہٹ دھرمی :p
  9. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ہمارے میزبان نے یہی بتایا تھا۔ ایک تو ان کی انگریزی اتنی ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہے کہ اس کا مافی الضمیر سمجھنے کے دوران آدھا سمجھ آتا ہے باقی آدھا خود سے سمجھنا پڑتا ہے۔
  10. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    آپ کی باتیں درست ہیں لیکن اگر حملہ نہیں کیا تو یہ اس بات کا ثبوت نہیں کہ کورین غیر جنگی قوم ہے۔ کوریا کے ہر طالبعلم کیلئے فوجی تربیت لازم ہے۔ دریا (غالباً دریائے ہان) کے مرکزی پل پر جو کہ سیول کو جاتا ہے تارپیڈو بچھا رکھا ہے۔ وجہ یہ کہ اگر جنگ ہو تو فوراً پل کو اڑا دیا جائے۔ وغیرہ وغیرہ۔
  11. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    "اولین غیر خواندہ کو جائیں" سے کم۔ :laughing: لڑکیوں کی بنائی ہوئی لڑیا اتنی لمبی کیوں چلتی ہیں؟؟؟:cry2:
  12. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    بھائی یہ کب کی بات ہے؟؟؟ :surprise:
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قادرالکلام ہیں گویا۔ ان کی پنڈوکلی میں پتا نہیں کیا کیا چھپا ہے ابھی؟
  14. ناصر رانا

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    کتنا ہے ارضِ ارمان یہ انسان، نادان گر جان لیں بیگمات تو ہو جائیں بلائے جان
  15. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ صرف چونا لگانا تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 420 کے تحت قابل سزا ہے۔ مچھلی کے پر ہوتے ہیں تو وہ اڑتی کیوں نہیں ہے؟؟
  16. ناصر رانا

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    بہت ہی عمدہ اور آئینہ دکھاتی تحریر ہے۔ اسے پڑھ کر اشتیاق ہو رہا ہے کہ کہ "مسجد سے میخانے" تک کا مطالعہ کیا جائے۔
  17. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ پیٹرول میں ملاوٹ ہوتی ہے تو اس کا معدہ خراب ہو جاتا ہے۔ جو خواتین پان کھاتی ہیں وہ مجھے بھلی کیوں لگتی ہیں؟
  18. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی کون نہیں کرتا حضرت؟ یہاں تو لوگ تقریباً کو بھی طقریباً بنا لیتے ہیں۔ :laughing::laughing: درست لفظ روڑی ہی ہے چاہے غلط العام ہو کر کچھ بھی بن جائے، معیار تب ہی مانا جائے گا جب اتنا غلط العام ہو کہ لغت میں جگہ پائے۔ بھائی میں نے آپ کو نہیں کہا، محض تمثیلاً کہا تھا کہ اسطرح لفظوں کو بگاڑ کر...
Top