نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کل مرغ چنے بنے تھے ، آج بھی اسی سے شکم پر کیا ہے۔ وسلام
  2. طالوت

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    جی اب اکیلا احمدی ہی تو نہیں اور بھئی کئی ایک اور بھی ہیں ، ہم بلاوجہ احمد کو نجات بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ جیسے فیڈرل کاسترو اور ہوگو شاویز وغیرہ ۔ وسلام
  3. طالوت

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    خوش آمدید کاشفی۔ وسلام
  4. طالوت

    مدینےکا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم

    مثال دوں گا تو بات بڑھے گی ، اور یہ محفل ادب کا زمرہ ہے اور وارث "مولا بخش" لے کر پہنچ جائیں گے ۔ اس لئے اس پر بات پھر کبھی کہیں اور کریں گے ۔ وسلام
  5. طالوت

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ (بھئی وہ میری گزارش پر بھی کوئی کان دھرے ) وسلام
  6. طالوت

    تعارف کعنان کا تعارف

    20 مراسلے تو آپ کے ہو ہی چکے ہیں غالبآ 25 مراسلوں کے بعد آپ وہاں شریک ہوں سکیں گے ۔ انتظار رہے گا۔ وسلام
  7. طالوت

    تعارف جستجو کا ایک مختصر تعارف

    خوش آمدید جستجو ۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف کعنان کا تعارف

    اسلامی فلمیں لیجئے دھاگہ حاضر ہے ۔ وسلام
  9. طالوت

    اسلامی فلمیں

    ہمارے ایک نئے محفلین ، کنعان سے تو آپ سب متعارف ہو ہی چکیں ہوں گے ۔ ان کے تعارفی دھاگے میں انھوں نے فلم "دی میسج کا ذکر کرتے ہو ئے کہا کہ اسلام اور فلم ایک الگ بحث ہے مگر میں یہاں جاننا چاہوں گا کہ فلم "دی میسج" کس طرح سے کرسچن اسٹینڈرڈ پر بنائی گئی ہے ۔ اگرچہ مجھے بھی اس فلم پر کچھ تحفظات...
  10. طالوت

    ریچھ

    ریچھنی اور اس کے تین بچوں پر نیشنل گیوگرافک کی ایک داکیومینٹری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ، کیا یہ پولر نہیں ؟ وسلام
  11. طالوت

    ریچھ

    ریچھنی اور اس کے تین بچوں پر نیشنل گیوگرافک کی ایک داکیومینٹری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ، کیا یہ پولر نہیں ؟ وسلام
  12. طالوت

    اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

    ضرور چھوٹے کانوں کے باعث مجھے ٹھیک سے سنائی نہیں دیتا اکثر لوگ آوازیں دیتے رہ جاتے ہیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

    فلم کا مکالمہ نہیں ، ایک پرانی درد بھری کہانی ہے اور اس کامرکزی کردار بھی پاؤں ہے :noxxx: وسلام
  14. طالوت

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    ذرا ماہرین ، "نژاد " "نجات" اور "نجاد" پر بھی روشنی ڈالیں کہ ان کیا معنٰی ہیں تاکہ پتا چلے کہ اس میں بھی کوئی حقیقت ہے یا سب کچھ ویسا ہی حسب معمول ۔ وسلام
  15. طالوت

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    دھاگہ کھلے نہ کھلے ، آپ ایک ہی ایک کھول دیں ۔ مجھے بھی کچھ باتیں صاف کرنا ہیں سو ہمارا بھی بھلا ہو جائے گا ۔ وسلام
  16. طالوت

    مدینےکا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم

    بہت خوب سخنور ۔ بہت کم ایسی نعتیں ہیں جو غیر متنازعہ اور انتہائی دل پذیر ہیں ۔ وسلام
  17. طالوت

    تعارف کعنان کا تعارف

    یہ کیا جواب ہوا بھلا ؟ بھئی کنعان شخص یا قبیلہ تاریخ میں معروف ہے اس کی کچھ وجہ تو ہو گی ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ تعارفی دھاگے میں چلے گا ؟ یا الگ دھاگہ کھولیں ۔ ؟ اور دی میسج کے بارے میں جو آپ نے کہا کیا اس کی وضاحت کریں گے ؟ کہ وہ کس طرح کرسچن اسٹینڈرد پر بنائی گئی ؟ وسلام
  18. طالوت

    چھوٹا گینڈا بڑا گینڈا

    یہ ہیں سلمان شاہد اور ان کی یہ کہانی غالبا پی ٹی وی ایوارڈ کے دوران پیش کی گئی تھی اور خیال یہ ہے کہ یہ کوئی 15-16 برس پہلے کا پروگرام ہے ۔ جب کہ ان کے پارٹنر شعیب ہاشمی تھے ، وسلام
  19. طالوت

    چھوٹا گینڈا بڑا گینڈا

    نہ جی عزیز سے تو میری بات چیت بند ہے جب تک وہ ٹھیک نہیں ہوتے یا میں ان جیسا نہیں ہوتا ۔ میری دلچسپی اسی قسم کے جانداروں سے ہے ۔ اور سب سے پسندیدہ کتا ہے ۔ یاد آیا کراچی سے شائع ہونے والے اخبار امت میں شکاریات کے حوالے سے ایک مضمون چھپا کرتا تھا ۔ غالبا شکاری جسیم خان اس میں اپنی یاداشتیں پیش...
  20. طالوت

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    بہانے سننے کے لئے ہندوستانی میڈیا کا چکر لگائیں ۔ اس سے قبل کے میچ میں بھی بھارتی ٹیم کو پہاڑ جیسی ٹیم اور مخالفوں کو چیونٹی بتایا جا رہا تھا ۔ وسلام
Top