نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    کیسے اس رنگ میں غزل کہو گے...برا ئے اصلاح

    کیسے ہم دونوں ساتھ ساتھ رہیں گے بے وزن. "گے" زیادہ ہے. یا ہو سکتا ہے بے نوا ہو تم ہو سے واؤ گرنا غلط ہے. اس لئے بے وزن. کسی غنیمت سے کم نہیں ہو تم یہ بھی بے وزن. خواب، خوشبو، گُلِ صبا ہو تم گلِ صبا سے مراد سمجھ نہیں آئی., میری کشتی کو پار تم لگا دو لگا کا الف گرنا بھی غلط ہے. اور اگر...
  2. مزمل شیخ بسمل

    نظم- ملالہ یوسفزئی کے لئے!

    اچھی نظم ہے ذیش بھائی.
  3. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    حضور آپ یہاں بھی غلطی کر گئے ہیں. سناد دوسری چیز ہے. جو عیب آپ نے بیان کیا وہ سناد نہیں ہے. تصدیق فرما کر صحیح اصطلاح سے آگاہ فرمائیں. اور ساتھ ہی سناد کی صحیح تعریف سے بھی آگاہ فرمائیں. مزید اگر گراں نہ گذرے تو سناد اور مذکورہ عیب کی اصطلاح کے ساتھ دونوں کا فرق بھی واضح فرمائیں شکر گذار رہوں...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ذائقہ کڑوا لگا

    اچھی غزل ہے۔ بس ایک سقم یہ کہ مطلعے میں قوافی درست نہیں ہیں۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    شعر کی تشریح درکار ہے

    شعر مکمل نہیں ہے۔ نظر ثانی فرما لیں۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    ویسے متفق کی جگہ پر مزاح پر اس لئے کر دیا تاکہ بعد میں ڈانٹ نہ پڑ جائے کہ متفق پر کیوں کلک کرتے ہو؟؟؟ :(
  7. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    متفق۔ بلکہ غالب کے حوالے سے محمد وارث بھائی کا انداز تو مجھے انتہائی خوب پسند آیا تھا جسے آج تک سیو کر کے رکھا ہے میں نے۔ خوب!!!!!!!
  8. مزمل شیخ بسمل

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    اللہ مرحوم کی مغفرت۔ قاتلوں سے حساب اور اہل خانہ کو صبر دے۔ انا لللہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا اور رونگٹے کھڑے ہوئے صرف قیاس کر کے۔ :cry:
  9. مزمل شیخ بسمل

    ایک آزاد نظم "حوالہ محبت" اصلاح کی غرض سے

    ویسے تو صحیح ہی لگی مجھے۔ بس ایک جگہ سیاہی کے دھبے کھٹک رہا ہے۔ اس کی جگہ کچھ مزید بہتر ہوسکتا ہے شاید۔ باقی بلال بھائی دیکھو کیا کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ استاد جی بھی۔ ویسے اصلاح سخن کم اب تو بحث و مباحث زیادہ رہتے ہیں تکنیکی نکات پر زیادہ گفتگو میں ٹائم گزرتا ہے محفل میں۔ :) سو وفا کا تقاضہ یہی...
  10. مزمل شیخ بسمل

    ایک آزاد نظم "حوالہ محبت" اصلاح کی غرض سے

    بہت عمدہ لکھا ہے یار۔ واہ۔ کیا بات ہے مہدی۔ :khoobsurat::great::zabardast1:
  11. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    ایک شعر میں یعنی مطعے میں نہیں ہو سکتے حضور۔ یہیں تو آپ غلطی کر رہے ہیں۔ ان میں حرف روی کیا ہے؟ ہاں اگر غزل کے مطلعے میں تمنا اور مداوا۔ یا تمنا اور سنورنا ہو تو غزل کے باقی اشعار میں ٹوٹا، چھوٹا، سمجھا، جانا سب آسکتے ہیں۔ مگر مطلعے میں ایک مصرعے میں ٹوٹا اور دوسرے میں سمجھا نہیں ہو سکتا کیونکہ...
  12. مزمل شیخ بسمل

    آہ! ساری عمر ضائع کردی!

    جی ضرور۔ :) اسی کا تو منتظر ہوں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    ہاں بلکل ہو سکتے ہیں کہ روی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ سارے روی الف ہیں۔ اس کے برعکس اگر ایک شعر میں قافیہ ”ٹوٹا“ اور ”سمجھا“ ہو تو وہ قافیہ درست نہیں ہوگا۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... شکستہ دل بہت اہل سفر تھے..

    لیکن میں نے تو کسی مگر مچھ کا ذکر ہی نہیں کیا تھا۔ :(
  15. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    آپ کا مضمون اچھی طرح سے پڑھا ہے حضور ایک ایک لفظ کو :) ہوا میں تیر چلانا میری عادت نہیں۔ جس چیز کا علم نہ ہو اس کی طرف رخ تو کیا نگاہ بھی نہیں کرتا۔ جی حضور درست فرمایا۔ چلیں تشفی کے لئے کے لئے آپ کی کتاب کا نام بھی بتائے دیتا ہوں حدائق البلاغت جو اصل میں تو شمس الدین فقیر مرحوم نے لکھی تھی...
  16. مزمل شیخ بسمل

    میر آہِ سحر نے سوزشِ دل کو مٹا دیا

    بہت عمدہ کلام۔ خوش رہیں۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    طارق شاہ صاحب بہت عمدہ تفصیل دی آپ نے۔ اب ذرا چند سوالات۔ 1۔ کیا حرف روی اصل لفظ کا حصہ ہوتا ہے یا تقطیع کی اجازت کو استعمال کر کے کسی بھی لفظ کے ساتھ الف کا وصال کرا کر اس الف کو روی بنا دیا جاتا ہے؟ اگر ایسا جائز ہے تو کسی مستند کتاب کا حوالہ دیں۔ 2۔ اگر کسی بھی عروضی الف کا وصال کروا کر اس...
  18. مزمل شیخ بسمل

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    سرخ شعر اس متنازع غزل کا مطلع بن سکتا ہے۔
Top