امریکہ جب ڈرون حملہ کرتاہے تو شیعہ ، سنی ، اہل حدیث، دیوبندی کی تخصیص کیے بغیر کرتا ہے۔ دشمنوں کے نزدیک ہر کلمہ گو جو اللہ کی وحدانیت اور نبی کریم ﷺ کی رسالت کا اقرار کرتا ہے ، ان کا دشمن ٹھہرتا ہے۔ اور ہم کلمہ گو کن بحثوں میں الجھے ہوئے ہیں۔
کیا اس وقت امتِ مسلمہ خاص کر پاکستان پر جو حالات...
اور تو اور وزیر اعظم کو جماعت اسلامی کی طرف سے خط لکھا گیا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان پر سخت نوٹس لیں کہ وہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
الو کے پٹھے
الٹا چور کوتوال کو
خود فوج کو اور اس کے معاملات کے بارے میں جو مرضی بکتے پھریں۔ فوج نے نوٹس لیا تو مرچیں لگ گئیں۔
بنگلہ دیش والے تو جو کر رہے ہیں جماعتِ اسلامی کے ساتھ وہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ لیکن میرے خیال میں معافی نہ مانگنے یعنی چوری اور سینہ زوری والے بیان کے بعد پاکستان میں ان کے ساتھ اس سے بھی سخت طریقے سے نپٹنا چاہیے۔
اب تو کسی کو شک نہیں رہنا چاہیے کہ حکیم اللہ محسود کو شہید ماننے والے اور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر سوالیہ نشان کھڑا کرنے والوں کے مقاصد کیا ہیں۔ اور شدت پسند عناصر کی پشت پناہی کون کر رہا ہے۔
ویسے تو جماعت اسلامی خود بھی آئی ایس پی آر کے سخت ری ایکشن سے سے بوکھلا گئی ہے ۔ اور سننے میں آیا...
آپ اگر زندگی میں استاد چاہتے ہیں تو آپ کوئی بابا‘ کوئی ٹیچر یا کوئی اتالیق تلاش نہ کریں‘ آپ بازار سے لطیفوں کی کوئی کتاب خریدیں‘ اس کتاب کے پہلے صفحے پر استاد محترم لکھیں اور اس کے بعد اس کتاب کو اپنا استاد مان لیں‘ آپ کو زندگی میں کسی سیانے‘ کسی مشیر کی ضرورت نہیں رہے گی‘ آپ جب بھی کسی مسئلے کا...
جنس فطرت کے ارتقاء کا اہم ترین مرحلہ ہے ۔ ہمارے معاشرے میں جنسی بے راہ روی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ جنس پر بات کرنے کو یہاں شجرِ ممنوعہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن فطرت سے مفر نہیں۔
مناسب اور اچھے انداز میں درجہ بدرجہ یہ تعلیم ہونی چاہیے۔
لوہے دے اس شہر وچ
لوہے دے لوک رہسن
لوہے دے گیت سندے
لوہے دے گیت گاؤندے
واہ ! لوکاں دی مادیت پرستی دی سوہنی مکھ وکھالی اے۔
شِو دی کیا بات اے۔!!!
ودھیا کلام ونڈاون لئی شکریہ
بہت خوب شاہ جی نایاب تصویریں ہیں۔ ایوب خان کے دورہ امریکہ کی تصویر بھی دیکھی تھی کہیں کہ کیسا شاندار استقبال ہوا تھا ان کا امریکہ میں۔ آج کے حکمرانوں کے تو ائیر پورٹ پر کپڑے جوتے تک اتروا لیے جاتے ہیں۔
ہماری نسل میں پاکستان کی تاریخ کے بارے میں بہت سی ڈس انفارمشین انجیکٹ کی گئی ہے۔ حقائق کو ٹھیک سے سامنے نہیں لایا گیا یا بے خبر رکھا گیا۔ قائد اعظم کی موت کے عوامل ، لیاقت علی خان کے قتل ، مادرِ ملت فاطمہ جناح رح کے ساتھ کھیلے گئے سیاسی کھیل سے لے کر سقوطِ ڈھاکہ، بھٹو فیملی کے اہم افراد کے قتل...