نتائج تلاش

  1. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    کیسا سروے ؟ میرے پاس اتنا وقت کہاں ، اور یوں بھی یہ کام مستقل مزاجی کے ساتھ کئے جاتے ہیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    انٹیق ، انٹیق ، کروڑوں کی بکے گی ، اور گھوڑے کا قابو کرنے کی کوشش میں کون مصروف ہے ؟ ۔۔۔ اور خبردار دو پھر کبھی رامسس کا نام بھی لیا ، کم بخت نے شادی پر بلایا تھا کہ قورمہ اور شیرمال کے ساتھ ساتھ ربڑی کھانے میں ملے گی اور دیگیں سب کی سب مسور کی دال سے ابل رہیں تھیں ، جھوٹا کہیں کا ۔۔ یہ میرے...
  3. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    مجھے میری ذات سے نفرت ہے کے لئے یہاں چکر لگائین اور آپ کی دلچسپی کے لئے یہ اور یہ بھی حاضر ہے ۔۔ ایویں ذرا کبھی کبھار چویلیں مار لیتے ہیں موڈ کی مناسبت سے :) بحیثیت انسان میں خود کو قادر سمجھتا ہوں مگر اس قادر ہونے کو سمجھنے کے لئے آپ کو ایک اور زحمت کرنا پڑے گی کہ آپ یہاں اس تحریر کا...
  4. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ مغل و صابر ۔۔ دوبارہ خوش آمدیدہ ہار پہننے سے بڑی مسرت ہوئی ہے سال چھ ماہ میں یہ وظیفہ کرتے رہیں تو کیا خوب ہو ۔۔۔ عبدالمجید کو کہیں سے ڈھونڈ پکڑ کر لانا پڑے گا ، کافی عرصے سے ہاتھ ہی نہیں آ رہے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوامخواہ کی بحث ہے ، بچہ ساری زندگی ابا ابا کہتے ہوئے بھی لحد تک باپ کا احترام نہیں بھولتا ۔۔ اور ایک ابو جی ابو جی کہتے ہوئے باپ کو بڑھاپے میں خوار کر دیتا ہے ۔۔ نام لے کر پکارو یا کسی لقب سے کسی صفت سے کیا فرق پڑتا ہے ۔۔ عزت و احترام تو آپ کے لہجے و گفتگو میں چھلکتا ہے ۔۔ یوں بھی ہمیں عادت ہو...
  6. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    کوئی حوالہ ؟ کوئی ثبوت ؟ وہ میں نہیں کوئی اور ہو گا ملتا جلتا ۔۔ یا ہو سکتا ہے کوئی آواگون کا چکر ہو ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں سب کرتے ہوئے ۔۔ اور بنیادیں بھی انھوں نے سب فراہم کیں ۔۔ اور ایسی صلاحیت کس کام کی اگر اپنے ملک میں بہتری نہیں لا سکتے ۔۔ اور یوں بھی بنیادی طور پر بڑے منصوبے جن سے انسانیت کی بھلائی کی توقع ہو سکے اس پر سوچنے کے لئے نہ ہمارے پاس دماغ ہیں اور نہ کوئی لائحہ عمل ۔۔۔۔ یہاں...
  8. طالوت

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    آپ کی یہ بات تاریخی حقائق کے منافی ہے ، اور چین اور بھارت کا یا متحدہ ہندوستان کا چین سے کیا تقابل ؟ ٹیلنٹ تو سارا یورپ و امریکہ میں ہی نظر آ رہا ہے فی الحال ۔۔ انفرادی ٹیلنٹ کا کیا اچار ڈالنا ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    علی نوٹ کیا جائے بھائی صاحب کا نظام ہضم کمزور ہے :devil: شکریہ بھائی جی ، عزیز کے معاملے میں آپ اکیلے میرے ہمراہی ہیں :rollingonthefloor: ہمارا کیا مطالعہ ہونا ہے لالہ جی آپ نے ایسی ایسی شخصیات اکٹھی کر رکھی ہیں کہ جب کبھی میدان مین اترے دانتوں تلے پسینہ آ گیا ۔۔ اس پسینے کو خشک کرنے کو فورا...
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    شکریہ خالہ ، محبت ہے آپ کی اور یوں بھی آپ اچھی ہیں جو مجھے اچھا سمجھتی ہین ورنہ پہلے پہل تو آپ کے ساتھ بھی خوب ساری بحث ہوا کرتی تھی :noxxx: :) ۔۔ وہ تو جب سے آپ نے خواتین کا زمرہ بنوایا ہے تب سے کوئی ملتا ہی نہیں :( وسلام
  11. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    بھئی یہ بلی تو عرصہ ہوا تھیلے سے باہر ہے بس ہم ذرا کان کے کچے ہین ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    خدا خیر کرے لنکا گھر کے بندے کاہاتھ چڑھ گئی :) رائے آپ بھی دے چکے ، گھڑی میں استعمال نہیں کرتا اور کٹی کی عمر سے آگے نکل چکا ہوں ۔۔ آپ کی شکایا بجا مگر میں آپ کے معیار پر کبھی پورا نہیں اتر سکتا ، اس سے پہلے کہ آپ وجہ پوچھیں تو میں بتا دوں کہ اس کی وجہ میری غیر مستقل مزاجی ہے اور آپ انتہا کے...
  13. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    رائے تو آپ نے دے بھی دی ۔۔ زندگی میں سبھی تجربے اچھے تو نہیں ہوتے نا ، برا خواب سمجھ کر بھول جائیں ۔۔ کب تک ایسے چلے گا:mad: بس کر دو بس :noxxx: جھوٹ پکڑا گیا نا ، سب کو پتہ ہے کہ میں آئسکریم کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔;) اتنا بھی چلے گا زیادہ کچھ کہہ دیا تو یہ نہ ہو کہ میرا دماغ ساتویں آسمان...
  14. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    محبت ہے جناب آپ کی ، آپ اچانک سامنے والے پر اس قدر محبت و اخلاص کا وزن ڈال دیتے ہیں کہ وہ بےچارہ چاروں شانے چت ۔۔۔ یہ تو محفل و محفلین کی مہربانی ہے کے انھوں نے مجھ سے نکمے کو یہ درجہ بخشا ۔۔ بڑے چھوٹے آدمی کو آپ نے کھینچھ تان کر بڑا کر تو دیا مگر احتیاط لازم ہے کہیں زیادہ کھنچائی سے پھٹ پھٹا...
  15. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    شوہروں کی مظلومیت کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    فرعونوں کا پانی کیوں بھریں گے حضرت وہ خاصے ترقی یافتہ تھے ۔۔ البتہ کسی کتاب میں لکھا تھا اور ایک دھندلی سے تصویر بھی بنی تھی ۔۔ عبداللہ دو پتھروں سے آگ جلانے کا تجربہ کرتے ہوئے :devil: ۔۔ بہت پرانے ہو بھائ بہت پرانے بس لگتے نہیں ہو ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    شکریہ تعبیر ۔ خواتین کے زمرے میں گیا تھا ایک ہی بار غلطی سے ، نبیل نے کان سے پکڑ کر باہر نکال دیا ، تب سے جھانکا بھی نہیں کہ رولز آر رولز ;) ۔۔ اس میں کیا شک کہ دنیا میں قدرتی طور پر ہر چیز ہی حیرت انگیز طور پر خوبصورت ہے ۔ شاہ رخ خان ، چھوڑیں کسی آدمی کی بات کریں۔ مہمان کے بارے میں رائے تو...
  18. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    ون یونٹ سے اگرچہ کچھ اچھی یادیں نہیں مگر ہمیں مطالبہ ون یونٹ کا کرنا چاہیے ۔۔ خصوصا ظفری نے جس طرح صوبوں کے مطالبے کے پس منظر و پیش منظر کو بیان کیا ہے اس حساب سے تو یہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے جیسی بات ہے ۔۔ حقوق تو ہمیں بھی نہیں ملتے ورنہ دیار غیر میں دھکے نا کھاتے پھرتے لیکن اس ایک وجہ سے...
  19. طالوت

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    میرا خیال ہے بات موضوع سے نکل رہی ہے ۔۔ بہرحال قائد اور گاندھی میں کیا فرق ہے اس کے بارے میں شاید کسی ہندو لیڈر نے ہی کہا تھا کہ اگر مسلمانوں کے پاس سو گاندھی اور ہندوؤں کے پاس ایک محمد علی جناح ہوتا تو پاکستان نہیں بن سکتا تھا۔ وسلام
  20. طالوت

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    چلیں اس بہانے زرداری بھی ٹیکس دے گا ۔۔۔ اس کے بھی تو تین ہیں ۔۔ کیا عظیم لوگ منتخب ہو کر اسمبلی میں پہنچیں ہیں ، سبحان اللہ ! وسلام
Top