تیسری جماعت میں اول آیا تھا ۔ اور ہم جماعت جو ہمیشہ اول آتا تھا اس کی والدہ سکول ماسٹر سے لڑنے پہنچ گئیں تھیں ۔ باقی سارا عرصہ ایک اوسط درجے کا طالب علم رہا ہوں ۔ بلکہ آخری وقت میں نالائق ۔ البتہ چھٹی جماعت سے مطالعے میں انتہا سے زیادہ دلچسپی نے اردو کی استاد نے جماعت میں ان کی غیر موجودگی میں...