میں نے تو ہمزاد کے متعلق صرف ایک کتاب پڑھی ہے ۔ :(
وہ ہے معروف کمپیئر "طارق عزیز" کی پنجابی شاعری کی کتاب۔
ہمزاد دا دکھ
اور اس کا ایک شعر تو بہت پسند ہے۔
روز ازل توں دنیا اتے دو قبیلے آئے نیں
اک جنہاں نےزہر نے پیتے، دوجے جنہاں پیائے نیں
گستاخی معاف
ویسے اپنے دستخط پر موجود عبارات کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ادھر بھی اردو ہو تو آپ کی بات کا وزن مزید بڑھ جائے گا۔
اور
اردو کی ترویج اور ترقی کے زیادہ امکانات روشن ہوں گے۔
فانٹ کرننگ کے بارے کچھ سمجھ آ رہی ہے لیکن ٹھیک سے سمجھ نہیں پا رہا کہ فانٹ کرننگ سے مراد کیا ہے ؟ اس بارے میں کچھ رہنمائی کریں تو شاید کچھ میں بھی مدد کر سکوں۔