بہت خوب خرم،
وارث بھائی کی رائے بہت ٹھیک ہے شام دن، سے، رات دن زیادہ پر زور ہے،
اس مصرع میں بھی میں سمجھتا ہوں تبدیلی ہونی چاہیئے،
اب نجانے کس نگر جلوہ نما ہیں آج کل
میں کہاں تھا جب مرے سرکار رہتے تھے یہاں
مصرع کے اول میں اب اور آخر میں آج کل، دونوں ایک ہی مطلب دے رہے ہیں سو آج کل کی جگہ...