نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    گرماگرم تبصرے، تنقید اور اصلاح کے لیے ایک طرحی غزل'' کیا ہو انجام، ڈر نہ جائے کہیں ''

    اچھی غزل ہے اظہر بھائی۔ کیا وجہ ہے کہ آپ بھر خفیف سے الشاذ ہی آگے بڑھتے ہیں؟:)
  2. مزمل شیخ بسمل

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    یہ بات ہوئی نا۔۔۔ اب ٹھیک ہے۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    اوہو!! اچھا۔ چلو اللہ بہتر کرے۔ کوئی سلسلہ بنالو بھائی محفل پر آنے کا۔ ایسے تو ترکِ محفل صحیح نہیں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    چلیں پھر فون پر ہی رابطہ رہے گا۔ ویسے جا کہاں رہیں ہیں؟؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    بھائی کہاں چلے آپ؟؟:( اصلاح سخن میں سنجیدہ افراد کا تو فقدان پایا جاتا ہے۔ اور آپ بھی۔ خیریت؟ خیر فون تو آن رہے گا نا؟ اچھا کچھ فوری مشورے ذہن میں آئے ہیں۔ اوقات تو اتنی نہیں مگر پھر بھی دیکھ لیں اگر پسند آئیں تو واقفِ حال بھی کوئی ذوالقربیٰ ہوتا واقفِ حالِ دلِ بسملِ زنداں اتنی لمبی چوڑی...
  6. مزمل شیخ بسمل

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    آپ کا واسطہ پڑ چکا ہے کیا ان سے؟:laugh:
  7. مزمل شیخ بسمل

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    یہ طالبان کون ہے بھئی؟ :confused3:
  8. مزمل شیخ بسمل

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    بحر رمل مثمن مخبون محذوف ہے مقطوع نہیں ہے.
  9. مزمل شیخ بسمل

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    بھئی یہ پوری غزل وزن کے اعتبار سے بالکل درست ہے. بس شاعر نے اکثر جگہ جن حروف کو گرایا ہے وہ غیر فصیح ہے. جیسے "چار سو" میں واؤ گرنا اور آخری شعر کے پہلے مصرعے میں "کچھ عرصے" سے عین کا الف کی طرح وصال کروا کر جو گرانا ہے یہ درست نہیں. ورنہ شاعر نے وزن میں کوئی غلطی نہیں کی ہے. سوائے "خار چبھتے...
  10. مزمل شیخ بسمل

    نظم- ملالہ یوسفزئی کے لئے!

    ذیش بھائی اگر برا نہ مانیں تو۔ ان سرخ مصرعوں کی تقطیع کیجئے گا۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    ذائقہ کڑوا لگا

    تشنگی اور زندگی ہی کی بات ہو رہی ہے۔ مطلع صحیح ہے سے مراد اگر یہ ایک ہی شعر کے طور پردیکھا جائے تو بالکل معیوب نہ ہوگا؟ حضور آپ تشنگی اور زندگی میں حرفِ روی بتائیں تو کیا بات ہو۔۔۔۔ :) مگر یہ سوال تو پہلے بھی کہیں کر چکا ہوں جسے آپ نے اہمیت دینا گوارا نہیں کیا۔ چلیں میں ہی بتاتا ہوں: تشنگی...
  12. مزمل شیخ بسمل

    ذائقہ کڑوا لگا

    استادوں میں رہنے کا اثر ہے جناب۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ ویسے طارق شاہ صاحب دیکھیں کیا کہتے ہیں اس ایطا کے بارے میں۔ آیا کہ ان کے مطابق بھی ایطا ہے یا نہیں۔ انکی ذرا زیادہ گہری نظر ہے قوافی پر۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    مثلاً کون کون؟ میرے علاوہ تو سبھی سمجھتے ہیں۔ :alien:
  14. مزمل شیخ بسمل

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    جناب الجبرا نہیں یہ بالجبرا ہے۔ :D :grin:
  15. مزمل شیخ بسمل

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    جی بالکل۔ یہ مراسلہ میں پڑھ چکا ہوں۔ غالباً مغل بھائی کے مفاعلاتن والے دھاگے میں۔ عمدہ لکھا آپ نے۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    خوبصورت غزل۔۔۔۔ میں نے اس غزل کو رمل کے وزن سے پڑھنا شروع کیا تھا۔ :grin: پہلے اِک شخص میری ذات بنا میری کی جگہ مری پڑھا تو دوسری بحر میں پہنچ گیا۔ اسی طرح: پاؤں پر میرے کوئی ہاتھ بنا یہ بھی رمل۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    بسمل غزلیات میں ایک اور غزل کا اضافہ برائے تنقید:::: کچھ ایسی ہی لگی ہے چوٹ میرے رازِ پنہاں پر

    غزل (مزمل شیخ بسملؔ) کچھ ایسی ہی لگی ہے چوٹ میرے رازِ پنہاں پر جو آنسو آنکھ سے چل کر رکا ہے نوکِ مژگاں پر نہیں آغازِ خط اے ہم نشیں رخصارِ جاناں پر یہ قدرت نے لکھا ہے حاشیہ صفحاتِ قرأں پر یہ فصلِ گل حقیقت میں بری شے ہے کہ دیکھا ہے اسی موسم میں اکثر برق گرتی ہے گلستاں پر کچھ ایسا لطف...
  18. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح چند مزید اشعار

    بھئی یہ سرخ مصرع دیکھیں جو وزن میں نہیں۔ دھیان کو ”مکان“ کے برابر نہیں بلکہ ”پان“ کے برابر پڑہتے ہیں۔ یا پھر ”دان“ کے برابر۔ ;)
Top