نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    واہ واہ کیا بات ہے جن کی تعداد زیادہ ہے انکو تو ڈھونڈنا پڑے گا ( ملنے کی امید بھی کم کم ، واہ واہ :)) اور جو تعداد میں کم ہیں وہ ہر جگہ بکھری نظر آتی ہیں اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
  2. مہ جبین

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    پھر تو شاعر بھائی بہت ساری شاباش کے مستحق ہیں :applause: اللہ ہر حال میں حق پر قائم رہنے والا بنائے آمین ہم سب بہنوں کی دعائیں امجد علی راجا کے ساتھ ہیں
  3. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    ہاں ناں۔۔۔۔۔۔ میں بھی اتنے دن سے اپنے فیل ہونے کی خوش خبری کا انتظار کر رہی ہوں :heehee: مقدس اب رزلٹ کا اعلان کردو جلدی سے :hurryup:
  4. مہ جبین

    "Over Confidence"

    میں کسی کے " فضول قسم " کے مشوروں پر عمل نہیں کرتی ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اِسی لئے :heehee:
  5. مہ جبین

    مبارکباد سید تراب کاظمی کی سالگرہ

    سید تراب کاظمی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی کے دروازے کھولے اور دونوں جہانوں میں خیر عطا فرمائے ، سدا خوش رکھے آمین
  6. مہ جبین

    تعارف میں اس سائٹ کا نیا استعمال کنندہ ہوں

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید مسافر چند روزہ
  7. مہ جبین

    جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

    ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں ایک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی لگتی ہیں ایک وہ دن جب آؤ کھیلیں ساری گلیاں کہتی تھیں ایک یہ گھر جس گھر میں میرا ساز و ساماں رہتا ہے ایک وہ گھر جس گھر میں میری بوڑھی نانی رہتی تھیں واہ واہ بہت...
  8. مہ جبین

    محسن نقوی حجابِ خُلق - 1 - محسن نقوی شہید

    یہی تو ہے یوسفِ امامت، دلوں کی دھرتی کا شاہزادہ مرا تحمل، مرا تجمل، مرا تدبر، مرا ارادہ مرا تخیل، مرا تصور، مرا تقدس، مرا لبادہ خیال زریں، مزاج سادہ، نگاہ گہری، جبیں کشادہ سبحان اللہ کس قدر دل نشین انداز میں مدح سرائی کی ہے اللہ قبول فرمائے پیش کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  9. مہ جبین

    محسن نقوی حجابِ عصمت - محسن نقوی شہید

    وہ یوں کہ اوج مزاجِ حق کے تمام سہرے اسی کے سر ہیں حریم حق کے تمام ہادی اسی کی آغوش کے ثمر ہیں سبحان اللہ سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی شان کی کیا بات ہے جزاک اللہ کاشفی بھائی
  10. مہ جبین

    آپ مؤمن ہیں یا مسلمان ؟؟؟

    بے شک بالکل درست بات ہے اس سوال کا جواب کسی سے نہیں بس خود سے مانگیں مومن اور مسلمان کے فرق کو کتنی خوبصورتی سے واضح کیا ہے سبحان اللہ جزاک اللہ الشفاء بھائی
  11. مہ جبین

    عالمی یومِ حجاب

    مسلمان عورت سال میں ایک یوم حجاب کا نہیں مناتی بلکہ ہر یوم ، یومِ حجاب ہوتا ہے الحمدللہ ویسے تانیہ نے اچھی معلومات دی ہیں جزاک اللہ
  12. مہ جبین

    طلسم دستکاری

    بہت زبردست ہے
  13. مہ جبین

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے محبوب بندے کے مابین رشتہء محبت۔

    سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر ماشاءاللہ الشفاء بھائی بہت بہترین تحریر لکھی آپ نے اس قدر تفصیل سے ان اللہ والوں کی تعریف بیان کی ہے، واقعی ایسے لوگ قابلِ رشک ہوتے ہیں جو یہ بلند مراتب پاتے ہیں اللہ پاک ہم سب کو ایسے محبوبوں کی سچی محبت بلکہ سچا عشق عطا فرمائے کہ انکی محبت کا سرمایہ بھی...
  14. مہ جبین

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    ماشاءاللہ ساری تصاویر بہت عمدہ ہیں جیتی رہو قرۃالعین اعوان چندا خوش رہو
  15. مہ جبین

    محبت اور عشق میں فرق

    مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا اُس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
  16. مہ جبین

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    انشاءاللہ ضرور زندگی بخیر
  17. مہ جبین

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    مجھے بتادیتیں تو میں تم سے ملنے آجاتی
Top