نتائج تلاش

  1. اوشو

    بھانویں مونہوں نہ کہیے پر ۔۔ استاد دامن

    بھانویں مونہوں نہ کہیے پر وِچوں وچی کھوئے تُسی وی او ، کھوئے اسی وی آں ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا ہوئے تُسی وی او ، ہوئے اسی وی آں کجھ امید اے زندگی مل جائے گی موئے تُسی وی او ، موئے اسی وی آں جیوندی جان ای موت دے منہ اندر ڈھوئے تُسی وی ، ڈھوئے اسی وی آں جاگن والیاں رج کے لٹیا اے...
  2. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگر جنگل تیرے ، پربت تیرے ، بستی تیری ، صحرا تیرا ابنِ انشاء پربت
  3. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کر آ نا سکے دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں استاد قمر جلالوی گوارا
  4. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حُسن کے ہم ہلاکِ دید بھی ہیں یعنی شاہد بھی ہیں، شہید بھی ہیں حسرت موہانی یعنی
  5. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم چہ خوش بودے اگر بودے زبانش در دہانِ من
  6. اوشو

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    ہندوستانی اور پاکستانی ڈراموں میں بنیادی فرق صرف ایک ہے کہ انڈین ڈرامے آنکھیں بند کر کے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
  7. اوشو

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    میرا خیال ہے سب سے پہلے تصاویر اپلوڈ کرنے والوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ان کی تصاویر عوام الناس کی پہنچ میں ہیں۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ تصاویر اپلوڈ کریں یا اپنی پرائیویسی کا خود خیال رکھیں۔ کہ ان تک عام انٹرنیٹ یوزرز کی رسائی نہ ہو سکے
  8. اوشو

    منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

    ڈاکٹر طاہر مصطفی نے قرآن کریم کا غیر منقوط ترجمہ بھی کیا ہے۔ جس بارے میں معلومات اس لنک پر موجود ہیں۔...
  9. اوشو

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    ویسے میرے خیال میں یہ محاورہ"خواجے کا گواہ ڈڈو" نہیں بلکہ "خوجے دا گواہ ڈڈو" ہے۔ "خواجہ" اور "خوجہ" یا پنجابی میں "کھوجہ" بھی بولا جاتا ہے۔ میرا خیال ہے کچھ فرق بتایا تھا کسی نے اور یہ بھی بتایا تھا کہ یہ محاورہ خوجے کے بارے میں ہے خواجے کے بارے میں نہیں۔ لیکن جو فرق بتایا تھا وہ یاد نہیں۔ ہاہا...
  10. اوشو

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    خوب لکھا نیرنگ جی خوش رہیں
  11. اوشو

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    X-Men سیریز میں دیوتا کے کئی کرداروں کی مماثلت ملتی ہے۔
  12. اوشو

    شِو کمار بٹالوی کا واحد، یادگار، نایاب انٹرویو

    شو کے بارے میں مجھے بچپن سے تجسس ہے جب میں نے پہلی بار خان صاحب کی آواز میں "مائے نی مائے" سنا تھا تو والد صاحب سے پوچھا تھا کہ یہ کس کی شاعری ہے۔ تو مجھے شو کمار بٹالوی کا نام پتا چلا۔ پھر میں نے ان کی کتاب"شرینہہ دے پھُل" بھی ڈھونڈی ۔ اس کتاب میں شو کمار کے بارے میں بہت تفصیلی معلومات موجود...
  13. اوشو

    شِو کمار بٹالوی کا واحد، یادگار، نایاب انٹرویو

    بصد تلاش شو کی ایک ویڈیو اور ان کی آواز میں تین آڈیو فائلز ہی دیکھنے کو ملیں ۔ پنجابی زبان کی اعلی شاعری اور اچھوتے استعارات و لب و لہجے کے حامل کے شاعر کو ایسی سشتہ اور نفیس لہجے میں اردو بولتے دیکھ کر تو دل خوش ہو جاتا ہے۔ اور سونے پہ سہاگہ ان کا اپنی شاعری پڑھنے کا انداز۔ یہ گیت جو انہوں...
  14. اوشو

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    عمدہ کاوش ہے۔ مطلع خوب ہے دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے وہ جو رنج و غم سے تھے آشنا ، وہی غم گسار چلے گئے پڑھ کر عابدہ پروین پروین کی گائی ہوئی ایک غزل یاد آئی غمِ زندگی سے گزر گئے، غمِ پیش و خم سے گزر گئے وہ جو آشنا تیرے غم سے تھے ، وہ ہر ایک غم سے گزر گئے داد قبول فرمائیے
  15. اوشو

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    آلِ سعود حکومت میں کس طرح آئے کیا یہ بھی کوئی ڈھکی چھپی بات ہے؟
  16. اوشو

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    تف ہے ایسے لوگوں پر جو سعودی وظیفوں کے چکر میں کوے کو سفید ثابت کرنے پر ہی تلے ہوئے ہیں۔ بہت سال پہلے دادا ابو حج پر گئے تھے تو واپسی پر کچھ کتب بھی لائے تھے۔ ایک کتاب یا شاید ڈائری جو حجاج کرام کو تحفتا دے گئی تھی اس میں اس عمارت کی تصویر تھی۔ اور تفصیل میں بھی عربی عبارت میں یہی لکھا گیا تھا...
  17. اوشو

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    ہاہاہا بہت زبردست مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ جن دنوں ابا حضور نے نیا نیا شاعری کا شوق پالا تھا۔ ان دنوں گھر کے معاشی حالات کافی دگرگوں ہو چکے تھے۔ اور اوپر سے ابا حضور کی شاعری۔۔۔۔۔ رات 3 بجے جب سب سو رہے ہوتے ابا جی ہڑبڑا کر اٹھتے اور لائٹ آن کر کے فکر سخن میں مشغول ہو جاتے۔ جو بات یاد آئی...
  18. اوشو

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    بہت اعلیٰ جناب شکریہ
  19. اوشو

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    عمدہ!!! داد قبول فرمائیے۔
Top