الٹا لٹکانا اور ذبیح کرنا اور اخلاقیات ، اس بات کو تو رہنے دیں ۔۔ رہا سوال مردار کھانے کا اور موٹاپے کا شکار ہونے کا ۔۔ تو دنیا بھر کے غریب عوام "سازش"کا شکار ہیں ۔۔ اس سازش کی بابت کچھ کہیں ۔۔ اور وہ سازش انسانوں کی وسائل کے مقابلے میں اوور پروڈکشن بھی تو ہو سکتی ہے بقول آپ کے ۔۔ شاید آپ جانتے...