نتائج تلاش

  1. اوشو

    فش فٹ مساج

    آپ قیصرانی بھائی کی طرف ہیں یا مچھلیوں کی طرف :p
  2. اوشو

    فش فٹ مساج

    خیال رکھیے گا کوئی سائیڈ ایفیکٹ یا انفیکشن وغیرہ نہ ہو جائے خدانخواستہ
  3. اوشو

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یار لوگ تو کتے کو شہید کے درجے پر لے پہنچے پھر بھی آپ ایسی باتوں کی لاجک پوچھ رہے ۔
  4. اوشو

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اگر بات موازنے کی کریں گے تو حدیث پر ایک چھوٹا سا اعتراض تاریخ پر ہزاروں اعتراضات پر بھاری ہے۔ پھر آپ اس بات کو اہمیت کیوں نہیں دے رہے۔
  5. اوشو

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہ بات پہلے کیوں یاد نہیں آئی ان لوگوں کو جن کو اچانک یاد آ گیا ہے ہم بھی جماعت اہل سنت سے ہیں۔ ۔
  6. اوشو

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    انکار کی بات کی کیا میں نے؟ بات کو گھما کیوں رہے ہیں؟ میں نے تو خود یہی بات پوچھی ہے کہ صرف اعتراضات کی بنا پر رد کیسے کیا جا سکتا ہے۔
  7. اوشو

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    معذرت کے ساتھ ایسے ہی اعتراضات حدیث کی کتب پر بھی لگائے گئے ہیں۔ اس بارے میں آپ کیا کہیں گے۔اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو معذرت کے ساتھ شاید قرآن پاک ہی واحد کتاب ہے جس پر سب کا اتحاد ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی کتاب ایسی نہیں جس پر اعتراضات نہ ہوں۔ تو کیا ہم اس بناء پر ان سب کتب کو بشمول کتب...
  8. اوشو

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میں نے آج تک ان لوگوں کے کسی اشتہار پمفلٹ پر اہلسنت والجماعت لکھا نہیں دیکھا تھا جو اب اہل سنت والجماعت کا لیبل لگا کر "گنگا نہائے" بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلکہ اب تک تو یہ جماعت اہل سنت کے پیچھے پنجے جھاڑ کر پڑے رہے اور غراتے رہے۔ اور اب پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے جیسے گنگا نہائے ہوئے
  9. اوشو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    میں کیا کروں :( میرے پاس تو نہ کیمرے والا موبائل ہے نہ کیمرہ :cry: :cool: یہ چلے گی
  10. اوشو

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    نیلسن مینڈیلا کو سمتبر میں ہسپتال سے گھر منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ بولنے سے قاصر تھے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ پھیپڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے طویل عرصے سے زیرِ علاج تھے۔ نیلسن منڈیلا نسلی امتیاز کے خلاف طویل جدوجہد کی اور نوے کی دہائی میں بھاری...
  11. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے تم نے بنا دیا ہے محبت میں کیا مجھے جہان
  12. اوشو

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    جمیعت و جماعت کے بڑوں کی شہہ کی وجہ سے ہی تو ان کا اتنا "جھاکا" کھلا ہے۔ وہ ان کو برطرف کیا کریں گے۔ چور بھی کہے چور ، چور
  13. اوشو

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کیا اب بھی کسی کو شک رہ گیا ہے
  14. اوشو

    گل احمد ونٹر کلیکشن اور میگ 2009

    یہ تو زیادہ تر پرنٹ کے ہیں لیکن اس وقت پرنٹ کے ساتھ ایمبرائیڈری کا زیادہ ٹرینڈ ہے۔
  15. اوشو

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    گانے والی کو نہیں کہہ رہا :p
  16. اوشو

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    ادرک چکھا ہے کبھی ؟ :p
  17. اوشو

    تعارف روشنی آ میرے تعاقب میں ۔۔۔۔ تجھ سے آگے نکل گیا ہوں میں

    بہت خوب اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر محسن وجدانی جی۔ امید ہے آپ کی طرف سے مفید و علمی باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ خوش رہیں بہت جئیں
  18. اوشو

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    جمیعت کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ۔ میں خود ایک بڑی طلباء تنظیم "انجمن طلباء اسلام" ATI کا عہدیدار رہ چکا ہوں اور جمیعت کی "خدمات" کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔
Top