نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    نیکولا ٹیسلا بلا شبہ ایک ذہین انسان تھا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو چاہے اس کے متعلق کوئی اوٹ پٹانگ کہانی گھڑ کر لے آئے اور ہم اس کو بلا تحقیق سچ مان لیں۔ اور نہ ہی اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے ذہن میں جو بھی تصور آیا، وہ خامیوں سے بالکل پاک تھا۔ بہتر ہوگا کہ آپ اس کے متعلق فارغ لوگوں کی گھڑی...
  2. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    یار عام اور خاص کی بحث چھوڑو یہ بتاؤ کوئی نئی ونڈو آئی ہے؟ تمہارے پاس تو بڑی ونڈوز ہوتی ہیں۔ :monkey:
  3. محمد سعد

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    اس کا حل تو بہت ہی آسان ہے۔آپ بھی آج سے دونوں اطراف کے نظریات کو تجربے کی کسوٹی پر پرکھنا شروع کر دیں۔ بھلا خود کسی عمل کو ہوتے ہوئے دیکھ کر اس کو سمجھنے سے بہتر کیا ہوگا؟ ابتداء آپ ان آسان تجربات سے کر سکتے ہیں جو اکثر سائنسی جرائد میں چھپتے رہتے ہیں (مثال کے طور پر یہ تجربہ جو میں نے بچوں کی...
  4. محمد سعد

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    کمپیوٹر سے ڈاک روانہ کرنا ماحول کے لیے کم نقصان دہ ہے بنسبت روایتی ڈاک کے۔ کاغذ بنانے کے لیے درخت کٹتے ہیں، ڈاک پہنچانے کے لیے ایندھن خرچ ہوتا ہے۔ چنانچہ بہتر یہی ہے کہ ایسے ذرائع کا استعمال تب ہی کیا جائے جب کوئی اور راستہ نہ ہو، مثلاً پارسل روانہ کرنے کے لیے، یا کسی ایسے شخص کو پیغام پہنچانے...
  5. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    آپ یہ لکھنا بھول گئے: "کیونکہ انہیں پتا ہی نہیں ہے کہ دنیا میں ونڈوز کے علاوہ اور نظام بھی موجود ہیں۔" بیشتر لوگ جو میں نے دیکھے ہیں، وہ لینکس کو پانچ چھے بار خود چلا کر بھی دیکھ لیں تب بھی یہی کہتے ہیں، "یار یہ ونڈو بڑی مختلف / بڑی زبردست / بڑی عجیب / وغیرہ وغیرہ ہے۔" یا کسی دوست کو بتاتے ہوئے...
  6. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    تو بات تو وہی ہوئی کہ بہترین کارکردگی کے لیے ونڈوز کے کھیل ونڈوز پر اور لینکس کے کھیل لینکس پر۔ ویسے یہی جملہ تب کہنا جب کوئی چوری کا سافٹ وئیر دستیاب نہ ہو تو بات میں کچھ وزن بھی پیدا ہوگا۔ :razz:
  7. محمد سعد

    wwwبنانے والے اب کائنات کی تخلیق کی کھوج میں!

    اس کی تھوڑی وضاحت ضروری لگ رہی ہے۔ بنیادی ذرات کو روشنی کے قریب کی رفتار پر ٹکرایا جائے گا، اور اس عمل کا بغور مطالعہ کر کے کائنات کے متعلق اپنے علم کو بڑھایا جائے گا، کچھ نئے نظریات کو تجربے کے ذریعے پرکھا جائے گا، جس سے کائنات اور اس کی ابتداء کے متعلق زیادہ درست اندازے لگانے میں مدد ملے گی۔
  8. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔ :wasntme: سارا قصور ریحان کا ہے۔ اس نے عارف کریم کے ساتھ مل کر میرے خلاف سازش کی تھی۔ :monkey: :biggrin: (ان جملوں کو سنجیدہ سمجھنے والا خود ذمہ دار ہوگا۔)
  9. محمد سعد

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    عارف، آپ کے لیے چاچا اجمل نے ایک نصیحت لکھی ہے۔ ضرور پڑھنا۔
  10. محمد سعد

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    آزادانہ کام کرنے والوں میں لگ بھگ نوے فیصد سائنس دان عالمی تپش کو حقیقت کے طور پر تسلیم کرتے ہیں اور یہ بغیر کسی وجہ کے بھی نہیں بلکہ یہ نتیجہ ان کی سالوں کی محنت اور تحقیق کا نچوڑ ہوتا ہے۔ اختلاف اس کی باریک جزئیات پر ہوتا ہے۔ اس بات پر نہیں کہ عالمی تپش موجود ہے یا نہیں یا یہ انسان کی حرکتوں...
  11. محمد سعد

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    لیکن اتنی بڑی مقدار میں نہیں جیسی صورتِ حال اب ہے۔ پہلے صرف کھانا پکانے اور سردیوں میں خود کو گرم رکھنے کے لیے اس کا استعمال ہوتا تھا۔ جبکہ اب بجلی پیدا کرنے، صنعتوں کو چلانے، سفر کرنے، اور دیگر کئی کاموں کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے چنانچہ اس کا استعمال انتہائی نقصان دہ حد تک بڑھ گیا ہے۔...
  12. محمد سعد

    wwwبنانے والے اب کائنات کی تخلیق کی کھوج میں!

    کچھ جواب ملتے ہیں، کچھ نئے سوال اٹھتے ہیں۔ علم کا سفر جاری رہتا ہے۔ علم ہی ہمیں خدا کے قریب لاتا ہے، اور علم ہی سے یہ کمپیوٹر چلتا ہے جس کے ذریعے میں یہ جواب لکھ رہا ہوں۔ :)
  13. محمد سعد

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    عارف، اگر علمی دلائل کے بجائے چرائے ہوئے خطوط میں سے کچھ چنے ہوئے جملے سیاق و سباق سے علیحدہ کر کے توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہی عالمی تپش کے خلاف سب سے بڑا ثبوت ہے تو پھر تو عالمی تپش کو سچ ماننے میں کوئی رکاوٹ ہی نہیں رہ جاتی۔ قبل اس کے کہ اس جملے پر تبصرہ کرنے کی تکلیف کریں، مجھے معلوم ہے کہ آپ نے...
  14. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    نہیں! :tongue: (اوپر لال رنگ میں ہجوں کی غلطی درست کی گئی ہے) اگر آپ کے نزدیک جذباتی ہونا بری بات نہیں تو پھر اس جواب کا کیا مطلب بنتا ہے؟ جذباتی کے لفظ سے عموماً یہ مراد لیا جاتا ہے کہ یہ شخص حقائق کے بجائے صرف اور صرف اپنے جذبات کی بنیاد پر صحیح اور غلط کا فیصلہ کرتا ہے۔ کیا میں نے ایسا کیا؟...
  15. محمد سعد

    چاند پر lcross کا خود کش حملہ

    چاند پر پانی مل گیا پرسوں 13 نومبر، بروز جمعہ، ایک پریس کانفرنس میں LCROSS مشن پر کام کرنے والے محققین نے اعلان کیا ہے کہ تصادم کے مقام سے اڑنے والے غبار میں پانی کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یعنی جہاں پر راکٹ اور خلائی جہاز گرے، وہاں پانی موجود ہے۔ تصادم کے موقع سے اب تک سائنس دان LCROSS...
  16. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( پہلا حصہ )

    کچھ مفت کے مشورے میں بھی لکھ دوں۔ کسی بھی سافٹ وئیر کو سٹارٹ اپ میں چلنے سے روکنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اگر اس کی سیٹنگز میں کوئی ایسا اختیار ہو تو اس کا استعمال کریں۔ کیونکہ اس سے غلطی سے ہونے والی کسی خرابی کا امکان کم ہو جاتا ہے۔ یاہو مسنجر، ایم ایس این مسنجر وغیرہ خود ہی بڑی شرافت کے...
  17. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( دوسرا حصہ )

    دو اور اغلاط کی نشان دہی کر دوں۔ امید ہے کہ آپ کو یہ کوشش بھی حسبِ معمول "جذباتی" نظر نہیں آئے گی۔ یہ لفظ "سیکیورٹی تھریڈز" (Security Threads) نہیں بلکہ "سیکیورٹی تھریٹس" (Security Threats) ہے۔ دوسرا یہ کہ فائرفاکس نہ تو آپ کی معلومات کسی اور کو بھیجتا ہے نہ ہی کسی اور طریقے سے خود کو کیش...
  18. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( دوسرا حصہ )

    ونڈوز کے غیر محفوظ ہونے کی وجہ اس کا زیادہ استعمال نہیں بلکہ اس کی غیر محفوظ ساخت ہے جہاں بڑی آسانی سے کسی بھی نوعیت کی تباہی مچائی جا سکتی ہے۔ لینکس اور دیگر آزاد سافٹ وئیر اندرونی طور پر ہی بہت زیادہ محفوظ ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر صرف اپاچی ویب سرور کو ہی دیکھ لیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال...
  19. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    مکسنگ، ایڈیٹنگ کا کام تو میں نہیں کرتا۔ مجھے تو اس کی اصطلاحات کے معنی بھی نہیں آتے۔ چنانچہ اس پر میں بات نہیں کروں گا۔ شاید لینکس کے لیے اچھے پروگراموں کی واقعی کمی ہو۔ ہاں البتہ بنیادی نوعیت کی ایڈیٹنگ، کنورٹنگ کبھی کبھار میں بھی کرتا ہوں اور لینکس کے لیے دستیاب پروگراموں ہی کی مدد سے کرتا...
Top