نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    خوش آمدید سارہ (آبی کی "سارا") ۔۔ ماشاءاللہ سے تین سارہ/سارا ہو چکیں ہیں ۔۔ اور یقینا آپ بھی اچھا اضافہ ثابت ہوں گی ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    معذرت دوست آپ کو تو میں بھول ہی گیا ۔۔ خیر یہ بتائیے کہ فیصل آباد کے عوام کی کیا رائے ہے نئے صوبوں کے بارے میں اور وہ سرائیکی صوبے میں خود کو شامل کرنے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    اول فول ؟ میاں سارے مراسلے پڑھ لو یہ مولانا اور راجو کے مراسلوں کے علاوہ کوئی ایک مراسلہ بھی عورتوں کے حق میں نہیں ۔۔ اور یاد رہے ہم عورتوں کی یعنی خواتین کی بات کر رہے ہین ، اور محفل پر ہماری عزیز ارکان سب کی سب لڑکیاں ہیں ۔۔ اسلئے جگھڑے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،، کبھی کرکٹ میں کسی کو...
  4. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    یہی تو راجو اسمارٹ کہنا چاہتا تھا کہ ایک ہی بار ایسا لکھو کہ زندگی بھر اس میں ترمیم نہ کرنا پڑے ۔۔ ویسے راجو اسمارٹ بھی "مسٹر آر ہو چکے ہیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    یعنی صوبہ کا مطالبہ ثانوی حیثیت رکھتا ہے اس سے بھی ضروری کا ہیں ، لو پھر بن گیا صوبہ :devil: وسلام
  6. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    نہ جی مٹا نہیں ، اگر مٹاؤ گے تو ۔۔۔۔۔۔ نشان رہ جائیں گے اور ظاہر ہے جب پھر سے اس پر کچھ لکھنے کی کوشش کرو گے تو جملے پیچیدہ ہوتے چلے جائیں گے ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    لیکن ہمارا کالج فیلو راجو اسمارٹ مولانا کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ عورت سادے صفحات پر مشتمل تسمے سے بندھا ہوا الگ الگ کاغذ کا ایک ایسا رجسٹر ہے جس میں جو چاہو درج کر لو ۔۔ مگر مٹاتے وقت کچھ نشان رہ جاتے ہیں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    010 میری کُل کائنات 010

    یعنی بھتیجی ہماری ، ہماری طرح ! :) ذہین :eek: بادام شادام کھلائیں جناب ۔۔۔ اب تو دانٹ ڈپٹ بھی خوب ہوا کرے گی بھتیجی کو تایا کی مثالیں دے دے کر سبق یاد کرنے کو کہا جائے گا :rollingonthefloor: بیٹا پڑھو ورنہ تایا کے جیسی ہو جاؤ گی ، ارے بیٹا ایک ہی بہت ہے ! وسلام
  9. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    شرمندہ کیوں ہو رہے ہیں جناب میں نے عورتیں کہا ہے ، اب دیکھیں کسی کا بیان نہیں آنے کا ۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    شکر ہے ملتان کہا ہے فیصل آباد نہیں کہا ، ورنہ انھوں نے جغتیں مار مار کر مار دینا تھا ۔۔ ویسے حیرت ہے کہ محفل پر فیصل آباد سے کوئی نہیں ۔۔ خیر یہ بتائیں جناب کہ ۔۔ صوبہ کے بعد کیا کیا تجاویز ہیں ۔۔۔ ملتان ہو گیا ۔۔ آگے ۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    010 میری کُل کائنات 010

    یہ شیر کی دم کچھ لمبی نہین کر دی ۔۔ امامہ کے ہاتھ آ گئی تو چھڑانا مشکل ہو جائے گا ۔۔۔۔ خیر سے اسکول جانا شروع کیا کہ نہیں یا ابھی تک لاڈ شاڈ چل رہے ہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    لے لو بھئی لے لو ، اس طرح شاید ہمیں بھی چناب کا پانی نصیب ہو جائے ۔۔ ہمارے یہاں سے گزرتا ہے اور ہم آسمان کی طرف تکتے رہتے ہیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    010 میری کُل کائنات 010

    خدا صالح کرے ہماری دونوں بھتیجیوں کو ۔۔ ! لگتا ہے کچھ کچھ غصہ ابا حضور کی طرف سے ورثے میں پایا ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    میں اور کیا کہوں کہ بس عورتیں کاشفی کے اس جملے کا ذرا ناقدانہ نظروں سے جائزہ لیں ۔۔ کتاب دلچسپ تھی ، مرد حضرات کی آراء سے اندازہ لگایا ہے ۔۔ پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    کیا فائدہ الطاف تو پھر بھی نہیں آنے کا ۔۔ میرے حساب کتاب سے تو بارہ تیرا کی گنجائش نکلتی ہے ۔۔ مگر فی الحال سارا زور پنجاب پر ہے سنا ہے بابر غوری کا سندھ کے حوالے سے کوئی مضحکہ خیز بیان آیا ہے ۔۔ شیخ رشید ۔۔ کسی اور کی بات کرتے تو بات کو سنجیدگی سے لیا جا سکتا تھا ۔۔ ویسے یہ جتنے برساتی مینڈک...
  16. طالوت

    لندن کے Ariel Views

    اور یوں یہ معاملہ نپٹ گیا ۔۔۔۔ کوے کی بات کیا خوب کہی ہے اور درست کہی ہے ، آپ نے تو اٹھارہ سال کا ایک طویل عرصہ گزارا ہے جبکہ میں دو سال میں ہی ایک برادر اسلامی ملک میں ایسا محسوس کرتا ہوں ۔۔ خیر تصاویر کا دھاگہ ہے اور ذکریا گنڈاسہ لے کرآتے ہوں گے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    غصہ تو نکالنا ہے کسی نہ کسی طرح ۔ ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو رہنے دو جہاں اتنا ہو رہا ہے وہاں یہ بھی سہی ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    بتا دو ناں

    میں غور نہیں کرنے والا بھارت کو بولو غور کرے ۔۔ بھائی جی جو بچے ہیں وہ تو اپن سنبھال لیں نا ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    مکرنا کیسا ؟ یقین نہیں تو تھانے جا کر رپٹ کی کاپی لے لو بھیا ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    جیب میں رکھا تھا کہیں گر گیا ۔۔ رپٹ کرا دی ہے ملے گا تو پہنچا دے گی پنجاب پولیس ۔۔۔ وسلام
Top