نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ سے ویژن کو ہم ویزن بول لیتے ہیں
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست پوائینٹ اٹھایا ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے ان کی مت ماری گئی ہے
  3. ام عبدالوھاب

    واہ واہ

    واہ واہ
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیشک ہر کام کی ابتدا اللہ کے بابرکت نام سے کرنی چاہیئے
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آداب عرض ہے سب کو
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ اکبر کبیرا،والحمدللہ کثیرا سبحان اللہ بکرۃ واصیلا
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا اللہ! ہم سب کی غلطیوں کو معاف فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
  8. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فضول بولنے والا بہت سوں کا دل دکھاتا ہے
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کپڑا کاٹتی ہے مگر زیادہ چلنے والی زبان رشتوں کو کاٹ دیتی ہے
  10. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کافی ہوتا ہے اشارہ سمجھدار کے لئے
  11. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزر جاتی ہے زندگی محبت کے بغیر مگر عزت کے بغیر نہیں گزرتی
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت اور عزت سے گھر بنتے ہیں،عزت نہ ہوتو محلوں میں بھی دم گھٹتا ہے
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ میں رہا ،نہ تو رہا بس وہی رہا جو جھک گیا
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ فلاح پا گیا جس نے رجوع کیا،جو انا میں رہا محروم رہ گیا۔
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا کپ میرے ہاتھ سے گر کر
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر وہی پکتا ہے،جس کا ہم بیج بوتے ہیں
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور اندیش ہیں آپ۔سید عاطف علی
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر،پتہ نہیں کیسے لکھا گیا۔انجانے میں
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے گرچہ کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا مگر بہت بڑے معنی والے الفاظ ڑ کے بغیر نامکمل ہیں۔۔۔بڑا۔۔۔ڈر۔۔
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں تنہائی کے ڈر سے غلط انتخاب مت کریں
Top