نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    تو آپ آج کل سڑک پر سو رہی ہیں؟ :grin:
  2. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    ہاہا!! جی ابھی دیکھا۔ در اصل تعارف کا مقصد اردو محفل پر گھر خرید کر اس میں رہائش قائم کرنا ہوتا ہے۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    بیشک۔ :) آپ نے تعارف دیا تھا تعارف کے دھاگے میں؟ اگر نہیں دیا تو پلیز دیجئے۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    اب شامل ہی رہئے گا۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    شکر گذار ہوں آپ کی توجہ کا۔ اور آگے بھی امید کرتا ہوں کے آپ کی توجہ حاصل رہے گی۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    ایک اور آخری بات۔ حکیم نجم الغنی سے اختلاف کا مطلب اپنی استادی جھاڑنا نہیں۔ بلکہ غلطی کی نشاندہی کرنا ہے۔ حقیقت یہ کہ میں کوئی عروضی نہیں۔ نہ مجھے عروض آتا ہے۔ :) بحث کا اختتام ہوا میری طرف سے۔ معذرت کے ساتھ کے استاد شاکر القادری صاحب کے مزاج میں میری وجہ سے گرمی آگئی۔ بہت معذرت میری جانب سے۔...
  8. مزمل شیخ بسمل

    مسلسل غزل

    فعل عین ساکن اور لام متحرک. یعن ١2 اور فعلن 22 کے وزن پر ہی ہو گا. 211 کے وزن پر رکھو گے تو بحر سے خارج
  9. مزمل شیخ بسمل

    مسلسل غزل

    متقارب مثمن اثرم مسکن. :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    مسلسل غزل

    یہ مثمن اثلم نہیں ہے :))
  11. مزمل شیخ بسمل

    مسلسل غزل

    فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع اب سیدھا سا یہ اصول سمجھ لو کے کوئی بھی دو عدد فعلن کو فعل فعولن بنایا جا سکتا ہے. یعنی: فعلن فعلن فعل فعولن فعلن فعلن فعلن فع فعل فعولن فعل فعولن فعل فعولن فعلن فع فعلن فعل فعولن فعل فعولن فعل فعولن فع الغرض کوئی بھی دو فعلن ہٹا کر فعل فعولن کر...
  12. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    سائل بوزن غالب ٹھیک نہیں ؟ :D
  13. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    جی بالکل آپ اسے اشعار کا ہی نام دے سکتے ہیں . کیا عجب :) بقول فاتح اکتر بہتر پچھتر فعولن فعولن فعولن ردیف و قافیہ :) غور طلب بات یہ کے اکڑ بکڑ بمبے بو شاید آپ کی پیدائش سے بھی پہلے سے کھیلا جاتا ہے جس کا تخلیق کار کون جانے کون تھا؟ کیا ضروری ہے کہ کوئی معصوم نا سمجھ بچہ ہو؟ اس طریقے کی منظوم...
  14. مزمل شیخ بسمل

    مسلسل غزل

    بھیا. رباعی سمیت کسی بھی وزن میں کہہ لو. کوئی قید نہیں. بس وزن میں ہو. وزن سے خارج نہ ہو. میر کی ہندی بحر پر ہاتھ صاف کرلو :D گھر والی بات ہے :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    بیشک وارث بھائی. بحر میں موزوں ہوتا ہوگا بہت کچھ. اور بہر حال رباعی کی جو روایت رودکی سے منسوب کی جاتی ہے وہ بھی ضعیف ہے جس کے دلائل بھی بہت ڈھیلے اور قابل اعتراض ہیں. تفصیل پھر سہی. رہی بات کلام موزوں کی تو میرے ٹوٹے پھوٹے کلام کا 98 فیصد حصہ وہ ہے جب مجھے عروض کا مطلب بھی نہیں معلوم تھا. اور...
  16. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    وارث بھائی مجھے اس بات سے بالکل اختلاف نہیں کے قافیہ اور ردیف کے ہمراہ اشعار اترا کرتے ہیں. لیکن میں صرف اتنی بات پعچھنا چاہتا ہوں کے کیا وہ اشعار اس صورت میں ہوتے ہیں کہ آپ کو پتا بھی نہ ہو اور قافیہ و ردیف خود ہی آجائیں.؟ آپ اپنی ہی مثال لیکر محاسبہ کر سکتے ہیں اگر آپ پر کبھی اشعار کی آمد...
  17. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    جی۔ میں نے لا علم کی بات کی۔ نا کہ با علم کی۔ کیا آپ یہ کہیں گے اقبال کو نے قافیہ و ردیف اور اوزان کی لا علمی کی حالت میں یہ اشعار کہے تھے جو سخن کے معائب سے پاکیزہ ہوکر ان پر اترے؟ کیا انہیں نہیں پتا تھا کہ شاعری میں ایک عدد قافیہ اور ردیف کا استعمال بھی کیا جاتا ہے؟ اگر نہیں پتا تھا اور پھر...
  18. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    بات پھر وہیں پہنچتی ہے جو پہلے بھی کرچکا۔ کے آمد میں آمد کیسے ہوتی ہے؟ کیا خود بخود ایک لا علم شخص آمد کے سہارے سے مقفی اور مردف شاعری کرسکتا ہے؟ نہیں کرسکتا۔ آمد مضمون کی تو ہوسکتی ہے لیکن ردیف و قافیہ کے ہمراہ غزلیات کس پر اترتی ہیں حضرت؟ اسی وجہ سے میں اصل بات کی طرف آنا چاہتا تھا۔ اور...
  19. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    ہو بھی سکتا ہے اس ہو سکنے کی کیا شرائط ہیں؟ دوسری بات۔ علم عروض ایک علم ہے۔ جس کی بحث اس وقت ہمارا موضوع نہیں بلکہ قافیہ اور ردیف موضوع ہے۔ علمِ عروض کو قوانین کی مناسبت سے لایا جائے تو کوئی حرج نہیں یہ بھی بحث کا حصہ بن سکتا ہے۔ میں بالکل تسلیم کرتا ہوں کے عروض کے بنا موزوں طبعی ایک نعمت ہے۔...
Top