نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    تو کیا اس کا یہ مطلب تھا کہ مجھے قافیہ ردیف وغیرہ کا کوئی علم نہ تھا ؟ بیشک وہ کلام فی البدیہ تھا لیکن شاعری کے قوانین کو پامال کرنے والا نہیں تھا. اور اتنی ہی اہم بات یہ کے الہامی مضمون تھا. جب کے الفاظ و تراکیب. قافیہ و ردیف بندی. مقطع و مطلع کا امتیاز. یہ سب کچھ تو الہامی نہیں ہوتا. صرف...
  2. مزمل شیخ بسمل

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    واہ واہ. کیا خوب کلام ہے. بہت عمدہ.
  3. مزمل شیخ بسمل

    سجا کہ برقع لگا کہ خوشبو وہ آج محفل میں آ گئے ہیں

    شادی تو ہو گئی . اس سے تو انکار نہیں کر سکتا میں :( ویسے میرا ہر کام ہی بہت جلدی ہو جاتا ہے جسے لوگ کرنے میں عمریں گزار دیتے ہیں :D
  4. مزمل شیخ بسمل

    سجا کہ برقع لگا کہ خوشبو وہ آج محفل میں آ گئے ہیں

    زبردست۔ :) بس مطلع میں برقع سجانا سمجھ نہیں آیا۔ اور مطلع کے دوسرے مصرع میں سنبھل سنبھل کر تک کیا رہے ہیں وہ بھی نہیں سمجھ آیا۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    محمود غلط حماد غلط

    اچھی غزل ہے جمشید بھائی۔ بہت خوب۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    میں نے دن میں ایک خواب دیکھا

    واہ واہ۔ کیا خوب خواب، خواب میں آیا ہے۔ :ROFLMAO:
  7. مزمل شیخ بسمل

    پھر ایک غزل. ”نیم بسمل چھوڑ کر جاتے ہو تم افسوس ہے“

    بہت شکریہ استاد جی۔ آپ کا پسند کرنا باعثِ مسرت ہے مجھ ناقص العقل کے لئے۔ :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    چیلنج

    سولہ نظر آئے مجھے تو مثلث
  9. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    سیدھی سی بات ہے جناب. پنگل ہندی والی ہوتی تو ضرور فعِلن وغیرہ اور باقی سارے ارکان بھی استعمال ہوتے. مگر ہائے اوزان کی پابندیاں. ارکان جو بحر میں جائز ہیں وہی آئینگے نا. اپنی مرضی تو نہیں چلائی جا سکتی. ہاں کم فہمی کے باعث اگر ہندی بحر کہا جائے تو پھر تو سارے ارکان اپنی مرضی سے استعمال کریں. وہ...
  10. مزمل شیخ بسمل

    شاعری کا ابتدائی سبق

    با خدا یہ مقصد نہیں تھا کہنے کا۔ مجھے حقیقت میں بہت پسند آیا آپ نے یہ تحریر پوسٹ کی۔ بہت کارآمد باتیں ہیں سب کی سب۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    شکریہ فاتح بھائی :) آمین خرم بھائی۔ آپ کو پسند آیا میری تخلیق کی قیمت ادا ہوئی۔ جزاک اللہ۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    بہت شکریہ احمد بلال صاحب آپ کی محنت کے لئے۔ لیکن اگر آپ تقطیع میں ایک بات غور کریں تو آپ نے لفظ ”کے“ میں سے ”ے“ کو گرانا مناسب نہیں سمجھا جو بہت زیادہ گرائی جاتی ہے۔ بلکہ میر ؔنے تو بہت ہی زیادہ گرائی ہے۔ آپ نے ”ہوا“میں سے الف گرا دی جو نسبتاً مکروہ ہے۔ اب ذرا تقطیع فرمائیں۔ بلکہ میں ہی یہ...
Top