نتائج تلاش

  1. ا

    سعودی خواتین اور گھریلو ملازمت

    یوسف ثانی صاحب، سعودی عرب نے پاکستان میں موجودہ زرداری حکومت کو تو شاید ایک ڈھیلا بھی نہیں دیا۔
  2. ا

    سانحہ کربلا

    سانحہ کربلا - دوسری قسط http://ummatpublication.com/2012/11/24/deen.php?p=deen2.gif
  3. ا

    سانحہ کربلا

    سانحہ کربلا - پہلی قسط http://ummatpublication.com/2012/11/23/deen.php?p=deen2.gif
  4. ا

    بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید

    اور شاید بہت کم رہنماؤں کو ایسی قوم نصیب ہوتی ہے جو انہیں مخلص مانے۔ پاکستانی قوم میں یہ جراثیم نہیں پائے جاتے۔ ہم سندھی، بلوچی، پنجابی، سرائیکی، پٹھان، اردو بولنے والے، ہزارہ وال، شیعہ ، سنی، وہابی، دیوبندی، بریلوی اور پتا نہیں کیا کیا ہیں۔ ہم نہ تو ٹھیک طرح مسلمان ہیں اور نہ ہی ٹھیک طرح پاکستانی۔
  5. ا

    بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید

    ہر وقت پاکستان اور مسلمانوں اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان پر کیچڑ اچھالنے والے شرابی حسن نثار جیسے لوگوں سے یہی توقع کی جاسکتی ہے۔
  6. ا

    بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید

    بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101675753&Issue=NP_LHE&Date=20121121
  7. ا

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    عاطف بٹ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اناڑی ضرور ہیں پر منافق نہیں جو دل میں وہی زبان پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ثناء بچہ جہاں خوش شکل ہیں وہیں بے انتہا ذہین اور قابل بھی۔
  8. ا

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    گل صاحب، اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ثناء بچہ تمام خواتین اینکرز میں سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ نیوز کاسٹرز، اینکرز، صبح سویرے بک بک کرتی میزبان جو مارننگ شوز میں صرف شادیاں یا جن بھوت پر پروگرام کر کے لوگوں کے ذہن خراب کرتی ہیں اور اپنی ریٹنگ میں اضافہ کرنے کی کوشش میں لگی رہتی...
  9. ا

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    ساجد صاحب، عسکری صاحب کی منگنی ہو چکی ہے، انہوں نے چند دن پہلے ایک تھریڈ شروع کیا تھا اپنی منگیتر کے حوالے سے آپ کیوں ان دونوں کے درمیان دراڑ ڈالنا چاہ رہے ہیں؟
  10. ا

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    وینا ملک پر تنقید کرنے والوں میں اکثریت منافقوں کی ہے۔ وینا ملک کم از کم منافق نہیں۔ جو ہے جیسی ہے ویسی ہی دکھتی ہے۔
  11. ا

    سابق امریکی کمانڈر اور سی آئی کے ڈائیریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس اور پاؤلا براڈویل کا معاشقہ

    حیرت ہے کسی نے اس اہم خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
  12. ا

    سابق امریکی کمانڈر اور سی آئی کے ڈائیریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس اور پاؤلا براڈویل کا معاشقہ

    سابق امریکی کمانڈر اور سی آئی کے ڈائیریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس اور پاؤلا براڈویل کا معاشقہ http://ummatpublication.com/2012/11/11/news.php?p=story2.gif
  13. ا

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    مرزا صاحب آپ کا بھی شکریہ۔
  14. ا

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ ابھی دو دن سے کچھہ دھاگوں پر چکر لگایا ہے اندازہ ہوگیا ہے کہ یہاں ماشاء اللہ بہت پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے ممبرز ہیں، یہاں میرا اناڑی پن زیادہ عرصے نہیں چل سکے گا۔
  15. ا

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا http://tribune.com.pk/story/460642/sana-bucha-resigns-from-geo-joins-dunya-news/
  16. ا

    کچھ علم جنسیات کے شعور بارے: ڈاکٹر مجاہد مرزا کا کالم

    http://www.topstoryonline.com/mujahid-mirza-column-121106 کچھ علم جنسیات کے شعور بارے: ڈاکٹر مجاہد مرزا کا کالم علم جنسیات کا تعلق محض علم الافعال یعنی فزیالوجی اور علم نفسیات سے ہی نہیں ہے بلکہ اس کی جڑیں اگر پیوست ہیں تو وہ معاشرے کی بنت کے اندر ہی پیوست ہیں۔ معاشرے میں اگر تعلیم اور...
  17. ا

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    تمام محفلین کو اسلام و علیکم! اب آپ لوگوں کی محفل پر ایک اناڑی بھی آیا کرے گا، امید ہے آپ اس اناڑی کے اناڑی پن کو برداشت کرلیں گے۔ ویسے مجھے اپنے تعارف میں کچھہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ میں ایک اناڑی ہوں۔ پر محفل کے منتظم اعلٰی جناب شمشاد صاحب نے کہا کہ یہ اس محلے...
  18. ا

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بارے میں نازیبا الفاظ کہنے والا اور ایم کیو ایم جیسی تشدد پسند تنظیم کی حمایت کرنے والا حسن نثار قابل تعریف نہیں۔ حسن نثار صرف پاکستان اور مسلمانوں کے اوپر اپنے اوچھے انداز میں تنقید کرسکتا ہے لیکن مسائل کا حل نہیں بتاتا، شاید اس شرابی کے پاس مسائل کا حل ہوتا...
  19. ا

    ڈرون۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے جنگی جرائم کی فہرست میں نیاء اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عبدالباسط صاحب! اگر امریکی میڈیا اور امریکہ میں ڈرون حملے بند کرنے کے لئے آواز بلند ہورہی ہوتی تو دونوں امریکی صدارتی امیدوار اوبامہ اور مٹ رومنی ڈرون حملوں کی حمایت نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں بڑھانے کی بات کرتے۔ میں نہیں سمجھتا کہ امریکہ کے اندر ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھہ رہی ہے۔ پاکستانی فوج...
Top