قوافی کی بحث کو مزمل شیخ بسمل صاحب کی بصیرت افروز ہدایات پر چھوڑتے ہوئے
مطلع کے پہلے مصرع میں ”خوشی“ کو غلط باندھا ہے۔ یہ فعو ہے نہ کہ فعلن۔
”دوبارہ“ بھی غالبا غلط باندھا گیا ہے۔ یہ میرے خیال میں فعولن ہے نہ کہ مفعولن۔
اساتذۂ کرام کا انتظار فرمائیے۔
دیکھیں جی یہ کینٹین ہے ۔۔۔ نہ کہ ہوٹل یا ہال (:))
اب اتنے بڑے ادارے میں ایک ہی کینٹین ہے تو یہ کینٹین کی انتظامیہ کا نہیں ادارے کی انتظامیہ کا قصور ہوا نا۔۔
پانچ چھ ہزار کا مجمع سنبھالنا آسان تھوڑا ہی ہوتا ہے۔
کیوں محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی؟ (:))