نتائج تلاش

  1. طالوت

    میری بیٹی کی تصاویر

    خدا صالح کرے ، بچے کب خوبصورت نہیں ہوتے مگر مسکان تو بالکل گڑیا جیسی معلوم ہوتی ہے ۔۔ چہرے پر کوفت کے آثار ہیں کیا زور زبردستی کر کے تصاویر لیں تھیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    دلچسپ آرٹ

    بہت عمدہ ، قابل تعریف ۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    باذوق ، مغل ۔۔ میں آپ کی بات کا جواب دیتا مگر عین عین نے اس کی گنجائش نہیں چھوڑی ۔۔ میں اپنے الفاظ پر اب بھی قائم ہوں مگر آپ حضرات نے سیاق و سباق کو نظر انداز کر کے ایک جملے کی پکڑ کی ہے شاید اسی کو جذباتیت کہتے ہیں ۔۔ قدروں کی کیا بات کروں سیدہ عائشہ سے مروی اس روایت کو میں نے آج جانا ہے مگر...
  4. طالوت

    بتا دو ناں

    جی ہاں ، مگر اگر سردائی بنا کر پی جائے تو ٹھنڈے ۔۔ آجکل تو کراچی میں خوب سردائیوں اور ستوں والے ہوں گے فہیم ، مگر معیار اچھا نہیں ہوتا ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    خدا غارت کرے ان کو ایسے حالات میں بندہ مرنے مارنے کا نہ سوچے تو اور کیا کرے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    نہیں پڑتے لالہ جی ٹھونس ٹھونس کر بھریں گے ۔۔ اور دروازے کے سامنے بکروال کتے باندھیں گے تاکہ باہر نہ نکلیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    کسی ایک میں صرف ایک ہفتہ ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    ان سب کو چوراہوں پر الٹا لٹکایا جانا چاہیے وہ بھی صبح دس بجے سے دوپہر تین بجے تک ، پھر اس کے بعد ایک بھوسے سے بھرے کمرے میں بند کر دیں اگر پھر بھی دماغ ٹھکانے نہ آئے تو میرے حوالے کر کے تمام اختیارات مجھے دے دئے جائیں ۔۔۔ دیکھتا ہوں کیسے نہیں سدھرتے ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    بتا دو ناں

    نصیب اپنا اپنا ۔۔ شتر کا انڈا بھی کسی کسی قسمت میں ہوتا ہے ۔۔ ویسے میں روز ہی دو انڈے کھاتا ہوں تقریباٌبعض اوقات یہ تعداد چار تک بھی جا پہنچتی ہے ، میرےدماغ کو تو گرمی نہیں پہنچتی ۔۔ شاید کوئی اس کی وجہ کچھ اور ہو ۔۔۔ کیوں عبداللہ اس راز سے پردہ اٹھنا چاہیے اب ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    دیر آمد آپ کی ہو گی جناب ، میرا تو پہلا دھاگہ ہی یہی تھا ! وسلام
  11. طالوت

    مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کریں صابر ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد شکاری کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کریں شکاری ۔۔ (ممکن ہے یہ مبارکباد ان کے بلاگ پر جا کر دینی پڑے) وسلام
  13. طالوت

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    یہ لاتوں کے بھوت ہین باتوں سے کبھی نہ مانیں گے ، چاہے کوئی مانے یا نہ مانے ۔۔ ان سب نے ہمیں بندر بنا رکھا ہے ، ان سب کا صفایا ہو تو شاید حالات سدھریں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    کوشش تو حقیقت کی ہی کی تھی مگر جذبات سے مغلوب ہو کر جانے کیا کیا بک گیا ۔۔ چوتھا لنک طلوع اسلام یعنی علامہ پرویز کی تحریروں کا لنک ہے اور تقدیر کے معاملے میں ان کی تاویلات و تشریحات سے خاصی حد تک متفق ہوں ۔۔ تفصیل کے لئے تو آپ کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا ہوگا ۔۔ www.tolueislam.com وسلام
  15. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    جھوٹ کی توقع بھی نہیں ہم کو ۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    چچا سے پوچھ لیں ۔۔ بڑے قابل ہیں وہ ۔۔۔ سب اچھا ہے نا یا ویسے محفل کی سب خواتین کو نایاب ہونے کا شوق چرایا ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    لالہ جی یہ تو عبداللہ سے پوچھیں ان ہی کو دعوت آئی تھی ، مجھے خوامخواہ گھسیٹ رہے ہین ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    خوش آمدید زونی ، آپ ذرا اپنا تعارف تو دیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    آپ کی نظر کرم رہی تو سدھر ہی جاؤں گا ، کیونکہ ہم وہ ہیں جنھیں 60 برسوں سے مولا بخش کی عادت پڑی ہے اس کے بغیر نہین سدھرنے کے ۔ بدقسمتی سے عورت کی شاعری سے بھی کوئی خاص دلچسپی نہیں اسلئے جو کچھ اس کے بغیر تھا وہ پیش کردیا اور ملے تو پھر حاضر ہو جاؤں گا۔۔ ان دعاؤں اور محبتوں کے لئے ہمیشہ شکر گزار...
  20. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    :) عادت سے مجبور ہیں کہ کچھ حقائق ہیں اور کچھ غصہ نکالنے کو ہمیں بھارت و امریکہ کے علاوہ کوئی نہیں ملتا ۔۔ آپ سے بات چیت ایک آدھ دفعہ رہی مگر آپ کی مصروفیت اور بامقصد گفتگو کے پیش نظر بڑی مختصر اور رسمی سی رہی۔۔ آپ نے یہ عزت بخشی بڑا ممنون ہوں آپ کا ۔۔ وسلام
Top