اس چھوٹے سے تالاب میں کافی تعداد میں مگر مچھ پائے جاتے ہیں تاہم وہاں کے کرتا دھرتاوں کے اس بارے میں بیانات خاصے مضحکہ خیر ہو تے ہیں ۔
کنکریٹی بستر پر آرام کرتے مگر مچھ
تالاب کا ہرا پانی ان کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے شاید اسی لئے اس قدر سست ہیں ۔۔
وسلام
چلئے چلتے ہیں منگھو پیر کی سیر کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
منگھو پیر گڈاپ ٹاؤن کی کے قریب واقع ہے ۔ اور دو چار بار میں وہاں جا چکا ہوں۔ یہاں کسی صوفی کا مزار ہے نام مجھے یاد نہیں مگر منگھو پیر کے نام سے ہی یہ قصبہ معروف ہے۔ اس کی قریبی بستیوں میں تقریبا پاکستان کی ہرزبان بولنے والے افراد بستے ہیں ۔...
:sad2: :sad2: :sad2:
کیا خبر تھی کہ دیکھنے کا بعد یہ بیان سامنے آئے گا ۔ سارا قصور لالہ جی کا ہے وہی اسے لے کر آئے اور وہی میلوں میں بانٹ رہے ہیں ۔
وسلام