نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    آپ خدا پرست بھی بن جائے پھر بھی کوئی نہ کوئی مسلک آپ پر لگا دی جائے گی کوشش کر کے دیکھ لیں

    آپ خدا پرست بھی بن جائے پھر بھی کوئی نہ کوئی مسلک آپ پر لگا دی جائے گی کوشش کر کے دیکھ لیں
  2. عبد الرحمٰن

    گزرے وقت کی کہانی

    بات سچ ہے ہم اپنی فیس بک، وٹس ایپ کا ڈیٹا یہاں شئیر کرتے ہیں تاکہ اچھی باتیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور یہاں تک فونٹ کا مسلہ ہے اس کی ساتھ بھی لڑائی شروع کی ہے کبھی تو کامبابی ملے گی تب تک کیلے معذرت ہی کر سکتے ہیں
  3. عبد الرحمٰن

    عمل کا ردیے عمل

    ﺭﻭﺑﯽ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﭽﮭﮍﯼ ﺫﺭﺍ ﻧﺮﻡ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺳﺨﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ " ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﭽﮭﮍﯼ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ۔ " ﺟﯽ ﺍﻣﯽ " ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﺍﮐﺘﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﺎﺗﮭﺎ ۔ﺗﻨﮓ ﺁ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﭘﺮﮨﯿﺰﯼ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﮑﺎ ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ۔ﺍﺏ ﺗﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﮐﺘﺎ ﮐﺮ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺐ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﮔﯽ ﺳﺎﺱ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺳﮯ ۔ ﺍﺳﮑﯽ ﺷﺎﺩﯼ...
  4. عبد الرحمٰن

    گزرے وقت کی کہانی

    جو فونٹ مقرر ہے اس پر ہی پوسٹ کرتے ہیں بغیر کیسی تبدیلی کے یہ تو آپ فونٹ کا سائز نمبر بتاہ دیں
  5. عبد الرحمٰن

    گزرے وقت کی کہانی

    جب ہم انپڑھ قوم کہلاتے تھے پڑھے لکھے بہت کم تھے بچے اپنے والدین کی کتنی عزت واحترام کیاکرتےتھے جب شہروں اورگاؤں کے مکان کچے تھے رشتے ناطے کتنے سچےاورپکے ہواکرتے تھے جب کسان اورزمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے جب تہجد پڑھ کر اماں قرآن کی مدھم تلاوت...
  6. عبد الرحمٰن

    لگتا ہے آپ بھول رہے ہیں یہاں سب سے پہلے خاندان کنبہ رتبہ ذات سب دیکھا جاتا ہے رشتہ کیلے ورنہ ہم...

    لگتا ہے آپ بھول رہے ہیں یہاں سب سے پہلے خاندان کنبہ رتبہ ذات سب دیکھا جاتا ہے رشتہ کیلے ورنہ ہم جیسے مسلک پرست کی بھی شادی نہ ہو جاتی
  7. عبد الرحمٰن

    انسان بہادر اتنا ہے کہ گناہ کرتے ہوئے اپنے رب سے بھی نہیں ڈرتا اور بزدل اتنا ہے کہ اندھیرے میں...

    انسان بہادر اتنا ہے کہ گناہ کرتے ہوئے اپنے رب سے بھی نہیں ڈرتا اور بزدل اتنا ہے کہ اندھیرے میں اپنے سائے سے بھی ڈر جاتاہے
  8. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ

    اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ، ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ. ہیں وہ متوجہ' تو دعا اور بھی کچھ مانگ، جو کچھ تجھے ملنا تھا ملا' اور بھی کچھ مانگ. ہر چند کے مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا' اور بھی کچھ مانگ. چھو کر ابھی آی ہے سر زلف محمدﷺ کیا چاہیے اے باد صبا...
  9. عبد الرحمٰن

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے

    حلال کو حرام پر تجویز دینا چاہتے ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟
  10. عبد الرحمٰن

    بات آپ کی بھی ٹھیک ہے لاریب مرزا لیکن زیادہ تر سوچ لڑائی کا ہی پہلو نکالتے ہیں

    بات آپ کی بھی ٹھیک ہے لاریب مرزا لیکن زیادہ تر سوچ لڑائی کا ہی پہلو نکالتے ہیں
  11. عبد الرحمٰن

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے

    یہاں سے انگلینڈ جاتے ہیں اور وہاں کے شہری بننے کی کوشش کرتے ہیں جو وہاں سے آتے ہیں یہاں کے شہری نہیں بننا چاہتے واپس چلے جاتے ہیں جب پاکستان میں ایمانداری اور امن دیکھتے ہیں
  12. عبد الرحمٰن

    دلچسپ سوال

    سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، کیا ایسی جیزیں بھی چوری کی لسٹ میں شامل ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. عبد الرحمٰن

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے

    پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش میں ہی جہیز کا رواج ہیں کیونکہ یہ سب ہندوستان سے آئے ہیں تو ہندووں کی رسم و رواج بھی ساتھ لے آئے
  14. عبد الرحمٰن

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    ہم پہلے اس شعر کو میرتقی میر کا سمجھتے تھے
  15. عبد الرحمٰن

    السلام علیکم جب کوئی آپ سے آپ کا مسلک پوچھتا ہے تو درحقیقت وہ یہ طے کرنا چاہتا ہے کہ آپ سے محبت...

    السلام علیکم جب کوئی آپ سے آپ کا مسلک پوچھتا ہے تو درحقیقت وہ یہ طے کرنا چاہتا ہے کہ آپ سے محبت کرنی ہے یہ نفرت
  16. عبد الرحمٰن

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے

    آپ امریکہ میں رہتے ہیں تو بتائے یہاں کتنے سال کے بچے بڑے مانے جاتے ہیں
  17. عبد الرحمٰن

    زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا

    زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا نبی کے پاک لنگر پر جو پلتے ہیں کبھی ان کی زباں میلی نہیں ہوتی سخن میلا نہیں ہوتا میرے آقا کی الفت تو بدن کو جگمگاتی ہے کبھی اہل محمد کا...
  18. عبد الرحمٰن

    تاریخ پڑھ لیں زیادہ تر جنگیں مسلمانوں نے اپنوں سے ہی ہاری ہیں اپنے ہی جان کے دشمن ہوتے ہیں ورنہ...

    تاریخ پڑھ لیں زیادہ تر جنگیں مسلمانوں نے اپنوں سے ہی ہاری ہیں اپنے ہی جان کے دشمن ہوتے ہیں ورنہ غیروں کو کیا پتہ زخم کہاں گہرے ہیں
  19. عبد الرحمٰن

    بیوقوف شوہر کی پچاس نشانیاں

    سر لکھا ہے چور لیٹروں ظلم لوگوں کو حاکم بنا رکھا ہے ان سے کبھی کچھ نہیں پوچھتے غریب لوگوں کو سزا دیتے ہیں آج اور چودہ سو سال پہلے کے قانوں میں کوئی فرق نہیں ہے
  20. عبد الرحمٰن

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے

    ضروری نہیں انسان کو ہر بات ہی پسند آئے اختلاف رائے کا آنا بھی بہتری کیلے ایک قدم ہے سو آپ نشاندہی کریں جو نا پسند ہیں
Top