نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جیسا لکھا ہے ویسا ہی ہے یعنی متصل۔ منفصل میں تو فعل ہوتا ہی نہیں ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    استاد جی نیا نیا عروض سیکھ رہا ہوں۔ تو کتاب میں لکھا ہوا اکثر سمجھ نہیں آتا تو محمد وارث بھائی اور فاتح بھائی کو تنگ کرنے آجاتا ہوں۔ کیونکہ بہر حال کہا تو یہی جاتا ہے کے عروض سیکھنا نہ سیکھنے سے بہتر ہے۔ :) فاتح بھائی اب یہ بھی سمجھائیں کہ فاعلاتن سے ”فُعِل“ (بسکون لام) کونسے زحافات لگ کر...
  3. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جی فاتح بھائی قصر و خبن سے تو مجھے کوئی اختلاف ہی نہیں. اختلاف ہے تو اذالہ سے. اور بات یہ ہے مس تفع لن میں اذالہ اثر کر ہی نہیں سکتا. جبکہ حکیم صاحب دونوں جگہ یہ غلطی کر گئے ہیں. نکتہ چینی مقصود نہیں ایک علمی اختلاف ہے. کیونکہ یہ کتاب عروض کی اہم ترین کتابوں میں شاید سر فہرست ہے.
  4. مزمل شیخ بسمل

    پروین شاکر "پت جھڑ سے گِلہ ہے، نہ شکایت ہوا سے ہے" غزلِ پروین شاکر

    کیا زبردست کلام ہے۔ پہلا شعر ہی جھوم جانے پر اکساتا ہوا۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    حمیرا رحمان "شعور بوئے ہوئے فصلِ دل اُگاتے ہوئے"

    کیا بات ہے جناب۔ کیا خوب کلام ڈھونڈ لائے ہیں۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    اللہ اکبر فاتح بھائی معذرت کے ساتھ آپ کو پھر تنگ کرنے آیا ہوں۔ میرے خیال میں مولوی صاحب سے یہ غلطی ہی ہوئی ہے کہ حکیم صاحب بحرِ جدید کے بیان میں بھی مس تفع لن کے زحافات خبن و قصر و اذالہ بتا گئے ہیں۔ اب کیا کہیں گے آپ؟
  7. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    متفق. مجھ جیسا لا علم اگر یہ بات سمجھ سکتا ہے تو مولوی صاحب کیسے نہ سمجھتے ہونگے. رات میری نظر سے گزرا تو حیرت ہوئی کہ حکیم صاحب غلطی کر گئے ہیں پھر سوچا دھاگہ بنا دوں یہاں. بات وہی ہے جو آپ نے کہا کہ مس تفع لن سے مفاعلان مخبون مسبغ ہے. او مستفعلن سے مفاعلان مخبون مذال ہے.
  8. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    میں منفصل کی بات کر رہا ہوں. انہو نے مس تفع لن کو خبن لگا کر مفاعلن بنایا پھر اس میں علن کو وتد جانتے ہوئے ایک ساکن بڑھانے کو اذالہ لگا کر رکن کو مخبون مذال بنایا.
  9. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جی شکریہ. یہاں بات یہ ہوئی کہ حکیم نجم الغنی غلطی کر گئے بحر الفصاحت میں. :)
Top