نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    السلام علیکم۔ یہ کس نوعیت کا آلہ ہے؟ کیا یو ایس بی کے ذریعے کمپیوٹر سے جڑتا ہے؟ کنکشن کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟ اس کے علاوہ آلے کو منسلک کرنے کے بعد dmesg کمانڈ کا نتیجہ کیا آتا ہے؟ ایک بار لینکس پاکستان فورم پر اس کے متعلق ایک سبق دیکھا تھا۔ وہاں بھی تلاش کر لیں۔
  2. محمد سعد

    اوبنٹو: پاس ورڈ ری سیٹ کریں

    ریڈ ہیٹ اور فیڈورا میں یوں ہارڈ ڈسک سے ریکوری موڈ نہیں چلایا جاتا بلکہ انسٹالیشن سی ڈی یا ڈی وی ڈی کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ چنانچہ تھوڑا سا فرق ہے۔
  3. محمد سعد

    اوبنٹو: پاس ورڈ ری سیٹ کریں

    لال رنگ میں واضح کیا گیا متن بتا رہا ہے کہ یہ سلسلہ "گزشتہ سے پیوستہ" ہے۔ اور پہلے کی طرح آپ نے یہاں بھی کئی متعلقہ اہم حقائق کو نظر انداز کر دیا ہے۔ جیسا کہ کچھ احباب بتا چکے ہیں، ریکوری موڈ کے اختیار کو بڑی آسانی کے ساتھ غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔ (ویسے اس نوعیت کا ریکوری موڈ ہر ڈسٹربیوشن میں...
  4. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    ہتھوڑے سے نہیں توڑنا۔ :chatterbox: ہاں جی۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، ان کی پرانی عادت ہے کہ غلط ثابت ہو جائیں تو بھی اپنی رَٹ نہیں چھوڑتے۔ :yawn: ہاں جی۔ بالکل اسی طرح جیسے اب میری بات تکنیکی بنیادوں پر غلط ثابت ہو رہی ہے لیکن پھر بھی میں ہی ہوں جو تکنیکی دلائل کے بجائے "میں نہ مانوں" والی رٹ...
  5. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    یہ کارٹون جس کے لیے ہے، وہ خود ہی سمجھ لے۔ :tongueout4: http://xkcd.com/675/ اس لنک پر جا کر تصویر کے اوپر ماؤس لائیں تو یہ جملہ ظاہر ہوگا: I mean, what's more likely -- that I have uncovered fundamental flaws in this field that no one in it has ever thought about, or that I need to read...
  6. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    اس گورنر کے پتر جتنے پیسے آپ مجھے دے دیں تو میں اس سے بھی بہتر درجنوں فلمیں بنا دوں۔ باقی لطائف کو بعد کے لیے چھوڑ دیتا ہوں جب وقت مل جائے۔ فی الحال اسی پر گزارا کر لیں: آخری حصے میں جو "مائینڈ کنٹرول" کا آلہ دکھایا گیا ہے، وہ محض ایک سادہ آڈیو پلئیر ہے اور اس کا جو حصہ گورنر دے پتر نے اپنی...
  7. محمد سعد

    wwwبنانے والے اب کائنات کی تخلیق کی کھوج میں!

    جو بھی ہو، بات کو بالکل واضح ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی غلط فہمیاں پیدا نہ ہوں۔ سعادت بھائی، تصحیح کے لیے بہت شکریہ۔
  8. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یا تو وقتی طور پر بحث میں اپنی بات کا وزن بڑھانے کے لیے جان بوجھ کر بہت سے حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے، یا پھر لوگوں کی اکثریت کی طرح بغیر موضوع پر مناسب مطالعے کے یوں ہی عالمانہ تبصرے فرمانے کا شوق ہے۔ :frustrated: (میں بہت سخت غصے میں ہوں۔ کوئی ہاتھ نہ لگائے...
  9. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    جب آپ تکنیکی بنیادوں پر ہونے والی بحث کو نظر انداز کر کے اوٹ پٹانگ باتیں کریں گے، وہ بھی بغیر کسی ٹھوس تکنیکی بنیاد کے، تو میری طرف سے بھی جلے ہوئے بینگنوں ہی کی توقع رکھیں۔ نہیں جی اب تو فرار کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ میں نے تو آپ کے رشتے کی بات بھی کر لی ہے۔ اب تو آپ اپنی بات سے یوں نہیں پھر سکتے۔
  10. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    مائیکروسافٹ اگر ایسی کوئی سہولت دیتا ہے تو میں اس کے اس قدم کی حوصلہ افزائی کرنے والے پہلے چند لوگوں میں سے ہوں گا۔ لیکن بات یہ ہے کہ کرے تو سہی۔ اس کی کچھ کوششوں کے متعلق میں نے پڑھا تھا لیکن ابھی تک صرف مائیکروسافٹ کے اپنے تیار کردہ چند سافٹ وئیر کی تنصیب کے لیے بھی پیکج منیجر جیسی کوئی چیز...
  11. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    تو میں آپ کو اچھا سا رشتہ ڈھونڈ کر لا دوں گا۔ اب جلدی سے اپنے دعوے کو عملی پاجامہ پہنا کر دکھا دیں۔ ابتداء کے لیے گوگل کا سرور کیسا رہے گا؟ وائرسوں کی تعداد کا انحصار صارفین کی تعداد سے بھی زیادہ کامیابی کے امکانات پر ہوتا ہے۔ آپ مجھے یہ بتائیں کہ اپاچی ویب سرور سافٹ وئیر دنیا میں سب سے زیادہ...
  12. محمد سعد

    کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟؟

    جانتا تو پہلے سے ہی ہوں۔ :biggrin:
  13. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    نہیں جی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اے سی کے 12 وولٹ ڈی سی کے 220 وولٹ کے برابر ہوتے ہیں۔ آؤٹ پٹ وولٹیج کو آپ 110 وولٹ بھی کر سکتے ہیں اور 1000 وولٹ بھی۔ میں نے کبھی کوئی یو پی ایس کھول کر تو نہیں دیکھا (مہنگا جو ہوتا ہے :biggrin:) لیکن اس کے کام کے متعلق جو جانتا ہوں وہ لکھ دیتا ہوں۔ ہوتا کچھ یوں...
  14. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    ان روابط پر رنگ کا ذکر تو نہیں ہے۔ ان بتیوں کی روشنی کس رنگ کی تھی؟ اگر سبز رنگ کی ہی تھی تب تو بات سمجھ میں آتی ہے کہ اگر آپ کو گھر کی بتیوں کے لیے پیلے اور سبز رنگ میں انتخاب کرنا ہو تو ظاہری بات ہے کہ پیلے رنگ کی روشنی کو آپ ترجیح دیں گے۔ اس صورت میں تو ایڈیسن یا کسی اور کو قصور وار نہیں...
  15. محمد سعد

    دماغ کا مطالعہ (Live)

    اللہ کے بندے! وقت تو بتا دیتے کہ کتنے بجے ہوگا۔
  16. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    آلٹرنیٹنگ کرنٹ کا مطلب یہ ہے کہ اس میں وولٹیج مسلسل تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ برابر وقفوں سے کچھ دیر ایک سمت میں اور پھر کچھ دیر دوسری سمت میں۔ مثال کے طور پر اگر آپ گھر میں آنے والی 220 وولٹ کی سپلائی کی پیمائش کریں اور اس کا گراف بنائیں تو حاصل ہونے والا گراف موج (wave) کی شکل کا ہوگا۔ وولٹیج صفر سے...
  17. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    ویسے سرمایہ دار اگر چاہیں تو نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ کمائی کر سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے انہیں نئی ٹیکنالوجی کو سمجھنا پڑے گا جو کہ ان کے بس کی بات نہیں۔ صرف چند ایک سرمایہ دار ہی نئی ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ باقی سب چونکہ علم سے زیادہ پیسے کو اہمیت دیتے ہیں، چنانچہ وہ تب...
  18. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    یہ سچ ہے کہ تھامس ایڈیسن نے نیکولا ٹیسلا کے اے سی نظام کو مقبول ہونے سے روکنے کے لیے انتہائی گھٹیا ہتھکنڈے استعمال کیے اور یہ بھی سچ ہے کہ مغرب میں سرمایہ داروں کی اپنا منافع جانے کے ڈر سے سائنس دانوں اور محققین کو دبانے کی کوششیں بہت عام ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ اس حوالے سے عام طور پر جو قصے...
  19. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی۔ میں نے محض ایک واقعہ بیان کیا ہے جو مجھے تھوڑا دلچسپ لگا۔ اس پر بھی اعتراضات کی بارش شروع ہو گئی۔ میرا تو مقصد تھا کہ لوگوں کو تھوڑا احساس دلاؤں کہ چلتے پھرتے بھی وہ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ اس میں ایسی کون سی بات ہے جو "کچھ لوگوں" کو بری لگ رہی ہے؟
  20. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    ونڈو 7 کو چھوڑو یار! کوئی ایسی ونڈو لا دو جس میں وائرس نہ آتا ہو۔ وہ اس دن تم نے ایک دکھائی بھی تھی۔ وہ جس میں سٹارٹ مینیو اوپر کی طرف تھا۔ وہ کیا عجیب سا نام تھا۔۔۔۔ ہاں! ونڈو لینکس نام تھا شاید۔ :tongueout4: :rollingonthefloor: :dontbother:
Top