نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    شادی خانہ بربادی

    یار آپ نے شادی نہیں کرنی تو نا کریں ساری محفل کو کیوں وخت ڈالا ہوا ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ویسے مجھے اپنے بزرگوار کا ٹیلی فون نمبر دیں میں انکو بتادوں کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی کیوں نہیں کرتے حالانکہ حقیقت میں اسے بہت جلدی ہے ویاہ کی :biggrin:
  2. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    تو مجھے اصلی والی عنائت فرما دیں ناں آپ تو دے سکتے ہیں:grin:
  3. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اوہہہہہہہہہہہ یعنی جعلی سیانی ۔ ۔ ۔اششش کوئی سن نہ لے فیر :eek:
  4. آبی ٹوکول

    کندن اور کوئلہ

    کوئلہ جلتا تو ہےمگر جل جل کر بڑے کام بھی آتا ہے
  5. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    شمشاد پائی ایک بالکل ایسی ہی سند مجھ کو وی دے دیں پلیززززززززززززززز :battingeyelashes:
  6. آبی ٹوکول

    میری نظر میں:grin:

    مجھکو وی بتا دیں تو کیا حرج ہے :nailbiting:
  7. آبی ٹوکول

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللّٰھم صلی علی محمد النبي الأمي وعلی آلہ وبارک وسلم
  8. آبی ٹوکول

    ایک دن کے لیے

    ہیں تو پھر دعوٰی کیوں کیا رےےےے
  9. آبی ٹوکول

    میری نظر میں:grin:

    کہا ہے تو ہے کہ مافی چاہ دیں :worship:
  10. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    آپنے منہ سر ہی سیانے ہونے کی سند بلے وائی بلے ۔ ۔ ۔ ۔۔ :desire:
  11. آبی ٹوکول

    میری نظر میں:grin:

    اچھا جی لوسینتو فیر :worship:
  12. آبی ٹوکول

    ایک دن کے لیے

    تو آپ نے نہیں کیا تھا وہ انسان ہونے کا دعوٰی ؟؟؟؟
  13. آبی ٹوکول

    میری نظر میں:grin:

    تے فیر ہم کو ٹشن پڑھائیں :thumbsup:
  14. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    آپ ادھر سیانی :jokingly: لگی ہوئی ہو
  15. آبی ٹوکول

    میری نظر میں:grin:

    کیوں نے آپ نے ماشٹر کیتا ہویا ہے کیا؟
  16. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ایک بات پوچھی تھی سریسلی شمشاد بھائی نے ٹرخا دیا :embarrassed:
  17. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    بھائی اتنا پتا ہوتا تو کیا آپ سے پوچھتا بس آپ مجھے لکھنا بتادیں مہربانی ہوگی
  18. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی حضرت جناب سے یاد آیا کہ اس اردگرد جو کامے آپ نے ڈالے ہیں وہ کیسے ڈالتے ہیں؟:glasses-cool:
  19. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    یہ کسی جھلے کا نہیں بلکہ عابد عنائت رحمۃ اللہ علیہ کا نام ہے المعروف آبی ٹوکول:punga:
  20. آبی ٹوکول

    میری نظر میں:grin:

    ہاہاہاہاہاہ واقعی یو کی اردو بڑی کمزور ہے جو میم سے میری مراد نہیں سمجھیں باقی میں نے تو اردو میں پی ایظ ڈی کررکھی ہے اب سوچ رہا میٹرک بھی کرلوں وہ اردو میں
Top