نتائج تلاش

  1. طالوت

    پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

    ہمارے ہاں بد قسمتی سے یہ مقولہ رواج پا گیا ہے کہ جیسی قوم ویسے حکمران ۔ ورنہ درحقیقت درستگی اگر اوپر سے ہو نیچے تک سب خود بخود اچھا ہو جاتا ہے ۔ اور جن بھیڑیوں کا ہم اسمبلی کی راہ دکھاتے ہیں ان کے گندے کارنامے جاننے کے باوجود آج بھی کسی ایک کو موضوع بنا لیجئے پھر صرف محفل پر ہی لطیفے دیکھ لیجئے...
  2. طالوت

    عقاب

    چھوٹا ایگل کراچی میں کافی پایا جاتا ہے ایمپریس مارکیٹ کی فضاؤں میں تیرتا اور تقریبا کراچی کی تمام بڑی گوشت کی مارکیٹوں پر ان کی کثیر تعداد پائی جاتی ہے اور نڈر اس قدر کے آپ ایسا شاندار غوطہ ماریں گے اور آپ کے ہاتھ سے گوشت کا تھیلا لے کر غائب ہو جائیں گے کہ آپ کو خبر تک نہ ہو گی۔ ۔۔ اور یہ...
  3. طالوت

    تعارف کعنان کا تعارف

    جناب اب آئیے اسی مراسلے پر 31 پیغامات کے بعد امید ہے کہ آپ شرکت کر سکیں گے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    لندن کے Ariel Views

    لندن تو خاصا قابل دید شہر ہے تعبیر ۔۔ لگتا ہے خالہ سے سنجیدگی سے بات کرنا پڑے گی کسی رشتے کے لئے ۔ ;) اور یہ جو دریا بہہ رہا ہے غالبا دریائے ٹیمز ہے ۔ وسلام
  5. طالوت

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    یہ تو جب عدالتِ زینباں لگے گی تو پھر بیان دیجئے گا ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    مگر آپ اس میں برابر کے شریک ہیں بلکہ آپ نے ہی اکسایا اور پھر شہہ دی ۔۔ لگ پتا جائے گا ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    وہی جو آپ کی فرمائش پر چاند بابو نے لگائیں تھیں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    عقاب

    یہ نیکی آپ کر دیں ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    میں سوچ رہا یہ سب محفوظ کر لوں بمع ان تصویروں کے ، تاکہ زینب کی واپسی پر دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے :devil: وسلام
  10. طالوت

    عقاب

    اس قدر وزنی بھیڑ گئی تو بے چار چھوٹوں موٹوں کی کیا اوقات ۔۔ بشکریہ انگریزی ویکیپیڈیا و یگر۔۔ وسلام
  11. طالوت

    عقاب

    ذرا ان چوزوں کا گھورنا تو دیکھئے ۔
  12. طالوت

    عقاب

    African Fish Eagle ۔ زمبابوے اور زمبیا کا قومی پرندہ ہے جو مچھلی کا شکار کرتا ہے ۔ Bald Eagle ۔ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کاقومی پرندہ و نشان ہے ۔
  13. طالوت

    عقاب

    Black Hawk-eagle ۔ یہ عقاب میکسیکو ، پیرو ، ارجنٹینا اور برازیل میں پایا جاتا ہے ۔ African Hawk-eagle ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ Black-and-white Hawk-eagle ۔ میکسیکو سے ارجنٹینا تک کے علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔
  14. طالوت

    عقاب

    Crested Eagle ۔ جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا عقاب ۔ Philippine Eagle ۔ فلپین میں پایا جانے والا عقاب ۔ اسے بندر کھانے والا عقاب بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا شکار ہونے والے عموما بندر ہی ہوتے ہیں ۔ Harpy Eagle ۔ اسے امریکی ہارپی عقاب بھی کہا جاتا ہے ۔ عقابوں میں یہ بڑے قسم کے عقابوں میں...
  15. طالوت

    عقاب

    Black-chested Eagle جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا عقاب ہے ۔ Solitary Eagle ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ 5 سے 6 فٹ کے پر رکھتا ہے ۔
  16. طالوت

    عقاب

    عقاب عقاب اڑنے والے پرندوں میں بڑا پرندہ اور بہترین شکاری ہے ، دنیا بھر میں اس کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں ۔ دنیا میں بے شمار ممالک میں یہ فوجی نشان کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے ۔ آئیے دنیا کے کچھ عقابوں سے ملتے ہیں ۔ ان کے پروں کا پھیلاؤ 5 سے 8 فٹ تک ہوتا ہے ۔شکار میں یہ لومڑیوں ،...
  17. طالوت

    نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

    پہلے صفحے پر لازمی ہارڈ وئیر اور سافٹ کی فہرست موجود ہے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

    صابر ، میرے پاس تو بالکل ٹھیک ٹھیک کام کر رہا ہے ۔ وسلام
  19. طالوت

    ایک عجیب خواب

    بھائی پھیرو بھول گئے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

    ناسا کے سافٹ وئیر ورلڈ وند کے ذریعے نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ 3D طرز پر کیا جا سکتا ہے ۔ بہترین تصویر اور اچھی کارکردگی کا حامل سافٹ وئیر ہے۔ ناسا کے منتظمین اپنے اس سافٹ وئیر کے بارے میں کہتے ہیں ۔ ( میں اس کا مناسب ترجمہ کرنے سے قاصر ہوں) اس کے بارے میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں معلومات کا...
Top