نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ لوگ تو بس ویسے ہی ٹائم پاس کر رہے ہیں۔ آپ چائے پئیں۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش (بچوں کے لیے کہانی)

    میری یہ کہانی ماہنامہ فہم دین میں شائع ہوچکی ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش (بچوں کے لیے کہانی)

    (بچوں کے لیے مزید کہانیاں یہاں ملاحظہ فرمائیں) بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش ’’چھوٹے میاں!میں سوچ رہا ہوں کیوں نہ ہم اپنی طاقت کو بڑھالیں۔‘‘ بڑے چوہے نے چھوٹے خرگوش سے کہا۔ دونوں میں بہت گہری دوستی تھی۔ ’’بھائی جان! میں سمجھا نہیں، تم کہنا کیا چاہ رہے ہو؟‘‘ چھوٹا خرگوش کان ہلاتے ہوئے بولا۔ ’’چھوٹے...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    بے شک اسے تلف نہ کریں۔۔۔ مگر جان چھڑانے کے بجائے قافیے اور حرف روی کو ضرور سمجھیں تاکہ آپ کا آیندہ کا کلام اس ”معمولی عیب“ سے خالی ہوسکے۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    میری یہ کہانی ماہنامہ فہم دین میں شائع ہوچکی ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    (بچوں کے لیے مزید کہانیاں یہاں ملاحظہ فرمائیں) خرگوش اور گدھا ایک گدھا اپنے لمبے کان جھیل میں دیکھ کر بہت خوش ہورہا تھا، اپنے برابر میں کھڑے ہاتھی سے کہنے لگا: ’’دیکھو، میرے کان کتنے اچھے ہیں، پورے جنگل میں ایسے کان کسی کے نہیں۔‘‘ ہاتھی نے کہا: ’’غرور کرنا اچھی بات نہیں، اللہ تعالیٰ نے تمھیں...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    یعنی ہمیں انتظار کرنا ہوگا؟
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    یعنی آپ کی اس ذاتی رائے کے مطابق الجھنا ، نکلنا اور پکڑنا باہم قوافی ہیں؟
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آمین۔۔۔۔ (:))
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    آپ کوئی سوال بنائیں۔۔۔ عاطف بھائی جواب دیں۔۔۔ یوں یہ سلسلہ بحسنِ خوبی چلتا رہے گا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    اگر مطلع کو پرندوں کو چہکتے یوں خوشی سے میں نے دیکھا ہے کہ اکثر تو درختوں کو اچھلتے میں نے دیکھا ہے یا اسی طرح کے کسی اور قافیے والے مصرع سے بدل لیا جائے تو پوری غزل کا قافیہ درست ہوسکتا ہے۔ (ذاتی رائے)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر بتی سے ہنر یابی تک

    گمان لے جاتا ہے نہ جانے کہاں کہاں
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    ان شاء اللہ تعالیٰ۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    غالب کے دیوان میں قطع و برید لوگ کرتے ہیں بوجہِ قلبی زیغ
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    مگر ہماری دال تو نہیں گلی نا؟ دال والا حصہ عطا ہوجائے تو ہمارا بھی کچھ دال دلیا ہوجائے گا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    درست سمجھے۔۔۔ اب شاید میری مصروفیات بہت بڑھ جائیں تو کینٹین سنبھالنے میں شمشاد بھائی کا تعاون آپ ہی کو کرنا ہے۔ (:))
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    مجذوب بہر صورت تھی اک تکلیف بیماریٔ الفت میں۔ مجذوب

    ہر اک عاشق نئے انداز سے قربانِ قاتل تھا قتیلِ تیغ بے سر تھا ، شہیدِ ناز بے دل تھا طریقِ عشق میں جو جس قدر گم کردہ منزل تھا وہ بس اتنا ہی اے دل! خضرِ رہ بننے کے قابل تھا ہزاروں زخم کھا کے بھی نہ تڑپا ہائے مجبوری بس اک تصویرِ بے تابی سراپا تیرا بسمل تھا بہر صورت تھی اک تکلیف بیماریٔ الفت میں...
Top