نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    میں نے تعبیر سے کہا ہیکہ، آپ تو سندھی ہیں پھر سندھی کیوں نہیں آتی؟
  2. ایم اے راجا

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    نکلا نہیں ہو تعبیر صاحبہ، میں آپ دونوں کو سندھی سکھا سکتا ہوں مگر اسکے لیئے آپ کو باقاعدہ کلاس لینی پڑے گی اور وہ بھی فیس کیساتھ، ہاہاہاہاہاہا، تعبیر اوھاں تہ سندھی آھیو پو چھو سندھی کون تھی اچے؟
  3. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    ًمحمود مغل صاحب، بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب فرمائے اور آپکے زورِ قلم میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین
  4. ایم اے راجا

    قصے یہ ہجر کے چھوڑیں اب۔۔۔

    بہت خوب، شکریہ ایسی خوبصورت نظم شیئر کرنے کا۔
  5. ایم اے راجا

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    تعبیر مھربانی، ماں ھانیں کافی بھتر آھیاں
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    دونوں اساتذہ کے حکم کی تعمیل کر دی ہے۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    حقِ عشق ہم کو نبھانا نہ آیا

    شکریہ اعجاز صاحب، آپ کو اوسط لگی تو سمجھتا ہوں اچھی ہے:) استادوں کو چیز اوسط اور بری نہ لگے شاگردوں کے لیئے راحت کا باعث ہوتی ہے، بہت شکریہ۔
  8. ایم اے راجا

    تعارف خوش آمدید مرک

    مرک نے تو اس دھاگے کو مرک مرک کر دیا ہے بھئی، واہ واہ
  9. ایم اے راجا

    مجھے یاد رکھیں میں " ؟ " کا کیا مطلب ہے؟

    کسی بڑے ہوٹل یا کسی اور جگہ جاؤ تو گیٹ پر کھڑا دربان بھی غالباً یہی کہتا ہے کہ سر مجھے یاد رکھیں( یعنی ٹپ یا ۔۔۔ کے لیئے) سو جب بھی میں یہ دیکھتا ہوں تو مجھے وہ دربان یاد آ جاتا ہے، اور یہ بھی ٹپ مانگتا ہے ایک چیک ( کلک ) کی اور دربان بھی۔
  10. ایم اے راجا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ابو شامل اور ادی سارہ آپ نے بالکل درست فرمایا، مجھے تو اخبار میں ایسے واقع پڑھ کر اتنا افسوس اور دکھ ہوتا ہیکہ بیان نہیں کر سکتا، اللہ ہم پر رحم فرمائے اور اسلام کے اصولوں پر چلنے کی طاقت اور غیبی مدد فرمائے۔ آمین۔
  11. ایم اے راجا

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    خوش آمدید وجدان، مجھ سمیت محفل کو آپکے تعارف کا انتظار رہے گا امید ہیکہ زیادہ انتظار نہیں کروائیں گے۔ شکریہ
  12. ایم اے راجا

    حقِ عشق ہم کو نبھانا نہ آیا

    حقِ عشق ہم کو نبھانا نہ آیا سرِ راہ خود کو مٹانا نہ آیا ہزاروں فسانے سنائے انھوں نے مگر لب پہ میرا فسانہ نہ آیا ہمیں بھی بلاتے کبھی پاس اپنے رہِ عشق میں وہ زمانہ نہ آیا ہمیشہ رہے طنز کی نوک پر ہم سرِ بزم خود کو بچانا نہ آیا جو سوچا، انھیں تو، وہی کہہ بھی ڈالا کسی بات کو بھی...
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استادوں سے بحث یو تو بہت غلط روش ہے مگر بندہ آپکو بھائی کہتا ہے سو جائز جانتا ہے:) آپ صد فیصد درست ہیں، مگر میرا خیال یہ تھا کہ مرے محبوب کی آنکھیں ایسا دریا ہے کہ جس کا کنارہ ہی نہیں اگر میں ڈوب گیا تو پھر باہر نکلنا دشوار ہو جائے گا۔ سو ہم یہ فیصلہ اعجاز صاحب تک اٹھا رکھتے ہیں کہ، مری ٹھیک...
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور مجھے انتظار رہے گا۔
  15. ایم اے راجا

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    بہت شکریہ، مغل بھائی، امید ہیکہ وہ ضرور ہماری محفل کی زینت بنیں گی۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    بہت خوب یہ غزل میرے ڈیسک ٹاپ پر بھی سجی ہوئی ہے، واہ واہ واہ
  17. ایم اے راجا

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    بہت شکریہ، مغل صاحب، بڑی برجستہ غزل شیئر کی ہے۔
  18. ایم اے راجا

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    بہت خوب غزل ہے احمد بھائی، خاص طور پر یہ شعر، نین ہیں کس کے، یاد ہے کس کی، کس کے ہیں آنسو کس کی آنکھوں کا تحفہ ہیں، کاجل کاجل شام واہ واہ کیا بات ہے واہ واہ
  19. ایم اے راجا

    زمیں کو آسماں لکھتا سماں کو کہکشاں لکھتا

    وارث بھائی لگتا ہے آپ میرا نام اس غزل سے مٹوانا چاہتے ہیں:)
Top