بہت بہت شکریہ کہ اس ناچیز کو آپ نے قابلِ ذکر سمجھا۔
کافی حد تک حقیقت پر مبنی ہے آپ کا تبصرہ۔ اس کو معیار بنا کر باقی محفلین کو بھی آپ کے مشاہدے کی رو سے پرکھا جا سکتا ہے۔
واہ جناب کیا کہنے۔
بالکل ایسا ہی ایک دوست میرا بھی تھا۔
کاپی رائٹ کے خیال سے دوستی ہی ختم کر دی ہم نے، کیونکہ ایسے دوست اور دوستوں کے بھی تھے۔
ذوالقرنین بھائی بہت خوبصورت اور پر مزاح انداز بیاں ہے آپ کا، کاش ہمیں بھی لکھنے کا ایسا ہی سلیقہ آجائے۔
جب موتیا سونگھنے کیلئے قریب جاتے ہیں تو اس کا پولن آنکھ میں گر جاتا ہے۔
لڑکیوں کو تحفے میں گلاب کا پھول ہی کیوں پسند ہے گو بھی کا کیوں نہیں؟ جبکہ گو بھی کے پھول کا دہرا فائدہ ہے