نتائج تلاش

  1. طالوت

    بتا دو ناں

    دریا وہاں تک پہنچیں گے تو پنجند رہے گا نا ؟ 12 ڈیم بن رہے ہیں ۔۔۔۔ دو چار میں نے بنا لینے ہیں پھر کہاں کا پنجند ؟ پھر تڑی پار اس پار نہیں اس پار ہوا کریں گے ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ککڑیاں ذبح ہورہی ہیں ؟ ولیمہ پر چار پانچ سو تو ہونگی نا ! وسلام
  3. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    اچھا لطیفہ ہے ۔۔ بی آر بی ویسے ہی سوکھ رہی ہے جو گیلی ہے اس کا رخ گجرات کی طرف موڑ دیں گے :devil: کیا رہت کھانے کا پروگرام ہے ؟ محمد علی درانی ہاسا نکل جاتا ہے یہ نام سن کر ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بتا دو ناں

    والئی بہاولپور کیا کسی کی مٹھی بند نہیں ہوئی ؟ وسلام
  5. طالوت

    غزل نایاب کے لیے مٹھو

    بھئی ان مٹھوؤں میں کہیں غزل نایاب بھی تو ہونی چاہیے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    ہالینڈ کا ایک گاؤں جس میں کوئی سڑک نہیں

    ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔ :( اپنی بات کر رہا ہوں :) ---------- وسلام
  7. طالوت

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    ہاہاہاہ ااااااااااااااااااااا ! وسلام
  8. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    ارے انکل جانے دو ، بہاولپور تو نہیں البتہ نواب آف بہاولپور ضرور آزاد تھا ;) ۔۔ ویسے بھی اتنی ریت پھانکنے کا حوصلہ یا اپنے بہاولپوریوں میں ہے یا شیخوں میں ادھر کوئی نہیں آتا اسے اب بھی آزاد ہی سمجھو ۔۔۔:) وسلام
  9. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    آخر پتہ تو چلے کہ مسائل میں کمی اور خواندگی میں اضافہ ہو گا کیسے ؟ اب برائے مہربانی اختیارات کا ذکر نہ کیجئے گا کہ اختیارات اب بھی ان ہی کے پاس ہیں جن کے پاس کل ہوں گے ۔۔ ویسے کسی نے سوچا ہے کہ نئے صوبوں کے بعد پاکستان طاس معاہدہ کس طرح سے ہو گا ؟ ؟ یعنی کوئی عملی شکل بھی تو پیش کی جائے یا صوبے...
  10. طالوت

    نئے صوبوں کی ضرورت

    5 اسمبلیوں کا خرچہ پورا نہیں ہوتا دس بارہ کا کہاں سے پورا ہو گا ۔۔ آج کھانے والے کم ہیں اور ہو جائیں گے ۔ مزید صوبے بنانے سے فرق کیا پڑے گا سوائے اس کے کہ معاملات پوری طرح سے ان لوگوں کے ہاتھ چلے جائیں گے جن کے ہاتھ میں اب بھی ہیں ۔ تمام علاقوں سے وہیں سے تعلق رکھنے والے لوگ منتخب ہوتے ہیں تو...
  11. طالوت

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    Prison Break واقعی عمدہ سلسلہ ہے اور اختتام کو بھی پہنچ چکا ۔ Lost شروع میں تو ٹھیک جا رہی تھی مگر جزیرے سے واپسی کے بعد پھر سے سلسلہ چل رہا ہے جو بالکل بورنگ ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    خدا سے گریہ و زاری۔۔۔۔۔

    یہودی ہمیشہ عمل کے رد عمل کا سامنا کرتے آئے ہیں فرق اتنا ہے کہ دوسرے تشدد کا استعمال کرتے ہیں ، ہٹلر کے اس اقدام سے پہلے یہودیوں کی جرمنی میں کارگزاریوں پر بھی غور فرما لیں کبھی ۔ وسلام
  13. طالوت

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    میں اٹھارویں صدی سے تو آباد نہیں دو سال ہی تو گزرے ہیں ۔۔ اور پھر پیسہ آتا جاتا ہی اچھا لگتا ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مزاحیہ کارٹون

    خوب ترجمانی کی ہے پر ڈنڈی بھی خوب ماری ہے ۔۔ خیر اپنی پنی سمجھ ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تحریر میں کچھ معاملات غور طلب ہیں ، مگر جذباتیت کا عنصر غالب ہے اور جذباتیت جمود کی جڑوں میں سے ایک جڑ ہے ۔ وسلام
  16. طالوت

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    فلسفے کا اس سے کیا تعلق ؟ ریالوں کی بھی کلیکشن تو نہ ہوئی کہ آئے اور گئے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    فقط اچھی بری یادوں کی کلیکشن ! وسلام
  18. طالوت

    کیا کچھ نہیں ہے اس وطن میں ! دیکھئے

    سبحان اللہ ۔۔ یہ تو جھلکیاں بھی نہیں ، پوری فلم بنانے کا کوئی عظم کر لےتو کم از کم ہم اور ہم سے خود کو آگے سمجھنے والے بہت سے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں ۔۔ وقاص قائم توجہ دلانے کا شکریہ مگر آپ محفل کا یا اور جگہوں کا چکر لگا لیں ان تصویروں کی تحریروں کی بھرمار ہے ۔ اخبار دیکھ لیں ٹی وی لگا لیں...
  19. طالوت

    سعدیہ چکن فیکٹری

    آپ تو نجومی ہیں ، یہ اندر کی خبر آپ کے ہاتھ کیسے لگی ;) مگر یہ بری تو لڑکی والوں کی طرف سے ہوتی ہے نا ۔۔ اصل میں براہ راست زمروں میں کم ہی جاتا ہوں بلکہ تازہ پیغامات کی فہرست دیکھتا ہوں اور اس میں اگرچہ زمرے کا نام بھی ہوتا ہے مگر غور ذرا کم ہی کرتا ہوں ۔۔ اسلئے دیکھا نہیں کہ زمرہ کونسا ہے بلکہ...
Top