لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے حوالے سے عمران خان کا کہنا ہے کہ بابا فرید شکر گنج کے مزار پر سجدہ نہیں کیا بلکہ ان کی عقیدت کی وجہ سے بوسہ دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سجدہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہوتا ہے، مجھے ایک طرف طالبان خان اور دوسری طرف کافر کہا جا رہا ہے، عقیدت سے بوسہ دینے پر بھی کافر کہا...