نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    میری ایک گذارش ہے کہ اگر اس مضمون سے محفل کی انتظامیہ میں اگر کوئی تنگ ہوا یا دیگر اہل علم حضرات کو کوئی تکلیف ہوئی ہو تو اس مضمون کو ڈلیٹ کردیا جائے. اور ساتھ میں مجھے وجہ سے آگاہ کردیں تاکہ آئندہ ایسی کوئی غلطی نہ کروں یہاں پوسٹ کرنے کی. میں سب پر اعتراض اٹھانے کا ذمہ اکیلے اپنے سر لے کر...
  2. مزمل شیخ بسمل

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    اچھی نظم ہے. واہ. مجھے ماہرین کی لسٹ سے نکال دو بھیا میں کہاں کا ماہر ہوں ؟
  3. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    بیشک وارث بھائی اصطلاح کا فرق ہے. لیکن جو اصول اور قوانین عروض میں ہیں کیا وہی پنگل کے بھی ہیں؟ آپ کی بات صد فیصد درست ہے کہ دو لگھ ایک سبب ثقیل ہوتا ہے. یا پھر ایک لگھ اور گر وتد بنسکتا ہے. لیکن میں اس بات کی خبر کیسے ہوگی کہ میر نے پنگل کا استعمال کیا تھا؟ اس بات کو سیدھی طرح ایسے سمجھا...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    Pritchett نے یہ بات ضرور کہی کہ آخر میں ایک شورٹ سایلیبل اختیاری ہے۔ اور Russel نے جو Pattern پیش کیا ہے میں تو اسے ہی بہتر جانتا ہوں کیونکہ اس سے ملتا جلتا ایسا کوئی پیٹرن Pritchett نے کہیں نہیں دیا۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    جی وارث بھائی در اصل سنسکرت میں جو قوانین ہیں اوزان کے ان کا نام ہمارے عروض کی طرح پنگل ہے۔ لیکن اس میں ہمارے عروض کی طرح وتد، سبب ثقیل اور فاصلہ نہیں بلکہ ایک سبب خفیف جسے گر کہا جاتا ہے۔ دوسرا لگھ۔ یہ ایک متحرک لفظ ہوتا ہے جس کا عروض کی اصطلاح میں کوئی نام نہیں۔ اور ان اجزا کے اجتماع سے وجود...
  6. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    منتظر رہوں گا فاتح بھائی :) احمد بلال شکریہ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    میری مانیں تو شیشہ ہاؤس شروع کردیں. چائے خانہ تو ہے ہی. آمدنی میں بھی اضافہ ہو جائے گا. لکھنے سے جیبیں تھوڑی بھرتی ہیں. :D
  8. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    یہ اصول نہیں ہے بلکہ انکی تراتیب میں ایک ترتیب ہے بڑے بھائی جس کے آگے لکھا ہے: اصول تو یہ بتایا ہے وہاں اور یہی اصول آپ نے بھی مجھے بتایا تھا
  9. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    محمد وارث احمد بلال محمد بلال اعظم فاتح
  10. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    کیوں جناب؟ کچھ جانتے ہیں کہ کیا ہے ہندی بحر؟ یقیناً آپ نے یہی سن رکھا ہوگا اس بحر کے بارے میں کے اس بحر کو میرؔ نے ہندی پنگل کی بحور میں سے چن کر استعمال کیا اور اتنا استعمال کیا کہ انہیں کے نام سے منسوب ہوگئی۔ یا اکثر یہ بھی سننے اور پڑھنے کو ملتا ہے کے میرؔ نے اردو میں مروجہ فارسی عروض...
  11. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    اس شعر میں مجھے تعقید کا کوئی عنصر نہیں ملتا۔ البتہ پرواہ سے ”ہ“ کا گرنا معیوب ہے۔ اس شعر میں کہہ سکتے ہیں کے تعقید ہے۔ اور عین بھی گر گیا۔ خیر استاد حضرات جانیں۔ :) ہم کہاں کے دانا ہیں ؟ ڈر لگتا ہے کہیں استادی جھاڑنے والا طعنہ واپس نہ مل جائے :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    لیکن یہ معانی میں دبی ہوئی تعقید ہے۔ تعقید لفظی نہیں۔ بلکہ تعقید معنوی کہیں تو زیادہ بہتر ہے۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    تاکید کیا ہوتی ہے؟:confused4:
  14. مزمل شیخ بسمل

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    بہت خوب مہدی۔ کیا ببات ہے جناب۔ واہ۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    گڈ شاٹ شہناز۔ :grin: ویسے کرم کیسے پھوٹتے ہیں؟:laugh:
  16. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    جو تمھیں آتی ہی نہیں ہے۔ :laughing:
  17. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    اللہ رحم کرے حال پر، ڈرامے بازی کرتے ہوئے تو شرم نہیں آتی لوگوں کو، :laugh:
  18. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    اچھا۔ چلو جب آپ کی تعمیر کا کام مکمل ہو جائے تو یہ فارم ہاؤس مجھے دے دینا۔ اوکے ؟ :grin: غریب تو ایسے کہہ رہی ہو آپ جیسے میں نے آپ کا گھر مانگ لیا ہو۔ :grin: نہیں جی آپ جا سکتی ہیں۔ غریب لوگوں کا کام نہیں یہاں۔ :laugh: دیکھا نہیں پراپرٹی ڈیلنگ چل رہی ہے۔ :cool:
  19. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    گڈ! فارم ہاؤس کہاں ہے آپ کا؟ اور کب لیا؟ محفل پر ہی ہے؟ مجھے بھی چاہئے:atwitsend: مقدس آپا نے تو مجھے ایسے کسی فارم ہاؤس کا نہیں بتایا۔ o_O
Top