نتائج تلاش

  1. اے خان

    عام لطیفے

    ہمارے امام صاحب تو دعا بھی نہیں کرتے خطبہ پڑھنے کی بعد ایسے ہی اٹھ جاتے ہیں
  2. اے خان

    ستاروں کا حال

    میرا ستارا اسد ہے :p
  3. اے خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سے شوق رخ نکو نہ گیا تانکنا جھانکنا کبھو نہ گیا
  4. اے خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیاہ کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  5. اے خان

    مبارکباد لئیق بھائی کو 12000 مراسلے مبارک

    بہت بہت مبارک ہو لئیق بھائی :):)
  6. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے
  7. اے خان

    آپ کو بھی مبارک ہو بھائی

    آپ کو بھی مبارک ہو بھائی
  8. اے خان

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہمارے آج کا اختتام چکن چاول پر ہوا.
  9. اے خان

    تعارف تعارف

    امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہوگا.
  10. اے خان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ☺️
  11. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    سوری کہہ کر شرمندہ تو نہ کریں :):)
  12. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    میرے عشق کو کھیل کہہ دیا آپ نے خدا پوچھے گا :p
  13. اے خان

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    فرمائیں جی ہم ہمہ تن گوش ہیں
  14. اے خان

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    پیر کامل میں جب سالار مذہب کی طرف راغب ہوجاتا ہے تو میرے تخیل میں اس کے چہرے پر خوبصورت داڑھی آجاتی ہے. لیکن کچھ صفحات کے بعد وہ پھر شیشے کے سامنے کھڑا شیو بنا رہا ہوتا ہے یعنی نہ ادھر کا نہ اُدھر کا
  15. اے خان

    دھنک رنگ عید

    بہت خوب سید صاحب :):) ویسے ہمارا شمار بڑوں میں ہوتا یا چھوٹوں میں :whistle:
Top