نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    یہ تو عجیب بات ہے۔ کیا آپ کچھ تفصیلات کا پتا لگا سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ آپ کا مسئلہ تو حل ہو گیا لیکن یہ معلومات بعد میں کسی اور شخص کے کام بھی آ سکتی ہیں۔
  2. محمد سعد

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    ونڈوز کے ایپلکیشن پروگراموں کو لینکس پر چلانے کے متعلق تو میں پہلے ہی بتا چکا ہوں۔ ڈرائیور لینکس پر اپنے ہی نصب کرنے پڑتے ہیں۔ ہاں وائرلیس کارڈ کی صورت میں ndiswrapper کے ذریعے ونڈوز کا ڈرائیور استعمال کیا جا سکتا ہے (لیکن وہ بعض صورتوں میں مسئلہ کرتا ہے)۔ فیڈورا اور ابنٹو دونوں لینکس ڈسٹربیوشنز...
  3. محمد سعد

    وائن یا قیمو

    کام تو بڑی اچھی طرح چلے گا لیکن تھوڑا سا کریڈٹ تو مجھے بھی دے دیں (اگر سمجھ نہیں آئی تو ناموں کو غور سے دیکھیں)۔ :biggrin:
  4. محمد سعد

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    اگر کبھی کوئی فانٹ ساز اس پر کام کرنا چاہے تو انگریزی حروف کے لیے Terminus ایک اچھا فانٹ ہے۔ یہ کمپیوٹر کے ساتھ طویل دورانیوں تک کام کرنے والوں (مثلاً پروگرامرز) کے لیے خصوصی طور پر بنایا گیا ہے تاکہ آنکھوں پر بوجھ نہ پڑے۔ ہوم پیج۔ http://www.is-vn.bg/hamster/
  5. محمد سعد

    وائن یا قیمو

    وائن ونڈوز کے پروگراموں کو لینکس پر چلانے کے کام آتا ہے۔ یہ ونڈوز کے پروگرام اور لینکس نظام کے اندرونی حصوں کے درمیان ایک مترجم کا کام کرتا ہے۔ یہ ایک سافٹ وئیر ایمولیٹر ہے یعنی صرف سافٹ وئیر (ونڈوز) کی کمی پوری کرتا ہے۔ اس کے برعکس qemu اور vmware ہارڈ وئیر ایمولیٹر ہیں یعنی ہارڈ وئیر کی کمی...
  6. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    یعنی eject والا مرحلہ نہیں طے کرنا پڑتا؟
  7. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    الحمد للہ۔ اب اگر آپ چاہیں تو اسے خود کار بنانے کے ممکنہ طریقوں پر غور کرتے ہیں۔ :)
  8. محمد سعد

    اوبنٹو: پاس ورڈ ری سیٹ کریں

    ہاں یاد آیا۔ گرب میں کچھ اعلیٰ درجے کی چھیڑ چھاڑ سے ریکوری موڈ میں پہنچا جا سکتا ہے۔ اگر ایسی اعلیٰ درجے کی معلومات رکھنے والا کوئی خطرناک مہمان گھر پر آ رہا ہو تو رمز نگاری یعنی انکرپشن ہی بہترین حل ہے۔ :skull:
  9. محمد سعد

    فیڈورا میں غیر آزاد سافٹ وئیر نصب کرنا

    السلام علیکم۔ جن لوگوں نے فیڈورا کا استعمال کیا ہے، ان میں سے بہت سے لوگ پہلے ہی جانتے ہوں گے کہ فیڈورا والوں کے آزاد سافٹ وئیر کے ساتھ "انتہا پسندانہ" لگاؤ کی وجہ سے اس میں ابتدائی طور پر غیر آزاد سافٹ وئیر نصب کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ اگر آپ ایک عام صارف ہیں جسے غیر آزاد سافٹ وئیر کی ضرورت پڑتی...
  10. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کے نظام پر /usr/sbin/pppd کو روٹ کے اختیارات کے بغیر چلانے کی اجازت نہیں ہے۔ روٹ کے اختیارات کے ساتھ دوبارہ کوشش کر کے دیکھیں۔ یا پھر KPPP جیسا کوئی اچھے بچوں والا ڈائلر استعمال کریں۔ :razz:
  11. محمد سعد

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    فیڈورا لائیو سی ڈی میں دستیاب ہے۔ پتا نہیں لائیو سی ڈی بننا شروع کب ہوئی لیکن معیار بہت اچھا ہوتا ہے (خصوصی نشاندہی اس لیے کر رہا ہوں کہ اگر کسی کو ممکنہ مسائل کی فکر ہو)۔ ویسے "انسٹال انسائیڈ ونڈوز" کا مشورہ میں نہیں دوں گا۔ کیونکہ اس طریقے سے ونڈوز ہی کی پارٹیشن پر ایک امیج بنائی جاتی ہے۔ یعنی...
  12. محمد سعد

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    ابھی میں نے تسلی کے لیے تھوڑی تلاش کی تو فوٹوشاپ کا کوئی لینکس والا نسخہ نہیں ملا۔ شاید ہے بھی نہیں۔ :biggrin: پتا نہیں وہ مضمون جو میرے ذہن میں آ رہا ہے اس میں کس پروگرام کا نام میں نے پڑھا تھا۔۔۔ :confused:
  13. محمد سعد

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    ویسے میں فوٹوشاپ اور ایکروبیٹ جیسے پروگراموں کے اپنے لینکس والے نسخوں کی بات کر رہا تھا۔جیسے یہاں پر ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر کا لینکس والا نسخہ دستیاب ہے۔ http://www.adobe.com/support/downloads/product.jsp?product=10&platform=unix اسی طرح فوٹوشاپ بھی غالباً لینکس کے لیے دستیاب ہے۔ بہتر آزاد...
  14. محمد سعد

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    کیا ابھی تک کوئی ترقی نہیں ہوئی؟
  15. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    کیا آپ نے دوبارہ کوشش کی؟
  16. محمد سعد

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    جو خرید کر استعمال کرتے ہیں، ان کے لیے تو ان میں سے کئی پروگراموں کے لینکس والے نسخے بھی دستیاب ہیں جنہیں چلانے کے لیے وائن جیسے کسی مترجم کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔
  17. محمد سعد

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    کسی بھی دو مختلف آپریٹنگ سسٹمز کے پروگرام عموماً ایک دوسرے پر براہِ راست نہیں چلا کرتے۔ ایک نظام کے لیے کمپائل کیا گیا پروگرام دوسرے پر چلانے کے لیے آپ کو ایک ایسے سافٹ وئیر کی ضرورت پڑے گی جو کہ مطلوبہ پروگرام اور میزبان نظام کے درمیان مترجم کا کام کرے۔ گنو لینکس (GNU/Linux) پر ونڈوز کے پروگرام...
  18. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    انسانی دماغ کوئی ریموٹ والا جہاز نہیں ہے جس کی کوئی مخصوص فریکوینسی ہوگی۔ پہلے انسانی دماغ کے کام کرنے کے طریقے کو سمجھیں پھر دعوے کرنا۔ یوٹیوب پر تو آپ کو اڑنے والے بھینسے بھی مل جائیں گے۔ تو کیا انہیں بھی سچ مان لیا جائے؟ اگر آپ انسانی دماغ کو سمجھنے میں سنجیدہ ہیں تو ابتداء کے لیے یہ مضمون...
  19. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    لینکس پاکستان والے سبق کا ربط یہ ہے۔ http://linuxpakistan.net/forum/viewtopic.php?t=8725 مختصر ترجمہ لکھ دیتا ہوں۔ جب آپ اس پرزے کو لگائیں گے تو یہ یو ایس بی سی ڈی روم یا ایم ایم سی کے طور پر چلے گا۔ یہ سطر lsusb کمانڈ (جس سے یو ایس بی پرزوں کی تفصیل معلوم ہوتی ہے) کے آؤٹ پٹ میں نظر آئے...
Top